Na Layaq Logon Ki Hukmurani Qayamat Ki Nishani Hai

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston na layaq lougon ka haakim ya sadar banna bhi
Qayamat ki nishaanion mein se eik hai jese ke Sahih Bukhaari mein hadeeth hai ke
صحیح بخاری
کتاب العلم
hadeeth:59

حدثنا محمد بن سنان،‏‏‏‏ قال حدثنا فليح،‏‏‏‏ ح وحدثني إبراهيم بن المنذر،‏‏‏‏ قال حدثنا محمد بن فليح،‏‏‏‏
قال حدثني أبي قال،‏‏‏‏ حدثني هلال بن علي،‏‏‏‏ عن عطاء بن يسار،‏‏‏‏ عن أبي هريرة،‏‏‏‏
قال بينما النبي صلى الله عليه وسلم في مجلس يحدث القوم جاءه أعرابي فقال
متى الساعة فمضى رسول الله صلى الله عليه وسلم يحدث،‏‏‏‏ فقال بعض القوم سمع ما قال،‏‏‏‏
فكره ما قال،‏‏‏‏ وقال بعضهم بل لم يسمع،‏‏‏‏ حتى إذا قضى حديثه قال ‏"‏ أين ـ أراه ـ
السائل عن الساعة ‏"‏‏.‏ قال ها أنا يا رسول الله‏.‏ قال ‏"‏ فإذا ضيعت الأمانة فانتظر الساعة ‏"‏‏.‏
قال كيف إضاعتها قال ‏"‏ إذا وسد الأمر إلى غير أهله فانتظر الساعة ‏"‏‏.‏
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے فلیح نے بیان کیا (دوسری سند) اور
مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے باپ (فلیح) نے بیان
کیا، کہا ہلال بن علی نے، انھوں نے عطاء بن یسار سے نقل کیا، انھوں نے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ ایک بار
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے
پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفتگو میں
مصروف رہے۔ بعض لوگ (جو مجلس میں تھے) کہنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے
اس کی بات سنی ہی نہیں۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں
سمجھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے
والا کہاں گیا اس (دیہاتی) نے کہا (حضور) میں موجود ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ جب امانت (ایمانداری دنیا سے) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر۔ اس نے
کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جب (حکومت کے کاروبار) نالائق لوگوں کو سونپ دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کر۔
 

ShyPrincess

Iz Perfectly Imperfect :)
TM Star
Oct 29, 2012
3,488
3,520
1,313
TX
JazakAllah khair chiragh bro : )

yeh such hai jesi qoum hoti hai wesa hi hukumran ko bitha dia jata hai"
yeh sub hamara hi kia hai per hume nazer nhi ata..
faltu kamo k liye kitna tym hota hai aur namaz k liye akser laziness ajati hai.. Allah ta'ala hum subko naik hiadayat ata fermaye (aameen)
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
Assalaamu alaikum TM doston na layaq lougon ka haakim ya sadar banna bhi
Qayamat ki nishaanion mein se eik hai jese ke Sahih Bukhaari mein hadeeth hai ke
صحیح بخاری
کتاب العلم
hadeeth:59

حدثنا محمد بن سنان،‏‏‏‏ قال حدثنا فليح،‏‏‏‏ ح وحدثني إبراهيم بن المنذر،‏‏‏‏ قال حدثنا محمد بن فليح،‏‏‏‏
قال حدثني أبي قال،‏‏‏‏ حدثني هلال بن علي،‏‏‏‏ عن عطاء بن يسار،‏‏‏‏ عن أبي هريرة،‏‏‏‏
قال بينما النبي صلى الله عليه وسلم في مجلس يحدث القوم جاءه أعرابي فقال
متى الساعة فمضى رسول الله صلى الله عليه وسلم يحدث،‏‏‏‏ فقال بعض القوم سمع ما قال،‏‏‏‏
فكره ما قال،‏‏‏‏ وقال بعضهم بل لم يسمع،‏‏‏‏ حتى إذا قضى حديثه قال ‏"‏ أين ـ أراه ـ
السائل عن الساعة ‏"‏‏.‏ قال ها أنا يا رسول الله‏.‏ قال ‏"‏ فإذا ضيعت الأمانة فانتظر الساعة ‏"‏‏.‏
قال كيف إضاعتها قال ‏"‏ إذا وسد الأمر إلى غير أهله فانتظر الساعة ‏"‏‏.‏
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے فلیح نے بیان کیا (دوسری سند) اور
مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے باپ (فلیح) نے بیان
کیا، کہا ہلال بن علی نے، انھوں نے عطاء بن یسار سے نقل کیا، انھوں نے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ ایک بار
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے
پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفتگو میں
مصروف رہے۔ بعض لوگ (جو مجلس میں تھے) کہنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے
اس کی بات سنی ہی نہیں۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں
سمجھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے
والا کہاں گیا اس (دیہاتی) نے کہا (حضور) میں موجود ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ جب امانت (ایمانداری دنیا سے) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر۔ اس نے
کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جب (حکومت کے کاروبار) نالائق لوگوں کو سونپ دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کر۔
Jazak ALLAH bhai...bohat achi sharing hai...bro hakumat na laik logon ko sonpne wala koun hai?? Main ? Aap ? Hum sub ?
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top