ہم بھی آئے تھے پیاری بات پڑھنے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو جی پیاری بات بھی غائب
مگر پیاری بات غائب...ہم بھی آئے تھے پیاری بات پڑھنے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ہم ہی کر دیتے ہیں کوئی پیاری سی باتمگر پیاری بات غائب...
اب ایسا کیجئے آپ ہی کوئی پیاری باتیں کر لیں..آپ کی خواہش تو پوری ہوئی نہیں چلو ہمیں ہی پیاری بات پڑھنے کو مل جائے
بالکل..ہم تو خود یہی کہتے ہیں کہ خوش فہمی پالنے سے بہتر ہے بندہ کوئی پیاری سی بلی پال لے...کم از کم میاوں میاوں تو کرے گی نا .تو ہم ہی کر دیتے ہیں کوئی پیاری سی بات
خوش رہا کریں مگر خوش فہمی میں نہیں۔
اب آپ کی باری
ہاں جی ضرور بہتر ہوتی ہے لیکن صرف تب جب دوسروں کے بارے میں ہو۔بالکل..ہم تو خود یہی کہتے ہیں کہ خوش فہمی پالنے سے بہتر ہے بندہ کوئی پیاری سی بلی پال لے...کم از کم میاوں میاوں تو کرے گی نا .
ویسے کبھی کبھی خوش فہمی ...غلط فہمی سے بہتر ہوتی ہے... کہ نہیں؟
آہو نااا...یہی تو ہم کہہ رہے.ہاں جی ضرور بہتر ہوتی ہے لیکن صرف تب جب دوسروں کے بارے میں ہو۔
اپنے بارے میں خوش فہمی میں رہنا اچھا نہیں۔
ٹھیک۔آہو نااا...یہی تو ہم کہہ رہے.
سہی ہو گیاٹھیک۔
ہم نے خوش رہنے والی بات کے ساتھ خوش فہمی کی بات کی
آہو...پنجابی میں کہا تھا..سہی ہو گیاآپ کا مطلب ہے صحیح
ہاں نا۔۔۔۔۔ ہم نے تو اپنی پنجابی کی تصحیح کی تھی۔آہو...پنجابی میں کہا تھا..سہی ہو گیا
تو جب چاہیئے بولیئے..ہاں نا۔۔۔۔۔ ہم نے تو اپنی پنجابی کی تصحیح کی تھی۔
یہاں بولنے کو نہیں ملتی نا۔۔۔ اس لئے۔
کوئی سننے والا بھی تو ہو ناتو جب چاہیئے بولیئے..
آپ بھی ہمیں ہی سنا ڈالیئے ۔۔۔ سمجھتے بھی ہم خوب ہیں۔۔۔۔کوئی سننے والا بھی تو ہو نا
اور سننے سے زیادہ سمجھنے والا
yeh to bahot ghalat baat huyi na phir.آپ بھی ہمیں ہی سنا ڈالیئے ۔۔۔ سمجھتے بھی ہم خوب ہیں۔۔۔۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اور سناؤ۔۔۔ جب ہم سنا دیتے ہیں تو پھر برا مان جاتے ہیں۔۔۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں نا؟؟؟ بندہ پہلے کہے ہی نا ۔۔۔۔۔
اور اوپر سے غلطی بھی نہیں مانتے اپنی ۔۔۔۔ ہم تو فورا مان لیں۔۔اگر کبھی کی ہو ۔yeh to bahot ghalat baat huyi na phir.