بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ نے انسان کو لاتعداد نعمتوں سے نوازا ہے۔
جس میں ایک بڑی نعمت اس کائنات کی خوبصورتی بھی ہے جو انسان کی آنکھوں کو بھاتی اور وہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ بے شک کوئی خالق ہے جس نے اتنی خوبصورت کائنات بنائی۔
زیر نظر تصاویر میں آپ ایک ایسی تتلی دیکھے گے جس کے پروں کے آرپار دیکھا جا سکتا یعنی کہ وہ شیشے کی مانند ہیں۔
یہ تتلی وسطی امریکہ کے ملک میکسیکو اور پاناما میں پائی جاتی ہے۔
@ChoCo @Asheer @Rubi @parii @sherry2112 @Iceage-TM @Chulbuli @hoorain @kool~nomi @Afrasham_afi