Write a shair daily here

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کعبہ میں جا کے یادِ خدا کی‘ تو کیا کیا
ہے لطف یہ کہ دہر میں یادِ خدا کرے
 
  • Like
Reactions: duaabatool

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ﭼﺎﻧﺪ ﺑﻠﮑﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ،

ﻭﮨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ___

ﻭﮨﯽ ﻧﻮﺭ ___
ﻭﮨﯽ ﻏﺮﻭﺭ ____

ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ !....
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لفظ و معنی میں نہیں‘ جلوۂ و صورت میں نہیں
عشق ایک چیز ہے‘ جو حرف و حکایت میں نہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ جو گیت تم نے سُنا نہیں مری عمر بھر کا ریاض تھا
مرے درد کی تھی وہ داستاں جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے
 

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
اب تیرا ذکر بهی ہو بات بدل دیتے ہیں
کس قدر نام سے رغبت تهی پہلے پہلے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
لوگ بدل جاتے ہیں اس بات پر تو یقین تھا
پر تم بدل جاؤ گے یہ میں نے سوچا نہ تھا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کھال اترے گی یا میرا مقام سولی ہے
عشق کی جزا کے آگے ہر سزا معمولی ہے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عشق کو پی جا ______ عشق اتار اندر
تُو باقی نه رهے ______ رہے بس یار اندر

 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ملتی ھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اس دنیا کے لیئے فرصت
سو جاؤں تو خواب تیرے جاگوں تو خیال تیرے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اوہ...مینوں ویکھی جاندی سی
میں اوہنوں ویکھی جاندا سی

دل اوہدا ..دَھک دَھک کردا سی
دل میرا... دھک دھک کردا سی

ساہ .....اوہدا سُکدا جاندا سی
ساہ........ میرا سکدا جاندا سی

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ اوہنوں.......... پیپر آندا سی
نہ ........مینوں پیپر آندا سی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے
اپنے دیدار کے جلووں میں گھرا رہنے دے
دور جانا ہے تو دیوار مکمل کر دے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں
سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
درد کی لہروں سے دل مچلتا ہے لمحہ لمحہ
تیری یاد کی آگ میں سُلگتا ہے لمحہ لمحہ
رات گہری سے بھی گہری ہو جاتی ہے
اُمید کا چاند جب ڈھلتا ہے لمحہ لمحہ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تُو کچھ بھی ہو، کب تک تجھے ہم یاد کریں گے
تاحشر تو یہ دل بھی دھڑکتا نہ رہے گا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
باغ بہاراں تے گلزاراں ، بن یاراں کس کاری ؟
یار ملے دُکھ جان ھزاراں ، شکر ونڈاں لکھ واری
اُچی جائی نیوں لگایا ، تے بنڑیں مصیبت بھاری
یاراں باجھ محمد بخشا ، کون کرے غمخواری؟؟
 
Top