as salam alaikum
baad hamd o sana parvardigar e aalam kahna ye hai k mujhe mere bhai anwar ne aisa javab diya k tishnagi bakhi rahi...
mera 2ra sawal tha k sajde k sharayet kya hain not shateeyat...bhai ji mei ne sajde k liye conditions puchi hain....baraye meher baani plzz plzz meri baat ka mufasil javab den to navazish hogi...
anwar bhaijan aapka bahut bahut shukrya k mujh jahil ko apne ilm se mustafeed kiya...
mere bhai iska javab bhi marahmat farmaye to ain nawazish hogi...
w salam...
میری بہن پاءل
میں نےآپ كے سوالات كا مختصرا اور مددل جواب دیا ہے اور یہ جواب كوءی تنقیدی نہیں
بلكہ آپ كا حق ہے پوچھنے كا
میں نے شریعت ہی لكھا ہے شتی یت نہیں لكھا آپ پرنٹ نكال كر دیكھ لیجۓ گا
آپ كے پڑھنے میں غلط فہمی ہوءی ہے
آپ نے اپنے آپ كوجاہل لكھا ہے اس طرح نہیں لكھنا چاہۓ آپ كا سوال ایك علمی مسلہ ہے اور آپ كے علم میں اس كا جواب نہیں تو آپ كا حق ہے بعض اوقات ایسے مساءل بھی پیش آتے ہیں كے بڑے بڑے علماء كو بھی اس كا جواب معلوم نہیں ہوتا علم ایك سمندر ہے كوءی مكمل علم كا دعوی نہیں كرسكتا آپ بات مثبت انداز میں لیا كریں