Mashaa'Allah...
kamra tanha tanha sa lag raha haiThis is what i am photographing these days in Covid time.
MY APPARTMENT>
View attachment 113982
View attachment 113983
View attachment 113984
We are only two people live in this apartment.kamra tanha tanha sa lag raha hai
ek se bhale doWe are only two people live in this apartment.
Khoobsuratlijiay jee abhi abhi ka chaand..... badlon mein chupta huwa.
View attachment 114699View attachment 114700View attachment 114701
@Fantasy @Angela @Kavi @shizakhan @Blue-Black
چاند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو اس کی ایک جھلک پہ بھی راضی۔۔۔۔ ضرور۔۔۔۔
lijiay jee abhi abhi ka chaand..... badlon mein chupta huwa.
View attachment 114699View attachment 114700View attachment 114701
@Fantasy @Angela @Kavi @shizakhan @Blue-Black
lijiay jee abhi abhi ka chaand..... badlon mein chupta huwa.
View attachment 114699View attachment 114700View attachment 114701
@Fantasy @Angela @Kavi @shizakhan @Blue-Black
اتفاق دیکھئے کہ ابھی ابھی ہم اپنا چاند دیکھ کر آئے۔۔۔۔ کچھ روشن کچھ بادلوں میں چھپا ہوا۔View attachment 114730
ہمارا چاند بھی دیکھ لیجیے۔۔ سات بجے کے قریب تصویر بنائی تھی۔۔روشن تھا لیکن اتنا زیادہ نہیں۔۔۔ اب تو کافی روشن ہو گا۔۔ آدھی رات کا پورا چاند۔
چائے کو چاند پہ ترجیح دی؟اتفاق دیکھئے کہ ابھی ابھی ہم اپنا چاند دیکھ کر آئے۔۔۔۔ کچھ روشن کچھ بادلوں میں چھپا ہوا۔
برفیلی ہوائیں چل رہیں۔۔۔۔ چائے سامنے رکھی۔۔۔۔ چھوڑ کے جانے کا حوصلہ نہیں ورنہ تصویر بنا لاتے
pehlay chaand ko dekh liya tha- chai us k baad pi.چائے کو چاند پہ ترجیح دی؟
چہ چہ چہ۔۔۔ چاند کو پتہ چلا تو کتنا دل دکھے گا اس کا۔۔۔ ۔ ہمارے دل کی فوٹو کاپیز میں بھی درد ہوا یہ سن کے ۔