موت کا بھی علاج ہو شاید*"زندگی" "تصویر" بھی ہے اور "تقدیر" بھی*
*فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے*
*"من" چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر"*
*انجانے رنگوں سے بنے تو "تقدیر"________*
View attachment 114257
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارےموت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
Waaahموت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
Niceمری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کیWaaah
Sunao g hm sunty hain handfree lgy thy tb smaj ni aai theسبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کی
کوئی نہیں سنتا میرے لفظوں کی سسکیاں
یہی تو مسئلہ ہے یہ نیو جنریشن کا۔۔ہر ایک نے تو ہینڈ فری لگائے ہوئے ہیں، دل کا غم کس کے گوش گزاریں۔Sunao g hm sunty hain handfree lgy thy tb smaj ni aai the
سنا دیجئے آج اور ابھی۔ فرصت سے بیٹھے ہیں۔ے
یہی تو مسئلہ ہے یہ نیو جنریشن کا۔۔ہر ایک نے تو ہینڈ فری لگائے ہوئے ہیں، دل کا غم کس کے گوش گزاریں۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا سناؤں
تجھے کیا بتاؤں اے ہمنشیں، میرے غم کا قصہ طویل ہےسنا دیجئے آج اور ابھی۔ فرصت سے بیٹھے ہیں۔
شب ہجراں سے تو طویل نہ ہو گا نا؟تجھے کیا بتاؤں اے ہمنشیں، میرے غم کا قصہ طویل ہے
اگر قصے میں کئی شبِ ہجراں کی داستانیں ہوں تو؟؟؟؟؟؟شب ہجراں سے تو طویل نہ ہو گا نا؟
تو بہتر کہ دو تھرماس چائے بنا کے ساتھ رکھ لی جائےاگر قصے میں کئی شبِ ہجراں کی داستانیں ہوں تو؟؟؟؟؟؟
آپ ہی پیئیں گے پھر ۔تو بہتر کہ دو تھرماس چائے بنا کے ساتھ رکھ لی جائے
چائے کی اتنی بے عزتی۔۔۔ اور وہ بھی ہمارے سامنے۔آپ ہی پیئیں گے پھر ۔
ہم چائے پی لیں تو موڈ خراب ہو جاتا اور
ہمارا موڈ خراب ہو تو چائے نہیں پیتے۔
کبھی کبھااااااااار پینا اچھی لگتی۔۔اور داستان سناتے ہوئے تو کہاں فرصت ہو گی ؟؟؟؟؟تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے