کس حوالے سے؟
tum ko pata hey na tum kis ko underestimate karraha hey
کس حوالے سے؟
tum ko pata hey na tum kis ko underestimate karraha hey
Baray laad jataaey ja rahay hainاصل میں سامنے جو پٹھان ہے وہ بھی تو ننھا منا سا اور پیارا سا ہے نا
bus choro jane du.. hum ko sharam aata hey...کس حوالے سے؟
میرا لاڈو دوست جو ہےBaray laad jataaey ja rahay hain
جس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرمbus choro jane du.. hum ko sharam aata hey...
https://tafrehmella.com/threads/phool-humaray-aangan-k-semaab-siso.295854/post-3185314Baray laad jataaey ja rahay hain
Ufffffbus choro jane du.. hum ko sharam aata hey...
kabhi aona khashbu laga kجس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم
بس کردو انڈیا اور کیلیفورنیا کی طرح یہاں بھی وہی والا قانون نافذ کروانا چاہ رہے ہو کیاkabhi aona khashbu laga k
آنٹی پٹھان کو آتا ہےUfffff
Sharam aata nahi aati hai.
Apni urdu theek kijiay
بس کردیں آنکھیں گر جائیں گی
گود میں گریں گی نا۔۔۔ ہم اٹھا کر پھر لگا لیں گے ۔بس کردیں آنکھیں گر جائیں گی
کیا پتہ آپ کے چائے کے کپ میں گر جائیںگود میں گریں گی نا۔۔۔ ہم اٹھا کر پھر لگا لیں گے ۔
یہ تو اور بھی اچھا ہے۔ گرم چائے میں دھل کر اور بھی صاف ہو جائیں گی۔کیا پتہ آپ کے چائے کے کپ میں گر جائیں
بس کر دیں ویسے ہی چائے آپکے سر پہ سوار رہتی ہے پھر تو ہر وقت آنکھوں میں ہی گھومتی رہے گییہ تو اور بھی اچھا ہے۔ گرم چائے میں دھل کر اور بھی صاف ہو جائیں گی۔
بالکل غلط۔بس کر دیں ویسے ہی چائے آپکے سر پہ سوار رہتی ہے پھر تو ہر وقت آنکھوں میں ہی گھومتی رہے گی
حد ہوگئی اتنی ایڈکٹڈ ہیں؟بالکل غلط۔
اگر چائے ہمارے سر پر سوار رہتی تو وہ ہمیں پی رہی ہوتی ۔ نا کہ ہم اسے پی پی کے ختم کر رہے ہیں۔
کیسی بے وقت یاد دلا دی چائے کی۔ اب جانا پڑے گا کچن میں۔