!ہیلو! ہیلو
پولیس کو تلاش ہے سچل نامی ایک آنکھ کے شخص کی●
اس کی دوسری آنکھ کا کیا نام ہے؟
پولیس کو تلاش ہے سچل نامی ایک آنکھ کے شخص کی●
اس کی دوسری آنکھ کا کیا نام ہے؟
پولیس کو تلاش ہے 'ایک طویل القامت، خوبصورت، مجرمانہ حملہ کرنے والے کی تنخواہ کیا ملے گی؟
تم پر الزام ثابت نہیں ہوا ، اس لئے عدالت تمہیں رہا کرتی ہے
اس کا مطلب ہے کہ میں سائیکل اپنے پاس رکھ سکتا ہوں
اس کا مطلب ہے کہ میں سائیکل اپنے پاس رکھ سکتا ہوں
ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے
جج صاحب نے اسے دراصل ایک اور موقع دیا ہے
جج صاحب نے اسے دراصل ایک اور موقع دیا ہے
ہمارے پڑوس کی دیواریں اتنی پتلی ہیں کہ ہم ایک دوسرے کی سوچ تک سن لیتے ہیں
میری اور میری بیگم کی کبھی آپس میں لڑائی نہیں ہوتی، وہ اپنے خیال کے مطابق عمل کرتی ہے اور میں ان کے خیال کے مطابق
وہ دنیا کی واحد عورت ہے جوانڈےٹوڑے بغیر آملیٹ تیار کر سکتی ہیں
وہ دنیا کی واحد عورت ہے جوانڈےٹوڑے بغیر آملیٹ تیار کر سکتی ہیں