لاہور (کاروان ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا اور ایشین گیمز کیلئے ویمن کرکٹ ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔
پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں دونوں ایونٹس میں ثناء میر کو ویمن ٹیم کی کپتان منتخب کیا گیا ہے۔ دوسری آسٹریلیا کیلئے بسمہ معروف ، سعیدہ نین فاطمہ ، سدرہ ، ندا ، جویریہ ، اسماویہ ، مرینہ اقبال ، عالیہ ، کائنات جلیل ، ماہم طارق ، سانیہ اقبال اور سمعیہ صدیقی شامل ہیں۔
For more detail visit
Karwan News