bohat khoobتم نور کی وادی تھے میں نجد کا صحرا تھا
تم حسن میں لاثانی میں عشق میں یکتا تھا
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن،
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ھے
.لوگ شامل تھے اور بھی لیکن،
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ھے
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور
کب تلک
ہم کہیں گے حال دل 'اور آپ فرماویں گے کیا