News Osama bin Laden killed in Pakistan ~

  • Work-from-home

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113

Ap jis Qomiyat ki bunayad par Jazbati ho rahay hain, Ess ka talaq ap ki zati ana hai, na Kay Islam se meray Jan kay Totay, Esss tarah bohat se muslimaan ap ki tarah Pakistan ko Zindagi or Jan ka Masla bana kar betay hoay hain, Ess leiy main esi qomiyat kay khilaaf hun .{(blame)}

1 baat aap se zroor arz krn ga..salah bhai..
har insaan me apne mulk se mohbat 1 fitri amal he..ye ksi k ikhtyaar ya bas ki baat nhi..
hmaare nabi (s.a.w.w) ko bhi apne logo or apne jaga se mohbbat thi..
ab aap k dil me allah ne apne mulk ki koi mohbbat nhi daali to is me hamaara ya doosro ka kya ksoor.
me ye zroor khn ga k me apne mulk se mohbbt krta hn..wo is liye k me wha peda hua..meri famely wha he..mene jo kuch bhi sekha wo wha sekkha..aaj pakistan meri pehchan he..or sab se bri baat k
islaami mulk kehlata he world me..
thande dil or dimaagh se socho in baato ko or apne ye zid side par kr k socho ge to kuch dimagh me bethe ga bhi or smjh bhi aaye gi..eat biscuts.gif
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
میری بہن انسان جہاد اپنے وسائل اور طاقت کی بنیاد پر کرتا ہے
ایسا نہیں ہے کہ آج اسامہ کو شہید کردیا تو امریکہ میں قیامت آجانی چاہئے
ایسے وقت میں جب پوری دنیا کا کفر جمع ہو کر مجاھدین کے خلاف کھڑے ہوں اور پھر اسلامی ملکوں کے حکمران بھی ان کی صفوں میں آگے ہوں اور دنیا کا سارا میڈیا بھی مخالف ہوں اور پھر مسلمانوں کا ایلیٹ ظبقہ بھی پوری طاقت کے ساتھ مجاھدین کے خلاف ہوں اور عوام کا درمیانی طبقہ ہمارے جیسا بھی ان کے معاملے میں مضطرب ہوں تو کیا مجاھدین ایک دن میں دنیا کو الٹ دیں۔
میری بہن جو جہاد کرتا ہے وہ دنیا کو الٹنے کا دعوی نہیں کرتا بلکہ اس وقت اپنا دفاع کررہا ہے۔
دفاع اور اقدام میں فرق ہے۔
sory bhai may ziada he jazbati hogaye te....ayenda boltay waqt ehtiyat karo ge..
 
  • Like
Reactions: New Wolf

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113

sory bhai may ziada he jazbati hogaye te....ayenda boltay waqt ehtiyat karo ge..
tum ne ghalt kya kiya he jo sorry..
encounter bhai ne tumhain kuch nhi kaha..wo tumhaari start se post parhain ge
phir faisla krain ge..
u tention mat lo..
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Riaz Ahmad

Newbie
Apr 22, 2011
18
10
153
Lahore
[FONT=Nafees Naskh v2.01]میرے خیال مین اسامہ کے ٹھکانہ کے اخفا کے معاملہ مین الاظواہری اور طالبان ،دونوں ملوث ہین۔ ظواہری ،اسامہ سے مصر کے معاملہ پر بیان نہ دینے کی وجہ سے ناخوش تھا۔ یاد رہے مصری ہونے کی وجہ سے ظواہری کی مصر سے جذباتی وابستگی ہے۔ مزید براں عبداللہ عظام کی طرح اسامہ ،ظواہری کے امیر بننے کی راہ کا ایک روڑہ تھا ، اور وقع ملنے پر ظواہری سے اسے نکال باہر کیا۔ طالبان نے پیسے کی خاطر اسامہ کو بیچ ڈالا اور اب ڈرامے بازی کر رہے ہین۔[/FONT]
[FONT=Nafees Naskh v2.01]اسامہ نا تو شہید ہے اور نہ ہی مجاہد کیونکہ ایک اخباری اطلاع کے مطابق اسامہ کو گولی، اسامہ کے گارڈ نے ماری ہے نہ کہ امریکی فوجیوں نے۔ مجاہد اس لیئے نہ ہے کہ وہ میدان جنگ سے دور ایک پر تعیش بنگلہ مین چھپا بیٹھا تھا۔[/FONT]​
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

melody1000

TM Star
Nov 13, 2008
1,085
644
813
Bangalore,India
@ atif...itna lamba sa post pad ker sar ghoom raha tha{(wacko)} anyways...there is a lot of sense in what you say but some of the stuff is debatablen i thot goli maaro osama kho...kyo waqt barbad karein is tarah ke terrorist pe...i would rather spend my time reading nice things :)
 
