Mera ek sawal

  • Work-from-home

Mughal1

Regular Member
Dec 12, 2010
126
36
328
Dear mirajshaikh, islam mein her rule ki buniyaad muqaasid hen, wajuhaat hen or tareeqe hen, moqe hen, halaat hen. Quran mein aap ne pada ho ga keh ashabe kahf ke saath eik kutta bhi tha. surah 18 . Is ke ilaawa surah 5 mein shikari kutton ka zike hai. Is liye yeh kehna ghalat hai keh islam main kutte palna ya rakhna ghalat hai. Haa ghalat maqsad ke liye kuchh bhi karna ghalat hai. Jese log kutte paalte hen ladaai karwaane ke liye. Yeh janwaron per bila waja ka zulam hai.

Tsweeren bhi islam mein isi tarha ka maamla hai. Suleman jo nabi the un ke liye unke kaam karne waalon ne esa kiya tha tasweeren or but bnaai the.

Al batta samri ne bhi but bnaaya tha or yahudiyun ne us bachhde ki pooja ki thi. To maaloom yeh wuha ke baat achhi or buri kisi waja se hoti hai. Agar mqasad halaal hai to kaam halaal hai agar halaal tareeqe se kiya jaai.
 
  • Like
Reactions: mirajshaikh

Usman Razawi

Newbie
Apr 2, 2009
12
0
0
33

bhai ashab-e-kahf k dor wali shareat aor Hazrat Sulaiman Alaihisalam ki shareat ab mansookh ho chuki hay , ab sirf islam par amal krna hay aor hadees shareef main hay jis ghar main kutta ya tasweer ho us main farishtay dakhil naheen hotay
 
Aimi

Newbie
Dec 12, 2010
110
23
0
Dil me
In actual Kutta Rakhna sirf aik surat main jaiz hai k us ko aap ney security k liye rakha ho, warna jaiz nahi. aur security ki condition b us surat mein ke jab pa k paas koi aur security k zaraye na hoon. aur rahi baat tasveer ki to tasveer majbori mein kichwana aur rakhna jaiz hai (like, passport, NIC etc) warna jaiz nahi
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

right..
or dog ko gar say bahir he kise jaga par rakkay,yani gar k andar na laye,q k farishtay tab andar nae atay...
apni,ya apni kehtoo(crops) ki hifazat k lie agar dog rakkay to gar k bahir he uska gar wagera banaye...
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
Assalamu Alaykum,

Mera ek sawal............

musalman k ghar mai kutta (DOG) rakhna haram kuyn hai???????
ایک مسلمان کی حیثیت سے تو ہمارے لئے یہی جواب کافی ہے کہ کتے کو اللہ تعالیٰ نے نجس پیدا کیا ہے، اس کے بعد یہ سوال کرنا کہ: ”کتا نجس کیوں ہے؟“ بالکل ایسا ہی سوال ہے کہ کہا جائے کہ: ”مرد، مرد کیوں ہے؟ عورت، عورت کیوں ہے؟ انسان، انسان کیوں ہے؟ اور کتا، کتا کیوں ہے؟“ جس طرح انسان کا انسان اور کتے کا کتا ہونا کسی دلیل کا محتاج نہیں، نہ اس میں ”کیوں“ کی گنجائش ہے، اسی طرح خالقِ فطرت کے اس بیان کے بعد کہ کتا نجس ہے، اس کا نجس ہونا بھی کسی دلیل و وضاحت کا محتاج نہیں۔ دُنیا کا کون عاقل ہوگا جسے پیشاب پاخانہ کی نجاست دلیل سے سمجھانے کی ضرورت ہو؟ لیکن دورِ جدید کے بعض وہ دانشور جن کو یہ سمجھانا بھی آج مشکل ہے کہ انسان، انسان ہے، بندر کی اولاد نہیں۔ عورت، عورت ہے، مرد نہیں، وہ اگر پیشاب کو بھی ”آبِ حیات“ اور ”داروئے شفا“ بتائیں، اور گندگی میں بھی ”وٹامن بی اور سی“ کا سراغ نکال لائیں، ان کو سمجھانا واقعی مشکل ہے۔ رہا یہ کہ: ”کتا تو وفادار جانور ہے، اس کو کیوں نجس قرار دیا گیا؟“ اس سوال کو اُٹھانے سے پہلے اس بات پر غور کرلینا چاہئے کہ کیا کسی چیز کا پاک یا ناپاک ہونا فرمانبرداری اور بے وفائی پر منحصر ہے؟ یعنی یہ اُصول کس فلسفے کی رُو سے صحیح ہے کہ جو چیز وفادار ہو وہ پاک ہوتی ہے، اور جو بے وفا ہو وہ ناپاک کہلاتی ہے؟

