خالی کپ کو کیا کریں گے؟حد ہوگئی اتنی ایڈکٹڈ ہیں؟
ویسے ایک کپ میرے لئے بھی لیتی ہوئی آئیے گا
نہں کچھ خاص ایڈکٹڈ نہیں ہوں۔ لیکن موسم پھر سے سردہو رہا ہے تو دل چاہا چائے پینے کو۔
خالی کپ کو کیا کریں گے؟حد ہوگئی اتنی ایڈکٹڈ ہیں؟
ویسے ایک کپ میرے لئے بھی لیتی ہوئی آئیے گا
سوری چائے مینشن کرنا بھول گیا تھا۔ اب اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ خالی کپ ہی پکڑا دیںخالی کپ کو کیا کریں گے؟
نہں کچھ خاص ایڈکٹڈ نہیں ہوں۔ لیکن موسم پھر سے سردہو رہا ہے تو دل چاہا چائے پینے کو۔
ہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں۔ جو بولا جائے اس کا وہی مطلب سمجھتے ہیں۔سوری چائے مینشن کرنا بھول گیا تھا۔ اب اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ خالی کپ ہی پکڑا دیں
ایک منٹ میں پہلے ہنس لوں ذراہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں۔ جو بولا جائے اس کا وہی مطلب سمجھتے ہیں۔
lo jee abhi keh rahay thay k aap jadeed log haiN computerised kaam kartay hain... phir hansi k liay aik minute kyun rok rahay hain.ایک منٹ میں پہلے ہنس لوں ذرا
ٹیلینٹڈ ہونا ایک الگ بات ہے اور وقت برباد کرنا اور بات۔۔۔ الحمداللہ دونوں میں کمال مہارت حاصل ہےlo jee abhi keh rahay thay k aap jadeed log haiN computerised kaam kartay hain... phir hansi k liay aik minute kyun rok rahay hain.
aik min yaani k pooray 60 second. itni dair mein to hum 10 posts kar lein.
ذرہ نوازی ہے یہ تو آپ کی کہ بندی کی اتی تعریف کی۔ٹیلینٹڈ ہونا ایک الگ بات ہے اور وقت برباد کرنا اور بات۔۔۔ الحمداللہ دونوں میں کمال مہارت حاصل ہے
لو یہ تو ہم نے اپنے بارے میں کہا تھا۔ آپ بلاوجہ کریڈٹ لے گئیںذرہ نوازی ہے یہ تو آپ کی کہ بندی کی اتی تعریف کی۔
جو اپنی تعریف خود کرے اس کے لئے ایک محاورہ ہےلو یہ تو ہم نے اپنے بارے میں کہا تھا۔ آپ بلاوجہ کریڈٹ لے گئیں
جو ہم اکثر و بیشتر بنتے رہتے ہیں بلا جھجھکجو اپنی تعریف خود کرے اس کے لئے ایک محاورہ ہے
اپنے منہ میاں مٹھو بننا
پھر تو چکنے گھڑے والی بات ہو گئی نا۔۔۔۔جو ہم اکثر و بیشتر بنتے رہتے ہیں بلا جھجھک
Lol this makes no senseپھر تو چکنے گھڑے والی بات ہو گئی نا۔۔۔۔
وہ کیوں؟Lol this makes no sense
واہ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت مادام۔۔۔۔۔ (پھولوں کو کہا۔۔ مادام سے پہلے کومہ تصور کر لیں ۔Aslaam o allaykum
humaray aangan k phool haazir hain siso..... jitnay chahiyeN , le lijiay.
Bas zara narmi se utariay ga shakhoN se.... bahot mehnat se apnay hathon se lagaey hain hum ne balkoni mein.
