Dil meiN utar gayi baat.بِلکل دُرست بات ہے، تدبیر جب بھی تقدیر کے سامنے آئے گی تو اُسے اپنی کم حیثیت تسلیم
ہی کرنے پڑے گی۔ ہم لاکھ زور لگا لیں، لیکن ہوتا وہی ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے۔ کسی کام
کے نا ہونے پہ، یا ناکامی پہ افسردہ ہونا بھی ایک قدرتی امر ہے، لیکن ہم ایک خاص حد سے
آگے نا تو سوچ سکتے ہیں اور نا دیکھ سکتے ہیں، لہذا اِس بات پہ صبر کرنا چاہئے کہ اللہ پاک
نے ہمارے لیئے کچھ اچھا ہی سوچ رکھا ہو گا۔ کوشش بھی ایک حد تک ہی کرنی چاہیے کیوںکہ
نصیب میں جو کچھ لکھا ہوتا ہے وہ ہر کر ہی رہتا ہے۔ ہاں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دُعاؤں سے
تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں، لیکن اُس کے لیئے بھی پہلے اللہ پاک کے کیئے پہ شاکر ہونا ضروری
ہے۔ ہم کچھ بھی کر لیں، ہماری تدبیر ہماری تقدیر پہ بھاری نہیں پڑ سکتی۔
khush rahiay... jeetay rahiay aur yoonhi Ilm k moti baaTtay rahiay ameen