پہلے پوچھ لیں ان سے۔۔۔
اگر وہ بھی ہمیں معاف کر دیں وقت ہاتھ سے نکلنے سے پہلے۔۔۔ تو ہم بخوشی راضی ہیں اپنی بات پہ
پہلے پوچھ لیں ان سے۔۔۔
کیوی بھیا راضی مت ہوئے گا ہمارا خون معاف کرنے کو۔۔۔ @Kaviپہلے پوچھ لیں ان سے۔۔۔
اگر وہ بھی ہمیں معاف کر دیں وقت ہاتھ سے نکلنے سے پہلے۔۔۔ تو ہم بخوشی راضی ہیں اپنی بات پہ
یہ بات ہے تو کیوں رنگنا چاہتی ہیں ہمارے ہاتھ خون سےکیوی بھیا راضی مت ہوئے گا ہمارا خون معاف کرنے کو۔۔۔ @Kavi
نہیں ابھی ان سے نہیں پوچھنا۔۔پھر کس بات کا مزہ؟ ۔
مزہ تو یہ ہے کہ ہم حشر میں کریں شکوہ
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لئے۔
کر دیتے ہیں آپ کے ہاتھ پیلے۔۔۔ ۔ بس اپنی رضامندی دے دیں ۔۔ہے کوئی نام ذہن میں؟؟۔یہ بات ہے تو کیوں رنگنا چاہتی ہیں ہمارے ہاتھ خون سے
رنگِ حنا کی بات کرتیں تو کوئی بات بھی تھی۔،۔۔۔
کر دیتے ہیں آپ کے ہاتھ پیلے۔۔۔ ۔ بس اپنی رضامندی دے دیں ۔۔ہے کوئی نام ذہن میں؟؟۔
دھیرے بولنے کی تو آپ کی باری ہے سرگوشی کر دیجیئے ہمارے کان میں۔
دھیرے بولنے کی تو آپ کی باری ہے سرگوشی کر دیجیئے ہمارے کان میں۔
اس دن تو آپ کہہ رہی تھی۔۔ ۔
ہاں یہ بھی ٹھیک
کسے ویکھیا ہووے کسے تکیا ہووے
اُچا جیہا قد تے اکھ مستانی
اے وے میرے چن جئے ڈھول دی نشانی
نام آپ خود رکھ دیں
اس دن تو آپ کہہ رہی تھی۔۔ ۔
سَسڑئیے تیرے پنج پُتر،
دو بھنگی دو شرابی
جیہڑا میرے ہان دا
اوہ کھڑیا پُھل گُلابی
پہلے پھول جیسا کہا۔۔اب چاند جیسا؟؟
ہاں ٹھیک۔۔۔۔ ریسٹ کیجئے اب۔@shehr-e-tanhayi ہم سچی مچی آفلائن ہو رہے ۔۔ورنہ یہ نصرت صاحب تو نان سٹاپ۔۔اور بھی فیورٹ ہم تو یہی غزل اتنی بار سن چکے۔۔اور اب پھر ری پلے کر دیتو بہتر یہی ہے کہ ہم لیپ ٹاپ بند کر کے سائڈ پہ رکھ دیں۔ورنہ وہی ہو گا جس سے آپ نے منع کیا۔
۔اس دن بھی ٹھیک کہا تھا اور آج بھی ٹھیک کہہ رہے
سُنا نہیں کہ
جب بھی جی چاہے اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ
ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
ہمیں تو جس وقت جق نظر آنا ۔۔۔ ہم نے تو وہی کہنا نا
اچھا چلیں ٹھیک ہے۔۔ہمارا ریسٹ کا موڈ نہیں۔۔کچھ چہل قدمی کریں گے۔۔۔۔ فورتھ فلور پر اندھیرے میں جا کے۔۔آج چاند بھی تو نہیں دیکھا دل نہیں چاہا روم سے نکلنے کو۔۔۔۔ اب ساڑھے تین ہو چلے۔۔۔ہاں ٹھیک۔۔۔۔ ریسٹ کیجئے اب۔
ہم بھی جانے لگے کچن میں
کھانے پینے نہیں۔۔۔ برتن رکھنے۔
ابھی ابھی سنا۔
آپ نے وہ نہیں سنا کے زبان ہووے تے کوئی کیویں ہرے؟؟؟ ۔
یاد آیا ۔۔۔۔ ایک دن پہلے ہم نے چاند کی تصاویر بنائی تھیں۔۔۔ آسمان والے چاند کی۔اچھا چلیں ٹھیک ہے۔۔ہمارا ریسٹ کا موڈ نہیں۔۔کچھ چہل قدمی کریں گے۔۔۔۔ فورتھ فلور پر اندھیرے میں جا کے۔۔آج چاند بھی تو نہیں دیکھا دل نہیں چاہا روم سے نکلنے کو۔۔۔۔ اب ساڑھے تین ہو چلے۔۔۔
ہم نے بھی بہت سی بنائیں۔۔چودھویں تک مسلسل۔۔۔چاند کے مراحل کی۔۔اور بھی بہت سے خوبصورت مناظر کی۔۔۔۔پر شئیر کرنے کا موڈ نہیں بنا۔۔۔آپ کیجیئے نا کبھییاد آیا ۔۔۔۔ ایک دن پہلے ہم نے چاند کی تصاویر بنائی تھیں۔۔۔ آسمان والے چاند کی۔
شئیر کرنا ہی بھول گئے
ہاں ضرور کریں گے ان شا اللہہم نے بھی بہت سی بنائیں۔۔چودھویں تک مسلسل۔۔۔چاند کے مراحل کی۔۔اور بھی بہت سے خوبصورت مناظر کی۔۔۔۔پر شئیر کرنے کا موڈ نہیں بنا۔۔۔آپ کیجیئے نا کبھی
لیں جی تنہائی آپا۔۔۔غزل اختتام کو پہنچی۔۔اب اس سے پہلے کہ محترم دوسری شروع کریں۔۔ہم سچی مچی آفلائن ہونے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کی بات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی