Nikah Mubarak @pf

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
kis bare me baat ho rahi hai? /:)
حورین سسٹر اگر خود بینی کی کیفیت سے نکلے تو معجب الحالی سے فطرتَ متکبرہ کو کچھ قابو میں کر لیں
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
@saviou bhai aur @Hoorain sister ko mere gulcharhe
خود پرستی اچھی چیز ہے مگر فریب خور کو اندیشہء بیداری بھی ہونی چاہئے کہ بعد میں ںخوت . شعاری گلے نہ پڑ جائے. حورین سسٹر اگر خود بینی کی کیفیت سے نکلے تو معجب الحالی سے فطرتَ متکبرہ کو کچھ قابو میں کر لیں
AAsan afaz may btayain plz :p
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
AAsan afaz may btayain plz :p
خود بینی اپنی ذاتی پسند کو مقدم رکھنا یا یہ سمجھ لو کہ خود پرستی ،خود پسندی ، خود رنگی اور خود نگری دوسے الفاظ میں تمرد کہتے ہیں اسے یا تکبر جو کچھ سختی کی طرف چلا جاتا ہے یا سرکشی مگر سر کشی کچھ مترافات کی طرف اشارہ ہے غرور کہا تو ناراضگی کا عنصر پیدا ہوگا فخریہ طبیعت کو گھمند بھی کہا جا سکتا ہے
معجب الحالی یعنی کہ وہ کیفیّت جس میں اپنی تعریف کرنا، حیران کرنا عُجَبَ کا مطلب ہی حیران کرنا ہے دوسرے الفاظ میں تعجب میں ڈالنے والا یا حیران کرنیوالاجسے خود پسندی یا متکبر و مفروری کے زمرے میں لیا جا سکتا ہے
فطرت تو آپ جانتی ہیں کہ اصل خلقعت طبیعت طنییت اور کچھ اس انداز سے بھی کہا جاتا ہے کہ خمیر پکارا جائے
@shehr-e-tanhayi سسٹر مزید آسانی سے بیان کر دینگی​
 
*Sonu*

•°o.O Born to Fly O.o°•
VIP
Mar 5, 2010
46,172
11,604
1,313
Walikum Salam...! Mubarak Ho May Allah Ji bless u
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خود بینی اپنی ذاتی پسند کو مقدم رکھنا یا یہ سمجھ لو کہ خود پرستی ،خود پسندی ، خود رنگی اور خود نگری دوسے الفاظ میں تمرد کہتے ہیں اسے یا تکبر جو کچھ سختی کی طرف چلا جاتا ہے یا سرکشی مگر سر کشی کچھ مترافات کی طرف اشارہ ہے غرور کہا تو ناراضگی کا عنصر پیدا ہوگا فخریہ طبیعت کو گھمند بھی کہا جا سکتا ہے
معجب الحالی یعنی کہ وہ کیفیّت جس میں اپنی تعریف کرنا، حیران کرنا عُجَبَ کا مطلب ہی حیران کرنا ہے دوسرے الفاظ میں تعجب میں ڈالنے والا یا حیران کرنیوالاجسے خود پسندی یا متکبر و مفروری کے زمرے میں لیا جا سکتا ہے
فطرت تو آپ جانتی ہیں کہ اصل خلقعت طبیعت طنییت اور کچھ اس انداز سے بھی کہا جاتا ہے کہ خمیر پکارا جائے
@shehr-e-tanhayi سسٹر مزید آسانی سے بیان کر دینگی​
woh ba khoobi samjh chuki hain iss Moajjab ul haali ko................ ab Altaaf Hussain Haali ka zikar kiya jaaey.
 
Top