ASSALAMUALIKUM WAREHMATULLAH-E-WABARAKATUHOO
Niaaz karna sahi hai ya nhi?
Niaaz karna sahi hai ya nhi?
ek shaqs Allah k nabi(pbuh) k paas aaye aur sawal kia k main maqam e bawana par kuch oonth(camel) zubah(qurban) karna chahta hon.to Allah k nabi(pbuh) ne kaha k kia wahan par mushrikeen ka koi butt to nahi tha?kaha aye Allah k nabi(pbuh) nahi wahan koi butt nahi tha.to kia wahan par koi urs ya mela to nahi tha?kaha aye Allah k nabi(pbuh) mela bhi nahi tha.to Allah k nabi(pbuh) ne kaha k jao apni nazar apni mannat ko poori karlo.Agar allah ka naam le kar niaaz kia jaye to sahi hai?
---------- Post added at 06:55 PM ---------- Previous post was at 06:46 PM ----------
Agar allah ka naam le kar niaaz kia jaye to sahi hai?
Wa Alaykum Assalam WrwbASSALAMUALIKUM WAREHMATULLAH-E-WABARAKATUHOO
Niaaz karna sahi hai ya nhi?
غیر اللہ کے نام کی نزر مانا حرام ہے ۔ اور اللہ کے نام کی نظر بانا جائز ہے لیکن پسندیدہ نہیں۔ اب آپ خود ہی سوچیں کے نزر مانا ایک طرح کی لالچ ہے۔ اگر میرا یہ کام ہوگیا تو میں اتنا مال صدقا کرونگا/کرونگی۔
ارے مسلمانوں کو تو بغیر کسی لالچ کے صدقہ و خیرات کرنا چاہیے منت کی کوئی خاص حاجت نہیں۔ لیکن اب لوگوں نے نا جانے کیا کیا کام بنا لیے ہیں اب تو لوگ منت سے ہی امید کرتے ہیں کہ ہمارے کام کردے گی۔
shi hy broغیر اللہ کے نام کی نزر مانا حرام ہے ۔ اور اللہ کے نام کی نظر بانا جائز ہے لیکن پسندیدہ نہیں۔ اب آپ خود ہی سوچیں کے نزر مانا ایک طرح کی لالچ ہے۔ اگر میرا یہ کام ہوگیا تو میں اتنا مال صدقا کرونگا/کرونگی۔
ارے مسلمانوں کو تو بغیر کسی لالچ کے صدقہ و خیرات کرنا چاہیے منت کی کوئی خاص حاجت نہیں۔ لیکن اب لوگوں نے نا جانے کیا کیا کام بنا لیے ہیں اب تو لوگ منت سے ہی امید کرتے ہیں کہ ہمارے کام کردے گی۔