  • Like
Reactions: Atif-adi

nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0
NICE TOOBA SIS...MUJHE AB KUCH SHAK SA HONEY LGA HE IN 2NO PAR..(KING SALAH OR NRBHAYO http://www.tafrehmela.com/members/nrbhayo.html) PAR K YE DONO PAKISTANI NHI INDIAN HAIN..
Q K NRBHAYO KO TO AKSAR MENE NOTE KIYA HE K WO PAK K OR SAB SE ZYADA MUSLMAANO K KHILAF BAT KRTA HE..
PTA NHI KIS BAAT KI NAFRAT IN K DILO ME PAL RHI HE..
OR AFSOOS BHI HE K YE KHUD KO MUSLMAAN SMJHTE HAIN..
NICE MERE DONO BHAIO..SHAABASH..JEETE RHO OR PAKISTAN KI BJAATE RHO..
Q K AAP JESE LOG SIRF UCHAL KOOD HI KAR SKTE HO..View attachment 38496

aap agr ghor se meri post parhain to aap ko ye ghalt fahmi na ho , mgr me aisy logon ko muslim ni manta jo lashain girana , masajid me bomb phainkna islam btaty hain.
 
nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0

hello bro mu sanbhalo ..ghleez ka matlab bhi jaante ho ya sirf khi se suna he ye lafz...
Theek hi to kaha aap ko usney jo bhi kaha..q k aap ho hi isi kabil..View attachment 38497

aap ko ni lgta k aap meri zaat py kuch ziada coments dy rahy hain...?
agr me aap se agree ni krta to mujhy galian di jain gi...?
ya ye b majboori me dy rahy ho , warna mujhy aur poori family ko bomb se urra do gy....
jo aap se itfaq ni krta mar dalo usy , yahi he aap ki intha pasndi...
 
nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0
نوید بھائی میں تصویر کاقائل ہوں نہ شخصیت کا
دنیا میں بڑی ژخصیات آئیں اور چلی گئے کسی کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ اسامہ کو کئی سال پہلے ماردیا ہوگا
میں نے اسامہ زندہ ہے یا مرگیا اس پر کوئی بات نہیں کی
بلکہ میں نے تصویر پر بات کی ہے کہ اگر تصویر کا معاملہ حقیقت ہو تو بڑے مسائل پیدا ہونگے
اس سے پہلے بھی امریکہ کئی بار اسامہ کو مار چکا ہے پھر وہ کیا تھا۔ کیا وہ ڈرامہ تھا۔ اگر وہ ڈرامہ تھا تو آج نہیں ہوسکتا?
ہمیں اس ڈرامے سے کوئی سروکار نہیں لیکن چلو ہم نے تو تصویر دیکھ کر کچھ اندازہ لگایا ۔ آپ نے تو صرف سن کر مان لیا۔
آپ بھی تو وہ پسند کرتے ہیں جو آپ کو پسند آئے۔
کیونکہ اس وقت بہت سے سوالات موجود ہیں
پاکستان کو پتہ بھی نہیں اور آپریشن ہوگیا
پھر فورا اس کو دریا برد کردیا
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اتنا جلد دریا برد کردیا جائے دنیا کو تصدیق کرائے بغیر
میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ اسامہ زندہ ہے۔
لیکن ابھی تک قیاس آرائیاں ہورہی ہیں سوالات ہورہے ہیں۔ ہم بھی اسی تناظر میں بات کررہے ہیں

piyary bhai ye clear kro k agr aap ko itni hi mohbat he Osama se to claim Q ni krty...?
maan Q ni jaty k hum ny panah di he...?
un k reaction se dr kr usy sazish Q bolty ho...?
aur agr ye sazish he to humari force n ISI kahan hain...?
wo kea ker rahi thi...?
agr hum itny na laiq hain to hum in tmam museebton k haq dar hain.
 
