یہ تو ہے۔اس سے بھوک تھوڑی نہ ختم ہو گی
ماشاءاللہ۔۔۔
ہماری ماما کو بہت زیادہ ہ ہ ہ پسند تھے پیاز کریلے۔۔وہ بھی ایسے ہی کرتی تھیں ۔۔اس لئےبھی ہم کبھی کبھی کھا لیتے۔۔۔
کچھ کھایا پیا بھی یا صرف ریسٹ ہی کیا آج
یہ تو ہے۔اس سے بھوک تھوڑی نہ ختم ہو گی
ماشاءاللہ۔۔۔
ہماری ماما کو بہت زیادہ ہ ہ ہ پسند تھے پیاز کریلے۔۔وہ بھی ایسے ہی کرتی تھیں ۔۔اس لئےبھی ہم کبھی کبھی کھا لیتے۔۔۔
او اچھا اچھا۔۔۔ اتنا اچھا آئیڈیا تو ہمارے ذہن میں آیا ہی نہیں۔۔سلیوٹ فار یو ۔کیا مطلب۔۔۔ کہان لگوانی ہے۔۔۔
باہر روڈ پہ لگوا لیں۔
آپ بھی کافی تھک گئیں ہوں گی۔۔آرام تو نہیں کرنا؟ہاں سونے سے پہلے ہم چیک کیا کرتے اکثر۔۔۔
اتنا جلدی سوتے تو نہیں ۔۔ آج تو مہمانوں کے ریسٹ کے خیال سے جلدی اٹھ آئے اپنے روم کی طرف
آپ کی کوئی بہن نہیں ہے؟واقعی دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ کبھی کبھی ہم سوچتے کہ اگر ہماری بہین ہوتی تو شاید آپ جیسی ہی ہوتی۔
ارےڈئیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو مسئلہ ہے ہر ایک کی زبان پہ یہی نعرہ۔۔۔۔۔۔تمہیں بیمار پڑا نہیں رہنے دینالیکن ایک بات ہے۔۔۔ ہم ایسے بیمار نہ پڑا رہنے دیتے آپ کو۔
اپنے ساتھ کیل ٹھونکنے اور لکڑیاں کاٹنے میں لگائے رکھتے۔۔۔ یا پھر نٹنگ مشین کے لئے اون کے گولے بنوایا کرتے
مطلب ماچس کی تیلیوں سمیت رکھنا تھاہائے ہماری ننھی سی جان دہل گئی سوچ کے کہ ہمارا کیا بنتایہ تو حفاظت نہ ہوئی آفت ہو گئی ہمارے لئے۔۔۔اسی لئے ہم نے بولا کہ ڈبیہ میں ڈالنے کے بعد بیگ میں رکھ دیتے۔ اور بیگ ہمیشہ ہمارے ساتھ ساتھ ہی ہوتا۔
محترم سگریٹ سلگانے کے لئے ماچس مانگ لیتے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @kaviہاں اگر
پھر ہمارا تو کوئی قصور نہ ہوتا نا۔
آج ریسٹ کوئی ایسا ویسا کیا۔۔ طبیعت کافی ناساز تھی۔۔تین دن پہلے ایک میڈیسن شروع کی تھی۔۔۔اور لگتا اسے ہماری ہڈیوں کے ساتھ دشمنی ہو گئی ۔۔ کچھ پہلے ہی درد تھا جوائینٹس وغیرہ میں ۔۔۔اور باڈی پین انتہا کا۔۔۔۔۔زرا سا چلے تھے تو پاؤں بھی بہت دکھ رہے تھے۔۔۔ اپنے روم سے نکل کے دوسرے والے روم میں اور پھر اپنے روم میں۔۔۔۔شام میں ہم کہہ رہے تھے کہ آج ریسٹ کر کر کے ہم بہت تھک گئے ہیں۔یہ تو ہے۔
کچھ کھایا پیا بھی یا صرف ریسٹ ہی کیا آج
آپس کی بات ہے۔۔۔ ہم کام کرنے سے نہیں تھکتے بلکہ آرام کرنے سے تھکتے ہیں۔او اچھا اچھا۔۔۔ اتنا اچھا آئیڈیا تو ہمارے ذہن میں آیا ہی نہیں۔۔سلیوٹ فار یو ۔
آپ بھی کافی تھک گئیں ہوں گی۔۔آرام تو نہیں کرنا؟
ہم اس لئے کہہ رہے ہیں ہمارے ہاں جب مہمان آتے ہیں۔۔آپی کا کام بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے سپیشلی کچن کا۔۔۔۔
آپ کی کوئی بہن نہیں ہے؟
کیا مطلب جیسی ہوتی؟ مطلب ہم آپ کی بہن نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم یہ سننے سے پہلے مر کیوں نہیں گئے؟۔
شائد کھانا کھانا تھا اس لئے۔۔کیا اب بھوکے کی مر ہی جائیں۔۔۔۔
ارےڈئیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی تو مسئلہ ہے ہر ایک کی زبان پہ یہی نعرہ۔۔۔۔۔۔تمہیں بیمار پڑا نہیں رہنے دینا
اچھااااااااا جنااااااااااب۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ ہماری بہن ہوتی تو پھر آپ کو لگ پتہ جاتا
ہمیں معلوم ہے کہ تیلیوں کے ساتھ بھی کیسے حفاظت کی جاتی ہے۔مطلب ماچس کی تیلیوں سمیت رکھنا تھاہائے ہماری ننھی سی جان دہل گئی سوچ کے کہ ہمارا کیا بنتایہ تو حفاظت نہ ہوئی آفت ہو گئی ہمارے لئے۔۔۔
جی بالکل سمجھ رہے۔۔۔۔۔۔آج ریسٹ کوئی ایسا ویسا کیا۔۔ طبیعت کافی ناساز تھی۔۔تین دن پہلے ایک میڈیسن شروع کی تھی۔۔۔اور لگتا اسے ہماری ہڈیوں کے ساتھ دشمنی ہو گئی ۔۔ کچھ پہلے ہی درد تھا جوائینٹس وغیرہ میں ۔۔۔اور باڈی پین انتہا کا۔۔۔۔۔زرا سا چلے تھے تو پاؤں بھی بہت دکھ رہے تھے۔۔۔ اپنے روم سے نکل کے دوسرے والے روم میں اور پھر اپنے روم میں۔۔۔۔شام میں ہم کہہ رہے تھے کہ آج ریسٹ کر کر کے ہم بہت تھک گئے ہیں۔
کھایا پیا تھا۔۔۔حکم ہے ہمیں کہ تین ٹائم کھانا کھانا ہے۔۔۔تو ہم کوٹہ پورا کر دیتے ہیں۔۔آپ سمجھ رہی ہیں نا۔
۔آہاں دیٹس گڈ۔۔پھر تو آپ کا ذہن ہمارے بڑے بھیا جیسا ہےآپس کی بات ہے۔۔۔ ہم کام کرنے سے نہیں تھکتے بلکہ آرام کرنے سے تھکتے ہیں۔
آج دن میں بھابی کی کال آئی تو وہ بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ کیا نئے سے نئے کام شروع کر لئے ہیں۔۔۔ بس اب جو پنجرہ شروع کیا ہے اس کے بعد کچھ نیا شروع نہ کرنا۔
اور ہماری عادت ہے کہ جیسے ہی پہلا کام مکمل ہونے کے قریب ہوتا ہے۔ اگلا پروجیکٹ ذہن میں تیار ہو چکا ہوتا ہے۔
اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔
سمجھ تو تب ہی آ گئی تھی۔۔بس ایموشنل ہونے کی تھوڑی ایکٹنگ کی۔۔۔۔ارے ارے ایسا ہم نے کب کہا۔۔۔۔
بہن ہی ہیں آپ۔۔۔ لیکن ہم نے اس لحاظ سے کہا کہ اگر ہماری امی کی ہمارے علاوہ کوئی بیٹی ہوتی۔
ہُن آئی سمجھ؟
تو پھر لائیں نا کھانا۔۔۔۔ارے نہیں نہیں بھوکے کیوں مرنا۔۔۔
اور یہ بار بار مرنے کی بات نہ کیا کریں۔۔
ہی ہی ہی ویری فنی۔ ہم نے جب بلی جیسا فیس بنانا تھا نا۔۔تو آپ کی ایک نہیں چلنی تھیہمارے بھیا کہتے ایک تو تم یہ بلی جیسا فیس بنا لیتی ہو بندہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا۔ہمیں نہیں۔۔۔۔ آپ کو لگ پتہ جانا تھا
کسی خوش فہمی میں مت رہئیے گا۔
دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوںجی بالکل سمجھ رہے۔۔۔۔۔۔
لیکن ایسی نادانیاں اپنی صحت کے ساتھ دشمنی کرنا ہے۔
ہمیں تو کوکو موکو کا ایک فائدہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ ان کے لئے کسٹرڈ بناؤ۔۔۔ ساتھ خود بھی کھا لو۔
فروٹ کاٹ کے دو۔۔۔ ساتھ میں اپنی خدمت بھی کر لو۔
اب انھیں روٹی کھلانی بھی شروع کی۔۔۔ کہ چلو انھی کے بہانے سہی۔۔۔ پکائیں گے تو سہی نا۔
سمجھ آئی ناـ
آپ بات سمجھی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہاں دیٹس گڈ۔۔پھر تو آپ کا ذہن ہمارے بڑے بھیا جیسا ہے
