Sangin Ghalati,dulhan Ghalat Dulhe Ke Pass Pohonch Gai.

  • Work-from-home
Aug 12, 2014
2,157
965
263
سنگین غلطی، دلہن غلط دولہے کے پاس پہنچ گئی
14 اگست 2014 (20:37) ڈیلی بائیٹس 0
Itni khubsurat aur haseen dulhan ghalat dulhe ke pass chali gai,mujhe bohot afsos horaha hai.
صنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں ایک دلہن شادی کی تقریب میں زیادہ شورو غوغا اور ہلے گلے کی وجہ سے غلط دولہے کے پاس پہنچ گئی اور اس غلطی کا احساس عین آخری وقت پر جاکر ہوا۔ اماراتی اخبار کے مطابق یمن میں بعض علاقوں میں رواج ہے کہ دلہن والے بارات لے کر دولہا کے گھر جاتے ہیں، ایک ایسی ہی بارات خوشیاں مناتی اور ہلہ گلہ کرتی دلہا کے گھر پہ پہنچی تو اسی دوران ایک اور دلہن کی بارات بھی وہاں آگئی۔ معلومات کی گئیں تو پتا چلا کہ پہلی دلہن والے خوشیوں میں حد سے زیادہ مگن ہوکر غلط دولہے کی طرف آنکلے تھے جبکہ صحیح دلہن بعد میں پہنچی تھی۔ غلطی کا احساس ہونے پر فوری طور پر معاملات کو روکا گیا اور آخری لمحات پر غلط دلہن صحیح دولہے کی طرف روانہ ہوگئی۔

@Hoorain @RedRose64 @Shizu @xortica @Prince-Farry @Fa!th @Armaghankhan @thefire1 @Hira_Khan @Guriya_Rani @shzd @Fantasy @Afrasyyab @Pakhtoon @Rubi @*fajar*

@Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Masoom_girl @hariya @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @sweet bhoot @Bela @LuViSh @BabyDoll @Manxil @Raat ki Rani @raaz the secret @diya.
@saimaaaaaaa @Nighaat @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@minaahil @Fanii @naazii
@Fantasy @Rubi @Ally @Shizu
 
  • Like
Reactions: STAR24
Top