السلام و علیکم
اس تھریڈ میں یہ بتانا ہے کہ تفریح میلہ پر آنے سے پہلے آپ کیا کر رہے تھے۔
ٹھیک ہے نا۔
ہم ٹی ایم پر آنے سے پہلے کچن صاف کر رہے تھے۔
اب آپ کی باری