ما شا اللہView attachment 114825
کافی ٹائم بعد یہ ڈبہ بھرا دیکھا۔
لیکن آپ تھوڑی لیٹ ہو گئیں۔ زیادہ تھے خیر سے
ما شا اللہView attachment 114825
کافی ٹائم بعد یہ ڈبہ بھرا دیکھا۔
ماشاءاللہ۔۔ویسے ہم صحیح بتائیں اس سب کا کریڈٹ آپ کے سر ہے۔۔۔آپ نے سب کو انگیج کیا ایکٹیویٹی میں۔۔۔ورنہ آتے تو پلے بھی سب تھے۔۔چپ چاپ گم ہو جاتے تھے۔۔۔ ہم معصوم اور سیویو بھیا کا ہی راج تھا۔۔مناہل اپیا بھی آ جاتی تھیں۔۔۔عائلہ اور ایک دو اور لوگ مصیبت وغیرہ بھی چکر لگا جاتی تھیں۔۔۔۔۔ کیوی بھیا آج کے انتخاب کے ڈبے میں رہتے تھے۔۔پھر آپ اور فینٹیسی بھی باقاعدہ ایکٹو ہوئیں تو کچھ ایکٹیویٹی میں مزید اضافہ ہوا۔۔۔۔۔ما شا اللہ
لیکن آپ تھوڑی لیٹ ہو گئیں۔ زیادہ تھے خیر سے
بس مل جل کے ہم سب کوشش کرتے رہیں گے تو یہ بیٹھک سجی رہے گی۔ماشاءاللہ۔۔ویسے ہم صحیح بتائیں اس سب کا کریڈٹ آپ کے سر ہے۔۔۔آپ نے سب کو انگیج کیا ایکٹیویٹی میں۔۔۔ورنہ آتے تو پلے بھی سب تھے۔۔چپ چاپ گم ہو جاتے تھے۔۔۔ ہم معصوم اور سیویو بھیا کا ہی راج تھا۔۔مناہل اپیا بھی آ جاتی تھیں۔۔۔عائلہ اور ایک دو اور لوگ مصیبت وغیرہ بھی چکر لگا جاتی تھیں۔۔۔۔۔ کیوی بھیا آج کے انتخاب کے ڈبے میں رہتے تھے۔۔پھر آپ اور فینٹیسی بھی باقاعدہ ایکٹو ہوئیں تو کچھ ایکٹیویٹی میں مزید اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
اچھا۔۔لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔۔۔
دراصل ہماری طبیعت کافی خراب تھی تو بس موبائل نہیں پکڑا۔۔۔
hmmm inshaAllahبس مل جل کے ہم سب کوشش کرتے رہیں گے تو یہ بیٹھک سجی رہے گی۔
ان شا اللہ
کاموں سے فارغ ہو کر باتیں کرتے ہیں آپ سے۔hmmm inshaAllah
hmmmmm hum ney dekha abhiکاموں سے فارغ ہو کر باتیں کرتے ہیں آپ سے۔ کل آپ نہیں تھیں جس وقت ہم نے مل کر ایک پروگرام بنایا ٹی ایم عدالت کا۔ @Fantasy k sath CB mein
hmmmmm hum ney dekha abhi
ہممم اچھا۔۔۔
acha kiya.
waisay hum ne kal sc- shot b le liya tha k humein yaad rahay k kis ne kiya karna hai.
یہ جو ریپورٹر بڑا ، کیپیٹیلائز کر کے لکھا ہے ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔ہم سمجھ رہے ہیں ۔aap k liay thora change kiya hai. aap ko REPORTER bnayeN gay
ہممم اچھا۔۔۔
یہ جو ریپورٹر بڑا ، کیپیٹیلائز کر کے لکھا ہے ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔ہم سمجھ رہے ہیں ۔
تھوڑا مزاج واپس آ لے اپنی جگہ تو پھر ہوتا ہے دھماکہ
کہاں گیا آپ کا مزاج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔تھوڑا مزاج واپس آ لے اپنی جگہ تو پھر ہوتا ہے دھماکہ