~*Meri Pasand*~

  • Work-from-home

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
Shukrya bahut bahut....
pichle safhaat p nazar daalen,humare intekhab ki daad doge aap...{(yahoo12)}
 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513

اچھا نہیں لوگوں سے کہنا



دونوں نے جب ، سیکھ لیا ہے

خوش خوش اپنے حال میں رہنا

اچھا نہیں لوگوں سے کہنا

عہدِوفا کس نے توڑا تھا

کس نے کسے کیسے چھوڑا تھا

 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513

ہم ہی نادان تھے
سوچا کرتے تھے جو
کیسے ہو سکتا ہے
ایک وعدہ شکن
اپنی نادانی پر
اب پشیمان نہ ہو
بیتی رُت کے لئے
وہ اکیلا بھی ہو
اور پریشان نہ ہو
 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513

اُس شخص کو بُھلا کر

اب زندگی ہماری

پہلے سے بھی زیادہ

دُشوار بن گئی ہے

ہم دَر بنا رہے تھے

دیوار بن گئی ہے

 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513
اُس گھڑی یوں لگا


کپکپاتے لبوں سے جو اُس

نے کہا

اب یہ طے ہے کہ ہم کو بچھڑ جانا ہے

اُس گھڑی یوں لگا

یہ اَنا بھی کسی ایسے حاکم سے کم تو نہیں

جس کے دربار میں بات جیسی بھی ہو

اُس کی تائید میں ہاتھ اُٹھانا پڑے

سر جھکانا پڑے

 

~Bahaar~

Newbie
Dec 22, 2009
20,494
12,426
513

پیار کے فسانے میں
باب یہ جدائی کا
کس کی مہربانی ہے
اصل کیا کہانی ہے
اُس کو بھی سُنانی ہے
کاش وہ نظر آئے
اور میرے دل سے یہ
بوجھ بھی اُتر جائے

 
Top