Atif-adi

-{عادي}-{Adi}-
VIP
Oct 1, 2009
34,469
21,486
1,313
Sharjah, U.A.E
@ atif...itna lamba sa post pad ker sar ghoom raha tha{(wacko)} anyways...there is a lot of sense in what you say but some of the stuff is debatablen i thot goli maaro osama kho...kyo waqt barbad karein is tarah ke terrorist pe...i would rather spend my time reading nice things :)
lols wo lamba nai hai mera font size bara hai na :s
any ways i was just trying to say good things lols of course im not a politician, i belive in peace n harmony :)
 
Riaz Ahmad

Newbie
Apr 22, 2011
18
10
153
Lahore
جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگ ملت، ننگ دیں، ننگ وطن
یہ شعر ملک و ملت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے انہی دو غداروں میر جعفر اور میر صادق کے متعلق ہے، آج بھی دنیا ایسے ہی بدبخت اور روسیاہ غدار موجود ہیں جن پر یہ شعر صادق آتا ہے
۔مسلمانوں مین میر صادق اور میر جعفر جیسے لوگوں کی کمی نہ ہے، عباسی وزیر، ابن علقمی منگولوں سے مل گئے اور سقوط بغداد کا سبب بنے۔ ہمیشہ اس قبیل کے لوگوں نے مسلمانوں کو نقصان پہنچایا۔اسامہ بن لادن بھی اپنے بھیدیوں کی وجہ سے مارا گیا۔ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔
میرے خیال میں یہ لوگ ہین الظواہری اور طالبان جنہوں نے ذاتی جاہ و اقتدار ، حسد ،مخاصمت اور پیسے کے لالچ مین اسامہ کی مخبری کر دی۔اپنے آپ کو پاک صاف ظاہر کرنے کے لئے طالبان اب ڈرامہ بازی کر رہے ہین۔
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

شکریہ جناب اپنا شجرہ نسب بیان کرنے کا
ویسے امریکی سی آئی اے والے آپ جیسے لوگوں کو ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ آپ کے ذریعے دہشت گردوں تک پہنچا جاسکے۔
کیونکہ ایسا لگتا ہیں شاید آپ ابھی ابھی طالبان اور القاعدہ کی میٹنگ جوئن کرکے آئے ہیں۔
لیکن مجھے ذرا سا شک ہورہا ہے آپ جس طالبان کا ذکر کر رہے ہیں یہ وہ طالبان تو نہیں جو رحمان ملک نے تیارکی ہے۔ جب بھی ملک میں خود کش یا بم ڈھماکا ہوتا ہے رحمان ملک کی طالبان کے احسان اللہ صاحب کا فون بی بی سی لندن کو موصول ہوجاتا ہے کہ ہم ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
افغانستان کے طالبان تو وہ ہیں جنہوں نے ایک مسلمان کو کافروں کے حوالے کرنے کے بجائے اپنا پورا ملک داؤ پر لگا دیا۔
شاید آپ رحمان ملک والی طالبان کا ذکر کررہے ہیں
 
اسامہ بن لاڈن سالہا سال سے پاکستان مین تھا اور طالبان نے اسے تحفظ فراہم کیا ہوا تھا۔ لگتا ہے انہیں نے پیسے کی خاطر اسامہ کی مخبری کر دی اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا۔ اب القائدہ کے دوسرے چھوٹے موٹے لیڈران ،طالبان سے خوفزدہ رہین گے۔ طالبان نے پیسے کی خاطر اسامہ کو بیچ ڈالا اور اب ڈرامے بازی کر رہے ہین۔
میرے خیال مین اسامہ کے ٹھکانہ کے اخفا کے معاملہ مین الاظواہری اور پاکستانی طالبان ،دونوں ملوث ہین۔ ظواہری ،اسامہ سے مصر کے معاملہ پر بیان نہ دینے کی وجہ سے ناخوش تھا۔ یاد رہے مصری ہونے کی وجہ سے ظواہری کی مصر سے جذباتی وابستگی ہے۔ ظواہری اقتدار کا بھوکا ،لالچی اور غیر وفادارشخص ہے اور ہمیشہ مصریوں کو آگے لانے کی کوشش میں رہتا ہے۔ مزید بران اگر الظواہری کی گذشتہ ۵ تقریروں کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ظواہری اپنے آپ کو ایک بڑے رول کے لئے پوزیش position)کر رہے ہین۔یہ ظواہری گروپ تھا جس نے اسامہ کو قائل کیا کہ وہ قبائلی علاقہ چھوڑ کر ایبٹ آباد منتقل ہو جائین۔ سیف العدل،کی ایران سے واپسی پر ،اسامہ کو ختم کرنے کا ایک منصوبہ بنایا گیا۔ اسامہ کی ہلاکت سے پہلے ہی القائدہ مین پھوٹ پڑ چکی تھی اور القائدہ دو گروپوں میں تقسیم ہوچکی تھی۔ القائدہ کا تکفیری گروپ اسے کنٹرول کر رہا تھا۔
 
Top