یہ کیسی کہاوت ھے کہ
دیر آئے، درست آئے؟
کوئی مسافر اگر دیر سے سٹیشن پہنچے تو کیا وہ بھی
دیر آیا، درست آیا؟
haan sahi hy ho sakhta hy aus treen ka agy hadsha hona ho ya kise aor wagha sy aus ki moat ho Allah ny aus ko aisy bacaya ho Allah k kam Allah hi janta hy bat srif samghny ki hoti hy...............................
یہ کیسی کہاوت ھے کہ
دیر آئے، درست آئے؟
کوئی مسافر اگر دیر سے سٹیشن پہنچے تو کیا وہ بھی
دیر آیا، درست آیا؟
View attachment 111876
Bhai dair se aane ki waja se to hamari to kai zindagi ki kai trainai'N nikal gai lolzzzzz
یہ کیسی کہاوت ھے کہ
دیر آئے، درست آئے؟
کوئی مسافر اگر دیر سے سٹیشن پہنچے تو کیا وہ بھی
دیر آیا، درست آیا؟
View attachment 111876
wohi to....haan sahi hy ho sakhta hy aus treen ka agy hadsha hona ho ya kise aor wagha sy aus ki moat ho Allah ny aus ko aisy bacaya ho Allah k kam Allah hi janta hy bat srif samghny ki hoti hy...............................
ہر کہاوت ہر موقعہ کے لئے تھوڑی ہوتی ہے محترم
یہ کیسی کہاوت ھے کہ
دیر آئے، درست آئے؟
کوئی مسافر اگر دیر سے سٹیشن پہنچے تو کیا وہ بھی
دیر آیا، درست آیا؟
View attachment 111876
نہیں ابھی تو دلیہ کھا رہے ہیں۔ انگور لنچ کے بعد۔angor kathy wali baat to nahi na sisoo ?
اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہےہر کہاوت ہر موقعہ کے لئے تھوڑی ہوتی ہے محترم
ٹرین کے لئے دیر سے پہنچنے پر کوئی دوسری کہاوت فٹ آ سکتی ہے
جیسے کہ
۔
۔
۔
مطلب بھائی ذرا آنا
ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیںنہیں ابھی تو دلیہ کھا رہے ہیں۔ انگور لنچ کے بعد۔
کون غالب؟اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے
Dil ke behlaane ko ghalib yeh khayal acha hai
لیکن یہاں دیر کا اشارہ اس دیر کی طرف تو نہیں ہے بھائیہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں
جو کام دیر میں یعنی سہولت سے ہوتا ہے وہ عمدہ اور درست ہوتا ہے
وہ غالب جو جو معتقد میر نہیںکون غالب؟
کہاوتوں کو اپنے لئے توڑا مروڑا جا سکتا ہے نالیکن یہاں دیر کا اشارہ اس دیر کی طرف تو نہیں ہے بھائی
بیچاری کہاوتیں بھی ظلم و ستم سے محفوظ نہ رہ پائیںکہاوتوں کو اپنے لئے توڑا مروڑا جا سکتا ہے نا
اچھا اچھا وہ غالبوہ غالب جو جو معتقد میر نہیں
وہی غالب جو پیتا ہے دھو کے خسرو شیریں سخن کے پانو
بیچاری کہاوتیں بھی ظلم و ستم سے محفوظ نہ رہ پائیں
بھائی کے دل کو آخر ہوا کیا ہےہاہاہا ویسے آپ بھائی کی دلجوئی ایسے بھی کر سکتی ہیں
کہ
نہ گھبرا اے دل بیتاب دیر آئے درست آئے
وہی دیر آشنا ہوتا ہے جو مشکل سے مِلتا ہے
اچھا اچھا وہ غالب
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظ
پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
بھائی کی ٹرین نکل گئی ہےبھائی کے دل کو آخر ہوا کیا ہے
بتا ترے درد دل کی دوا کیا ہے
سبق سیکھ لیجئے اسی سےبھائی کی ٹرین نکل گئی ہے