forums par Mohabbat karney aaty hen kyaa??جی نہیں فورم ہیں جہاں پہ لوگ وقت پاس کرنے کے لئے سچی محبت کرتے ہیں .. اور کچھ سادہ دل گاہک دوکھا کھا
کر چلے جاتے ہیں .. لیکن یہ سب کام مفت ہوتا ہے
سرمہِ مفت نظر ہوں میری قیمت کیا ہے۔۔۔
کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں اپنا۔
aur khud hi aap GAHAK b keh rahy hen. lolzz.. kya yeh Khulla Tazaad nahi ??جی نہیں فورم ہیں جہاں پہ لوگ وقت پاس کرنے کے لئے سچی محبت کرتے ہیں .. اور کچھ سادہ دل گاہک دوکھا کھا
کر چلے جاتے ہیں .. لیکن یہ سب کام مفت ہوتا ہے
سرمہِ مفت نظر ہوں میری قیمت کیا ہے۔۔۔
کہ رہے چشمِ خریدار پہ احساں اپنا۔
pai yeah tazad nhi kabi kabi hum khud b ghakak ban jatay hain... koi acha khareedar a jaey tau essi ko mhbt kehtay hainaur khud hi aap GAHAK b keh rahy hen. lolzz.. kya yeh Khulla Tazaad nahi ??
jab zor k word per aya tu asa laga k aagay phat ta hey likha hogaMohabat koe samjhota nahi jo kisi sy pocho
dil lagi tu ho he jati hai, jab dil zor sy dhrakta hai...