یہ سورة انسان کو مٹی سے اٹھا کر عرش کے نیچے لا کھڑا کرتی ہے
ہمیں عدم سے وجود میں لانے والا، پیدا کرنے والاکون ؟ " اللہ _______ الحمدللہ
All] praise is [due] to Allah ,
پھر ہمیں پالنے والا کون ____ " رَبِّ الْعَالَمِينَ
Lord of the worlds
دنیا میں ہمیں تھامنے اور چلانے والا کون ____ ’’ اَلرَّحْمٰن‘‘
The Entirely Merciful
آخرت میں ہم کس کے سہارے ہوں گے_____ ’’ اَلرَّحِیْم‘‘
The Especially Merciful
ہمیں دار دنیا سے آخرت منتقل کرنے والا اور وہاں ہمیں انصاف دینے والا _____’’ مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْن
Sovereign of the Day of Recompense
جب ہماری پیدائش سے لے کر ہمیں اگلے جہاں لے جانے والا صرف اللہ تو بس پھر ہم اسی کے بندے اسی کے غلام ______ " اِیَّاکَ نَعْبُدُ
It is You we worship
جب غلامی اس کی اختیار کی تو اب مدد کے لئے بھی صرف اسی کے سامنے جھکیں گے _____’’ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن‘‘
And It is You we ask for help.
مانگو کیا مانگتے ہو … یا اللہ آپ سے آپ ہی کو مانگتے ہیں … وہ راستہ جو سیدھا آپ تک پہنچا دے __________ " اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ
Guide us to the straight path
اور ہمیں انعام یافتہ افراد میں شامل کرادے _______ " صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
The path of those upon whom You have bestowed favor
اور ہمیں گمراہی اور آپ کے غضب سے بچا دے ________ " غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿۷
not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray
آمین یا رب العالمین