کاجل لگانے سے ہی تو زیادہ لگتیAnkhun py phr kajal laga lain :v hum ny to teka lagaya tha
اچھا اچھا۔۔۔
اس پہ کوئی شعر ہو جائے؟؟ کالے ٹیکے پہ؟
کاجل لگانے سے ہی تو زیادہ لگتیAnkhun py phr kajal laga lain :v hum ny to teka lagaya tha
Hy to ye mila :v
@ acha sorry
Arz kijiye .. Ijazat hyکاجل لگانے سے ہی تو زیادہ لگتی
اچھا اچھا۔۔۔
اس پہ کوئی شعر ہو جائے؟؟ کالے ٹیکے پہ؟
آپ سے فرمائش کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔Arz kijiye .. Ijazat hy
Hum ko nhi ataآپ سے فرمائش کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تو شاعری سے ناراض ہیں آج کل
Hum ko nhi ata hme spelling b nhi aty is k .. Prhna b nhi aa rha
کالا ٹیکا پہ کوئی شعر نہیں؟؟
اور ہمارا بھی موڈ خراب ہو چکا۔۔۔Hum ko nhi ata hme spelling b nhi aty is k .. Prhna b nhi aa rha
(Ok over ho rha ab)
پر عامل رک، اک بات کہوں۔جس کسی کا موڈ خراب ہے۔۔۔ آ جائے یہاں
کوئی ایسا جادو ٹونہ کر۔
مرے عشق میں وہ دیوانہ ہو۔
یوں الٹ پلٹ کر گردش کی۔
میں شمع، وہ پروانہ ہو۔
زرا دیکھ کے چال ستاروں کی۔
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ۔
جو کر دے بخت سکندر سا
کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر۔
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے ۔
کوئی ایسا دے تعویز مجھے۔
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے۔۔
کوئی فال نکال کرشمہ گر ۔
مری راہ میں پھول گلاب آئیں۔
کوئی پانی پھوک کے دے ایسا۔
وہ پئے تو میرے خواب آئیں۔
کوئی ایسا کالا جادو کر
جو جگمگ کر دے میرے دن۔
وہ کہے تنہائی جلدی آ ۔
اب جیا نہ جائے تیرے بن۔
کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے ۔
جس رہ سے وہ دلدار ملے۔
کوئی تسبیح دم درود بتا ۔
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے
کوئی قابو کر بے قابو جن۔
کوئی سانپ نکال پٹاری سے
کوئی دھاگہ کھینچ پراندے کا
کوئی منکا اکشا دھاری سے ۔
کوئی ایسا بول سکھا دے نا۔
وہ سمجھے خوش گفتار ہوں میں۔
کوئی ایسا عمل کرا مجھ سے ۔
وہ جانے ، جان نثار ہوں میں۔
کوئی ڈھونڈھ کے وہ کستوری لا۔
اسے لگے میں چاند کے جیسی ہوں ۔
جو مرضی میرے یار کی ہے۔
اسے لگے میں بالکل ویسی ہوں۔
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ۔
جو اشک بہا دے سجدوں میں۔
اور جیسے تیرا دعوی ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں ۔
پر عامل رک، اک بات کہوں۔
یہ قدموں والی بات ہے کیا ؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر۔
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا۔
اور عامل سن یہ کام بدل۔
یہ کام بہت نقصان کا ہے۔
سب دھاگے اس کے ہاتھ میں ہیں۔
جو مالک کل جہان کا ہے
وہ کہے تنہائی جلدی آ ۔
اب جیا نہ جائے تیرے بن۔
جی جی مبارک ہی تھا۔پر عامل رک، اک بات کہوں۔
یہ قدموں والی بات ہے کیا ؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر۔
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا۔
ہماری فیورٹ نظم۔۔۔شکریہ۔۔۔
ہم نے یہ کوئی دو سال پہلے ڈیزائن کی تھی۔۔پتہ نہیں کس فولڈر میں رکھی تھی۔۔۔
یہ نظم پوری نہیں ہے۔۔اس کے اوپر کے کچھ اشعار نہیں ہیں۔ پوری ہو جائےتو مزہ دوبالا۔
غالبا یہاں پہ یہ تھا
،
وہ کہے مبارک جلدی آ
اب جیا نہ جائے تیرے بن
ہماری موسٹ فیورٹ سے بھی فیورٹ والی نظم
جی جی مبارک ہی تھا۔
ہمارے قدم بھی مبارک ہیں۔ اس لئے تبادلہ کر لیا اور ہائی لائیٹ بھی کر دیا تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے
در آتے ہیں کھلے دل کے دریچے دیکھ کر ساجد
یہ جھونکے درد کے ' آداب ِمہمانی نہیں رکھتے ۔
آداب۔