Kya matlab lahori kabhi sahi adress nahi batatay phir to ehtiat lazim hai.
یہی سنا پڑھا ہر جگہ
۔
ہماری فیملی کو کبھی بھی راستہ پوچھنے کی نوبت نہیں آئی سو۔۔ ہم دوسروں کے ایکسپیرینس سے بات کر رہے۔۔۔
لاہوری جو ہیں وہ اس طرح تروڑ مروڈ کے راستہ بتاتے ہیں جیسے اس بیچارے شخص کے بازو کی حالت ہوئی ہے۔۔۔
سیدھا راستے بتانے کی بجائے ''پنجابی والے ''وَل وَلِنگ'' ڈالتے ہیں
۔
اور اتنااااااااااااااااااااااا لمبا راستہ بتانے کے بعد یہ ضرور کہتے ہیں۔۔۔
جدوں تو، اڈے تے آ ویں تے مینوں کال کر دی میں تینوں موٹر سیکل تے کار (گھر) لے آواں گا
۔
مطلب راستہ پھر بھی مکمل نہیں۔۔ ان کی پنجابی بھی مزے کی ہوتی ہے۔۔۔ ہم لوگ اکثر اپنے ریلیٹوز کو اس حوالے سے بڑا زچ کرتے ہیں
۔
لاہوریوں کو گفت و شنیدہ کے زریعے۔۔ پہچاننا بہت آسان کام ہے۔۔ بس ان سے پنجابی میں گفتگو کرنا شروع کر دیں۔۔ اور۔۔ جہاں ڑ اور ٹ کے۔۔ مستعمل الفاظ کے علاوہ ہر جملہ کے اختتام پر۔۔ "ہے گا یا ہی گا"۔۔ آ جائے ۔۔بس سمجھ لیں یہ پکا لاہوریا ہے ۔
۔
ہم نے تو کہیں سے یہ بھی پڑھا تھا
(چند من گھڑت باتیں لاہوریوں سے منسوب کی جاتیں ہیں۔۔ مثلاً ایک الزام یہ ہے کہ اگر لاہوریوں سے راستہ پوچھو تو یہ آپ کو غلط سمت میں بھیج دیں گے۔۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ بالفرض اگر اسے حقیقت بھی مان لیا جائے تو ایسا کرنے والا یقیناً لاہور کا مقامی باشندہ نہیں ہو گا۔۔ کیونکہ جن لاہوریوں کو میں جانتا ہوں وہ تو ہے ہی اتنے ویلے (فارغ) لوگ ہیں۔۔ کہ آپ کو آپ کی منزل مقصود پر پہنچانے کی جستجو میں۔۔ کئی شارٹ کٹس راستے بتائیں گے۔۔ بلکہ اگر ممکن ہو تو آپ کا ہاتھ پکڑ کر اس گھر کے دروازے کی دہلیز تک ہی چھوڑ کر آ جائیں گے ۔ )
۔
ایک سیکنڈ۔۔۔ آپ بھی لاہور سے ہی ہیں؟؟ ہیں نا؟