مجھ سے منہ نہ موڑنا
مجھے مت چھوڑنا
مجھے نہ بھولنا
میں تمہارے دلوں کی بہار
اور
تمہارے سینوں کا نور ہوں
تمہارے غموں اور فکروں کا علاج اور مداوا ہوں
میں قبر میں تمہارا سفارشی ہوں
اور میرے ذریعے تم جنت میں اعلٰی درجے حا صل کرسکتے ہو
کیا تم جانتے ہو میں کون ہوں
میں قرآن ہوں
مجھ سے دوستی کرو گے ؟