Missing Staff

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,220
3,477
1,313
Dubai
hum nay to tafseeli javab de diya aur us k baad thread ki date dekhi to 2013 thi jab humari aamad bhi na huvi thi TM par..... aap bhi shaayed itnay puranay nahi hain ?

26 August dekha to yehi samjha k kuch din pehle jo 26 guzri.... us din ka thread hai yeh..... :oo
Matlab TM ki ye haalat aaj ki kahani nahi, bal'ke barson purana qissa hae :)
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وعلیکم السبلام
ویسے تو ہم بن بلائے آ گئے کیونکہ باوجود کوشش کے ہمیں اپنا نام کہیں نظر ہی نہیں آیا لیکن اب اگر آ ہی گئے ہیں تو غیر حاضری کی وجہ بتانا تو بنتا
ہے نا۔۔۔۔
ہماری غیر حاضری کی ایک معقول وجہ ہمارے سر کا نامعقول درد ہے۔ سر کو اردو والا سر سمجھا جائے جو گردن کے اوپر ٹکا ہوتا ہے ۔ نا کہ اس کے آگے تاج جیسا کچھ لفظ لگا کر کچھ اور سمجھنے بوجھنے کی کوشش کی جائے۔ اور انگریزی والا سر سمجھنے کی تو کوئی جُرات ہی نہ کرے۔
ہاں تو دوسری قابلِ قبول وجہ یہ ہے کہ آج کل ہمارے دماغ میں شہر کی زندگی کو چھوڑ کر کسی دیہات میں بسیرا کرنے کا خناس سمایا ہے جہاں ہم کچھ کھیتی باڑی بھی کر سکیں۔ یاد رہے کہ باغبانی کا شوق تو ہم اپنے موجودہ گھر میں بھی کر رہے ہیں لیکن یہاں مُرغیاں نہیں پال سکتے تو اس لئےمصروف ہیں کہ گھر کی تلاش ختم ہو اور ہم پھر سے تفریح میلہ میں پہلے جیسا باقاعدگی سے آ سکیں۔ آ جا سکیں اس لئے نہیں لکھا کہ آ جائیں تو جانے کو دل نہیں کرتا۔
امید ہے کہ معاملہ سمجھ میں آ گیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقیوں کو بھی سمجھا دیجئیے گا
@Shiraz-Khan @saviou @NXXXS @Untamed-Heart @Hoorain @Kavi @sonofaziz & baaqi sab
آپ کوغلط فہمی ہوئی کہ ہم متذکرہ سر کو ہی سمجھیںگے
بلبل ۔ کے تیں پارٹس ہیں ۔۔۔ سر - پر - پیر
بس ہم نے وہی سمجھا جس میں چونچ لگی ہوتی ہے ہاہاہاہا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کوغلط فہمی ہوئی کہ ہم متذکرہ سر کو ہی سمجھیںگے

بلبل ۔ کے تیں پارٹس ہیں ۔۔۔ سر - پر - پیر
بس ہم نے وہی سمجھا جس میں چونچ لگی ہوتی ہے ہاہاہاہا
آپ تو بال کی کھال کی بجائے بات کی کھال اتارنے لگے بھائی۔۔۔۔

کیسے ہیں؟
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آپ تو بال کی کھال کی بجائے بات کی کھال اتارنے لگے بھائی۔۔۔۔

کیسے ہیں؟
بال کی کھال کیسے اتارتے ہیں آج تک سوچ رہا ہوں
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں آپ سنائیئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Matlab TM ki ye haalat aaj ki kahani nahi, bal'ke barson purana qissa hae :)
عروج زوال تو آتا ہی رہتا ہے نا۔۔۔۔۔
انشا اللہ پھر سے وہی بہاریں ہوں گی۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بال کی کھال کیسے اتارتے ہیں آج تک سوچ رہا ہوں


الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں آپ سنائیئے
ہم تو پہلے ہی سُنا چُکے اپنا حال احوال۔۔۔۔ اب تو بس آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
wesy Pathan ko dekh kar pathan yaad nahi aya
mgr Naswar se yaad aya yeh mantaq samajh main nahi ayi?

wesy hai kahaa'n wo Kaddu pathan @Shiraz-Khan bhai ???
pata nahi kis ko piyaray ho gay hain woh jo nazar hi nahi aatay ab....


aur yeh mantaq wantaq rehne dijiay.... is baat par ghor kijiay k humari yadasht abhi gumshuda nahi huyi.
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
pata nahi kis ko piyaray ho gay hain woh jo nazar hi nahi aatay ab....


aur yeh mantaq wantaq rehne dijiay.... is baat par ghor kijiay k humari yadasht abhi gumshuda nahi huyi.
pyaary to wo pehly bhi thy ab mazeed ho gaye yeh nahi jante

aap ki yad dasht kaafi achi hai naswar ke hawale se :p
 
Top