اٹیچمنٹ کا نام ہمارے نام پہ رکھا ہوا ۔بہت اچھا راستہ تلاش کیا۔
اب اسی راستے پہ چلتے چلتے کچھ رنگ تلاش کر کے اس راستے کو سجا بھی دیں نا۔
اچھے سے رنگ بھرئیے
View attachment 114773
ہاں نا۔۔۔ رکھا ہوا۔اٹیچمنٹ کا نام ہمارے نام پہ رکھا ہوا ۔
یارا یہ زیادہ بچوں والا نہیں ہو گیا۔
نہیں طبیعت ہو رہی رنگ کرنے کی۔۔سر میں درد کی وجہ سے۔۔۔۔
بے رنگ ہی رہنے دیں اسے ۔
پھر کبھی ۔اس وقت تو سر میں اس قدر درد ہے کہ وامٹ بھی فیل ہو رہی ۔۔۔اور ہم سکرین یوسیج سے پھر بھی باز نہیں آ رہے ۔ہاں نا۔۔۔ رکھا ہوا۔
اب دیکھ لیں ہمارا خلوص۔
بے رنگ اچھا نہیں لگ رہا۔
دل کی ماننے لگے تو۔۔۔۔۔۔۔۔جی ضروری نہیں کہ آج ہی۔۔۔۔۔
جب کبھی دل چاہے
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید رکھئیے اچھی۔ سب بہتر ہو جائے گا۔
آپس کی بات ہے۔۔۔۔۔ رس ملائی بنا کے اور پھر کھا کے سوئے ہم
آپ کی بہنا نے کھائی اور آپ اس طرح کہہ رہی ہیں کہ ہمیں کیا۔انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں کیا۔۔۔۔ رس ملائی کھائی ہو یا ملائی رس۔
ایموشنل کرنا چاہ رہی ہمیں؟خدائے بزرگ و برتر حسِ ذائقہ اور لذت سلامت رکھے۔۔۔آپ کی بہنا نے کھائی اور آپ اس طرح کہہ رہی ہیں کہ ہمیں کیا۔
ہممممم۔۔۔صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی بالکل بھی اچھی بات نہیں یہ تو۔ کھانا پینا انسان کے لئے ضروری ہے۔
ہمارے ساتھ اکثر یہ ہوتا ہے کہ پکاتے بہت شوق سے ہیں لیکن کھا نہیں پاتے۔ پتہ نہیں کیوں۔
البتہ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کھا پی کے ہٹو اور پھر سے بھوک لگ جاتی ہے۔ یہ سب ہماری ذہنی حالت پر بھی منحصر ہوتا ہے۔
ہاں مگر ایسا نہیں ہوتا کہ کسی چیز کا نام لیا اور اسی وقت کھانے کو دل چاہا فرنی کے علاوہ۔
صرف صحیح نہیں بلکہ بالکل صحیحہممممم۔۔۔صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