Sang-e-mar'mar
اچھااااااااااا۔۔۔۔
ہمیں لگا شائد کوئی مہنگا پتھر
۔
ہمارے ذہن میں کچھ آرہا ہے۔۔۔۔
وہ جیسے نرسری والی نظم ہوتی۔۔۔ٹیچر جی سنائیں؟؟
کیا پتہ کچھ اچھا بن جائے۔۔پر تقطیع آپ خود کریں گے بھیا۔۔ہم بس جو ذہن میں آرہا لکھنے لگے
۔
edit:
یہ تو واقعی نظم بن گئی
کیوی بھیا لفظ ''نے"'' نہ کے معنوں میں آتا تھا۔۔وزن کے حساب سے لگا سکتے۔۔ویسے وزن دیکھ لیجیئے گا۔۔۔ اور ہمیں بتا دیجیئے گا۔۔ہمارا موڈ نہیں ترازو پکڑنے کا
۔ویسے بھی آج آپ ہمارے استاد ہیں۔۔۔
ویسے شکریہ کیوی بھیا
سنگ مر مر کہنے کا ۔۔۔پندرہ بیس منٹ میں ہماری مفت میں نظم بن گئی
۔
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Siyaah_Posh @saviou
تنہائی آپا۔۔۔آپ کو یاد ہو تو پی ایم میں ہم نے کہا تھا ہمارے لئے بھی کچھ کھانے کے لئے لے آئیے گا۔۔۔ دارالحکمت کیسے چلے گا اگر آپ ہی بھولتی رہیں؟؟
ہم نے اب کھا لی بریانی، ساتھ میں نظم لکھتے رہے۔۔
۔