Minaahil's Choice

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی ہو , سر قدموں میں اچھا نہیں لگتا...........
 
  • Like
Reactions: minaahil

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بُھلا ہی دیں گے
لفظ میرے ـــــ مرے ہونے کی گواہی دیں گے

جھونکے کچھ ایسے تھپکتے ہیں گُلوں کے رُخسار
جیسے اس بار تو پت جھڑ سے بچا ہی دیں گے

پروینؔ شاکر

 
  • Like
Reactions: minaahil

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ﺭﺍﺕ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﺑﻼﺅﮞ ﺳﮯ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﮔﯽ
ﺍﺏ ﻧﮧ ﺩﯾﻮﺍﺭ، ﻧﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﮔﯽ
ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ ﭘﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻻ ﯾﺎﺭﻭ
ﺍﯾﺴﯽ ﮔﺮﺩﺵ ﮨﮯ ﺯﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩُﮨﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﮔﯽ

 
  • Like
Reactions: minaahil

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جو زمانے بھر کا اصول تھا وہ اصول تم نے نبھا دیا
یہی رسم ٹھہرے کی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ
 
  • Like
Reactions: minaahil

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کیاکبھی آپ ___ پر بھی گزرا ھے
کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح ؟
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
سراپا حقیقت، مجسم فسانہ
محبت کا عالم ، جنوں کا ذمانہ
وہ پہلے پہل دونوں جانب یہ عالم
ادا بے تعلق، نظر محرمانہ
 
  • Like
Reactions: minaahil
Top