اچھی خاصی سانولی دوست نے گورے ہونے والے انجیکشن لگوالیے،
پھر شادی بھی خاصے صاف رنگ کے لڑکے سے ہوگئ ۔
ایک سال بعد بیٹا ہوا ہے، اچھا خاصا سانولا ہے۔
اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھتا میں نے کہا کہ
ویسے بیٹا ھے بہت خوبصورت- کس پر گیا ھے؟
جواب خاموشی.