سمجھ تو تب ہی آ گئی تھی۔۔بس ایموشنل ہونے کی تھوڑی ایکٹنگ کی۔۔۔۔
تو پھر لائیں نا کھانا۔۔۔۔
اچھا نہیں کرتے۔۔ہم نے تو اس سٹوری والی بات کی تھی۔۔خود سے تھوڑی کہا۔
ہی ہی ہی ویری فنی۔ ہم نے جب بلی جیسا فیس بنانا تھا نا۔۔تو آپ کی ایک نہیں چلنی تھیہمارے بھیا کہتے ایک تو تم یہ بلی جیسا فیس بنا لیتی ہو بندہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا۔
ویسے آپ اگر ہماری سگی بہن ہوتی نا تو آپ نے ہمیں گلاس ادھر سے ادھر بھی نہیں کرنا تھا۔۔۔آئیم ہنڈرڈ پرسینٹ شؤر۔
ہم سے جو بڑے بھائی ہیں نا۔۔۔ وہ ہمارے پاؤں تک دبا دیتا ہے۔ویسے بڑا کبھی سمجھا نہیں ہم نے اسے۔۔پر لاڈلا کافی ہے ہمارا۔۔ہم کم ہی بتاتے اسے۔۔۔شوخا ہو جاتا۔ ۔۔اور بہن ہونے کے ناطے ڈیفینیٹلی آپ سے بھی ہماری تکلیف نہیں دیکھی جانی تھی جیسے ہماری بہنوں سے نہیں دیکھی جاتی۔۔۔۔پھر یہ خیال آپ کے بس خیال ہی ہونے تھے سوہنیو۔۔ ۔
بہتر یہی کہ آپ دوسروں کی سن لیں کچھ عرصہ۔دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوں
بی سائیڈ آ جوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں جتنی بھوک ہوتی کھالیتے ہیں۔۔۔اب لوگوں کی ڈیمانڈز پوری نہ ہوں تو ہم کیا کریں؟ یہ کھاؤ۔۔اتنا کھاؤ۔۔اتنے ٹآئم کھاؤ۔۔۔
نہیں بندہ پوچھے کھاتے کیوں ہیں؟؟ زندہ رہنے کے لئے نا تو بس صحیح ہے۔۔اور اس پہ ظلم کے اپنی مرضی کا کھلاتے ہیں۔۔جب بندہ احتجاجا کہے کہ ہم نے یہ کھانا۔۔تب ''پرہیز'' کا بینر پکڑ کے ہمارے آگے کر دینا۔
دل میری نہ سنے، دل کی میں نہ سنوں
دل میری نہ سنے، دل کا میں کیا کروں؟۔
آپ خوامخواہ میں ہمیں ڈرا رہی ہیں۔۔۔۔ہمیں معلوم ہے کہ تیلیوں کے ساتھ بھی کیسے حفاظت کی جاتی ہے۔
آپ فکر نہ کریں
چلیں خدا بہتر جانتا ۔۔۔آپ بات سمجھی ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تب آپ کی ایسی حالت ہونی ہی نہیں تھی۔
اور بلی جیسا فیس بنا لیتیں۔۔۔ لیکن سامنے سے پنجابی شیرنی کو دیکھ کر خاموش ہی رہنا تھا۔
یہ سچ ہے کہ دوسروں کی تکلیف ہمیں تکلیف دیتی ہے لیک کسی معاملے میں رعایت ہم نہیں کرتے۔۔۔ کر ہی نہیں سکتے محترمہ
شکریہ کیوں؟آپ خوامخواہ میں ہمیں ڈرا رہی ہیں۔۔۔۔
بائی سے وے شکریہ تنہائی آپا۔۔۔ہمارے یہاں تہجد کی اذان ہونے لگی۔۔۔یعنی سحر ہو گئی۔۔رات گزر گئیاف ورنہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ چپ چاپ آپی کے وٹس ایپ سے فون پکڑ کے بھیا کو کال کر دیتے ہیں۔
ان کا بھی دو ہارز ٹائم پیچھے ہے پاکستان سے۔۔۔
پھر تو بہت اچھا ہوا۔۔۔۔شکریہ کیوں؟
اچھا ہوا نا کہ اسی بہانے ہم بھی ٹک کر بیٹھے کچھ دیر۔
ورنہ کسی نہ کسی کام میں لگ جانا تھا
وہی تو۔۔۔۔چلیں خدا بہتر جانتا ۔۔۔
درد جو مقدر میں لکھ دیا گیا ہو اس کو ٹالا کہاں جاتا۔۔تقدیر کے آگے تدبیر کی کیا اوقات؟ ۔
خیر اب جو ہوا نہیں۔۔اس کو سو چ کے کیوں ہلکان ہونا۔
سنتے تو ہیں۔۔سن ہی تو رہے ہیں۔بہتر یہی کہ آپ دوسروں کی سن لیں کچھ عرصہ۔