@Aaylaaaaa Siso..... TM walon ki raah mein bichanay k liay @Seemab_khan ko phool chahiyeN is liay koyi maar waar nahi paray gi
View attachment 113249
View attachment 113250
View attachment 113251
View attachment 113252
View attachment 113253
View attachment 113254
View attachment 113255
View attachment 113256
View attachment 113257
View attachment 113258
View attachment 113259
View attachment 113260
View attachment 113261
خود ٹی ایم سے غائب.. Ab tou poora TM aaye ga wapis Inshaa'Allah
تنہائی آپاااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
Kuch na kaho kuch bhi na kaho
Kuch na kaho kuch bhi na kaho
Kya kehna hai kya sun-na hai
Mujhko pata hai, tumko pata hai
Samay ka yeh pal, tham sa gaya hai
Aur is pal mein koi nahi hai
Bas ek main hoon bas ek tum ho
Kuch na kaho kuch bhi na kaho
ہممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیورٹ غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرزا غالب فرما گئے ہیں
گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق
پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
۔۔۔لگتا ہے آپ کو بھی پری پیکر مل گئی۔۔سیرت تو بے شک پیاری ہے پیارے کی۔ لیکن اگر کچھ عرصے فیئر اینڈ لولی لگالیں تو میرے خیال میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ وہ اصل میں بات یہ ہے کہ میں آجکل شیری کے لئے کوئی پری پیکر تلاش کر رہا ہوں نا
@Shiraz-Khan ٹھیک ہے نا؟
واقعی؟ ہم نے بھی اپنی زندگی کا کچھ ٹائم اس پہ ضائع کیا۔۔لیکن پسند نہیں آیا ہمیں۔۔۔ایویں ای بس۔۔کیونکہ ہم عمران سیریز بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور اشتیاق احمد کی کتابیں بھی۔
بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گود میں گریں گی نا۔۔۔ ہم اٹھا کر پھر لگا لیں گے ۔
ماشاءاللہ۔۔۔کیا وضاحت کی ہےبالکل غلط۔
اگر چائے ہمارے سر پر سوار رہتی تو وہ ہمیں پی رہی ہوتی ۔ نا کہ ہم اسے پی پی کے ختم کر رہے ہیں۔
دیکھ لیا ۔۔۔ بیچ بیچ میں سے پوسٹ بھی دیکھ لیں
Very nice
واہ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت مادام۔۔۔۔۔ (پھولوں کو کہا۔۔ مادام سے پہلے کومہ تصور کر لیں ۔
گلاب کہاں ہیں؟؟؟؟
ہمیں نیلے فلاور اچھے لگے ہیں۔۔۔۔ آپ کو یاد ہے ایک دفعہ ہم نے بلیک گلاب کی فرمائش کی تھی۔۔اور آپ نے ہمیں پِک سینڈ کی تھی۔۔۔ تھریڈ گیم میں ۔
خود ٹی ایم سے غائب
تنہائی آپاااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ہممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیورٹ غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے
مَیں اُسے دیکھوں، بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے
ہاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشہ میں ہے
آبگینہ تندیِ صہبا سے پگھلا جائے ہے
غیر کو یا رب وہ کیوں کر منعِ گستاخی کرے
گر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے
شوق کو یہ لَت کہ ہر دم نالہ کھینچے جائیے
دل کی وہ حالت کہ دم لینے سے گھبرا جائے ہے
دور چشمِ بد ! تری بزمِ طرب سے واہ واہ !
نغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے
گرچہ ہے طرزِ تغافل پردہ دارِ رازِ عشق
پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے
اس کی بزم آرائیاں سن کر دلِ رنجوریاں
مثل نقشِ مُدّعاۓ غیر بیٹھا جائے ہے
ہو کے عاشق وہ پری رُخ اور نازک بن گیا
رنگ کھُلتا جائے ہے جتنا کہ اُڑتا جائے ہے
نقش کو اُس کے مصوّر پر بھی کیا کیا ناز ہیں
کھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھنچتا جائے ہے
سایہ میرا مجھ سے مثلِ دُود بھاگے ہے اسؔد
پاس مُجھ آتش بجاں کے کس سے ٹھہرا جائے ہے !
@Kavi @Armaghankhan @saviou @minaahil @Fantasy @Mahen
۔۔۔لگتا ہے آپ کو بھی پری پیکر مل گئی۔۔
تنہائی آپا آپ کو یاد ہے ۔۔ہم نے جب عشیر اپیا کو برائیڈل ڈریس گفٹ کی تھیاور انہوں نے اٹھا کے اپنی منگیتر کو دے دی تھی۔
اویسے تنہائی آپا۔۔۔جب ہم یہاں نیو تھے تو ہم لوگوں نے ایک دو پرینک کیئے تھے ناکتنی بچپنا حرکت تھی یہ۔۔۔
تب ماما کی ڈیتھ ہوئی تھی کچھ عرصہ پہلے۔۔۔ اور ہم دھیان بٹانے کو ادھر آ بھٹکے۔۔۔ اور ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے لائف میں فرسٹ ٹائم پرینک کیا تھا۔۔۔ ہنسی کے ایموجی کھل کے استعمال کیا کرتے تھے لیکن دل کی اداسی نہیں گئی تو پرانی حالت میں واپس آ گئے۔۔۔ظاہری ہنسی بھی بہت اذیت دہ ہوتی ہے۔۔۔
اور یار آپا۔۔۔ جب سیویو بھیا نے ہمیں لڑکا سمجھ لیا تھا بعد میں تھوڑا ہنگامہ بھی ہوا تھا۔۔ہے نا۔۔۔۔۔۔ اور مزے کے بات انہیں انٹرودکشن تھریڈ میں بتا بھی دیا کہ ہم بہن ہیں ، بھائی نہیں۔لیکن یہ پھر بھول گئے۔۔۔۔ہم نے کوشش کرنا کہ ''ہم'' کی بجائے ''میں'' استعمال کریں لیکن عادت نہیں تھی ''میں '' بولنے کی تو پوسٹ رنگ برنگی ہو جاتی۔۔ اور جب وہ تھریڈ سٹارٹ ہوا تھا کیلیگرافی والا۔۔۔ اس میں انہیں صحیح پتہ چلا جب ہم نے صیغہ تانیث استعمال کیا۔۔۔
لیکن ہمیں معلوم ہو گیا کہ ہم سے نہیں ہو پائے گا یہ میں میں ۔۔۔ کیوں کہ ہم اپنی ''میں'' مار چکے تھے۔
اچھا یاد آیا۔۔۔ کچھ دن پہلے وہ ، اَن پیکینگ کرتے ہوئے، کیلیگرافی ہمیں اپنی بکس میں سے ملی۔۔ہم نے تب اسے کاٹ کے رکھا ہوا تھا کہ کبھی فریم کریں گے۔۔۔۔ اور تب سے وہاں کی وہاں ہی۔۔۔۔۔ہمیں یاد ہے بڑے بلنڈر مارے تھے ہم نے۔۔۔کیوں کہ ایگزام چل رہے تھے۔۔وقت نہیں تھا۔۔آپ بھی تو تھیں اس وقت۔۔لیکن شائد آپ نے پارٹ نہیں لیا تھا۔ہے نا؟
View attachment 114714
واقعی؟ ہم نے بھی اپنی زندگی کا کچھ ٹائم اس پہ ضائع کیا۔۔لیکن پسند نہیں آیا ہمیں۔۔۔ایویں ای بس۔۔
بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنکھیں ہیں یا۔
ماشاءاللہ۔۔۔کیا وضاحت کی ہے
دیکھ لیا ۔۔۔ بیچ بیچ میں سے پوسٹ بھی دیکھ لیں
غزل پہ مینشن کیا تھا۔۔ساری پوسٹ کو ہیVery nice
Kar liy blue waly BHI Hainغزل پہ مینشن کیا تھا۔۔ساری پوسٹ کو ہی
quote کر دیا۔۔۔
اب تنہائی آپا کے فلاور بھی چیک کر لیں لگے ہاتھوں ۔