یہ کمال دل لگی ہے، کہ وبال بے رُخی ہے
کبھی گڈ فرینڈ کرنا کبھی ان فرینڈ کرنا
یہ کہاں کی رہبری ہے، یہ کہاں کی ہوش مندی ہے
کبھی سر اٹھا کے چلنا، کبھی سر کو بینڈ کرن
تری کج روی کے باعث، میں بھلا چکا ہوں تجھ کو
تجھے کیسے یاد آیا، مجھے اب اٹینڈ کرنا
یہ نہیں میرا شیوا، یہ نہیں میرا طریقہ
کہ فریب جن سے کھانا، انہیں پر ڈپنڈ کرنا
@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Hoorain @Fantasy @Aaylaaaaa @Parisa_ @Star24 @AishLyn @imama @Umm-e-ahmad @zaryaab @Ally @Kavi @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @saviou @Pari @Aks_ @Guriya_Rani @Ahmad-Hasan @-Anna- @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @fahadhassan @Ramsha_Cat @Ziddi_anGel @seemab_khan @raaz the secret @Syeda-Hilya @Hoorain @*Arshia* @dur-e-shawar @minaahil @nizamuddin @Aizaa @intelligent086