Ramadan Almubarak Aur Ek Bohot Bada Khasara

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
رمضان المبارك اور ایک بہت بڑا خسارہ


سب سے بڑا گھاٹا اور خسارہ یہ ہے
کہ

.
.
.
.
.
.
.
.
.
وہ جنت جس کی وسعت آسمان اورزمین کے برابر ہے
اُس جنت میں اِس رمضان میں بھی ہم اپنی جگہ نہ بنا سکیں

کوشش کریں

نمازوں کی پابندی کر کے

صحیح معنوں میں روزہ رکھ کے

قرآن کریم کی کثرت سے تلاوت کرکے

صدقہ خیرات کرتے ہوئے

والدین کے ساتھ حسن سلوک کرتے ہوئے

رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرتے ہوئے

اور غریبوں ،یتیموںاور بیواؤں کی خبر گیری کرتے ہوئے

اس جنت کے حصول کو ممکن بنائیں

 
Top