Mujhe tou waqt ki .....

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
مجھے تو وقت کی یکرنگیاں نہیں بھاتیں
مجھے زمان و مکاں کے تغیرّات دکھا

٭

مجھ کو ماحول کی ظلمت سے سروکار نہیں
کیا ستارے مرے احساس کے بیدار نہیں!

٭

نوُرِ ابدیّت کو سرِ طوُر نہ دیکھو
جو دل میں ہے مستور اسے دُور نہ دیکھو

٭

اے ستاروں کے جھروکوں سے بلانے والے
منزلیں دُور ہیں، معذُور ہیں جانے والے

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top