Mobile Software Nearby Me : Places Around Me

  • Work-from-home

Ridaali

Newbie
Aug 27, 2015
11
5
303
اگر آپ بھی سیروتفریح پسند کرتے ہیں اور مختلف جگوں پہ جانے کا شوق ہے یا پھر آپ کسی انجان جگہ پہ ہیں اورآپ کو کسی قسم کی مدد چاہے تو اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں.اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ جان سکتے ہیں کے آپ کے قریب ترین پٹرول پمپ،بنک،اے ٹی ایم،ہوٹل یہ مارکیٹس کون سی ہیں اس ایپلیکیشن کی مدد سے نہ صرف آپ جان سکتے ہیں بلکے ایک پورا نقشہ آ جاتا ہے.اس کے ساتھ ساتھ اپ کو نہ صرف ان جہگوں کا پتا چلتا ہے بلکے ان کے معیار کو بھی دیکھ سکتے ہیں.اس ایپلیکیشن کے ہوتے ہوے آپ بےفکر ہو جایئں.

Download NearBy Me : Places Around me
 
Top