اس کے علاوہ اس بات پر غور کرنا ضروری تھا کہ دُنیا کی وہ کون سی چیز ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی خوبی اور کوئی نہ کوئی فائدہ نہیں رکھا؟ کسی چیز کی صرف ایک آدھ خوبی کو دیکھ کر اس کے بارے میں آخری فیصلہ تو نہیں کیا جاسکتا۔ بلاشبہ وفاداری ایک خوبی ہے، جو کتے میں پائی جاتی ہے (اور جس سے سب سے پہلے خود انسان کو عبرت پکڑنی چاہئے تھی)، لیکن اس کی اس ایک خوبی کے مقابلے میں اس کے اندر کتنے ہی اوصاف ایسے ہیں جو اس کی نجاستِ فطرت کو نمایاں کرتے ہیں، اس کا انسان کو کاٹ کھانا، اس کا اپنی برادری سے برسرِپیکار رہنا، اس کا مردار خوری کی طرف رغبت رکھنا، گندگی کو بڑے شوق سے کھاجانا وغیرہ، ان تمام اوصاف کو ایک طرف رکھ کر اس کی وفاداری سے وزن کیجئے، آپ کو نظر آئے گا کہ کس کا پلہ بھاری ہے؟ اور یہ کہ کیا واقعتا اس کی فطرت میں نجاست ہے یا نہیں؟
یہاں یہ واضح کردینا بھی ضروری ہے کہ جن چیزوں کو آدمی خوراک کے طور پر استعمال کرتا ہے، ان کے اثرات اس کے بدن میں منتقل ہوتے ہیں، اس لئے اللہ تعالیٰ شانہ نے پاک چیزوں کو انسان کے لئے حلال کیا ہے، اور ناپاک چیزوں کو اس کے لئے حرام کردیا ہے، تاکہ ان کے نجس اثرات اس کی ذات اور شخصیت میں منتقل نہ ہوں۔ اور اس کے اخلاق و کردار کو متأثر نہ کریں۔ خنزیر کی بے حیائی اور کتے کی نجاست خوری ایک ضرب المثل چیز ہے۔ جو قوم ان گندی چیزوں کو خوراک کے طور پر استعمال کرے گی اس میں نجاست اور بے حیائی کے اثرات سرایت کریں گے، جن کا مشاہدہ آج مغرب کی سوسائٹی میں کھلی آنکھوں کیا جاسکتا ہے۔
اسلام نے بلاضرورت کتا پالنے کی بھی ممانعت کی ہے، اس لئے کہ صحبت و رفاقت بھی اخلاق کے منتقل ہونے کا ایک موٴثر اور قوی ذریعہ ہے۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ نیک کی صحبت و رفاقت آدمی کو نیک بناتی ہے اور بد کی رفاقت سے بدی آتی ہے۔ یہ اُصول صرف انسانوں کی صحبت و رفاقت تک محدود نہیں بلکہ جن جانوروں کے پاس آدمی رہتا ہے ان کے اخلاق بھی اس میں غیرمحسوس طور پر منتقل ہوتے ہیں۔ اسلام نہیں چاہتا کہ کتے کے اوصاف و اخلاق انسان میں منتقل ہوں، اس لئے اللہ تعالیٰ نے کتا رکھنے کی ممانعت فرمادی ہے، کیونکہ کتے کی مصاحبت و رفاقت سے آدمی میں ظاہری اور نمائشی وفاداری اور باطنی نجاست و گندگی کا وصف منتقل ہوگا۔
اور اس کا ایک سبب یہ ہے کہ سائنسی تحقیقات کے مطابق کتے کے جراثیم بے حد مہلک ہوتے ہیں، اور اس کا زہر اگر آدمی کے بدن میں سرایت کرجائے تو اس سے جاں بر ہونا اَزبس مشکل ہوجاتا ہے۔ اسلام نے نہ صرف کتے کو حرام کردیا تاکہ اس کے جراثیم انسان کے بدن میں منتقل نہ ہوں بلکہ اس کی مصاحبت و رفاقت پر بھی پابندی عائد کردی، جس طرح کہ ڈاکٹر کسی مجذوم اور طاعونی مریض کے ساتھ رفاقت کی ممانعت کردیتے ہیں۔ پس یہ اسلام کا انسانیت پر بہت ہی بڑا احسان ہے کہ اس نے کتے کی پروَرِش پر پابندی لگاکر انسانیت کو اس کے مہلک اثرات سے محفوظ کردیا۔

شھید مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کے ایک مضمون سے اقتباس
 
سرفروش

Senior Member
Sep 18, 2009
655
851
93
Karachi
جزاک اللہ ناصر بھائی
بحیثیت مسلمان اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر کسی دلیل کی گنجائش نہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ کوئی حکم بغیر دلیل اور بنیاد کے دے دیا گیا ہو
بہت سے احکام اور سنن پر ایسی سوچ پائی جاتی ہے کہ آخر اس کا کیا مقصد
لیکن اللہ تعالی کی قدرت دیکھے کہ جن لوگوں کے ذہنوں میں ایسے اشکالات اور سوالات پیدا ہوتے ہیں انہی کی سائنس آہستہ آہستہ ان چیزوں پر خود دلیل مہیا کررہی ہے اور اعتراف کرتی ہے
بہرحال کتا نجس جانور ہے اس میں جہاں چند خوبیاں پائی جاتی ہیں وہاں زیادہ تر نجاست اور گندی خصلت پائی جاتی ہے
آج کل مغربی معاشرے میں کتے کو جو حیثیت دی جاتی ہے دیکھا دیکھی میں ہمارے ہاں بھی اب یہ فیشن چل پڑا ہے اور ہمارے ہاں اوپر والی کلاس زیادہ احترام سے کتے پالتی ہیں

دوسری بات تصویر کی ہے
آج کل یہ ایک پروفیشن بن گیا ہے لیکن اسلام سے قبل کیمروں کا دخل نہیں تھا اس وقت صرف دیوی دیوتاؤں اور نیک بزرگوں کی تصویریں بنائی جاتی تھی اور انہیں کی شکلوں میں بت تراشے جاتے تھے
لہذا یہ شرک کی بنیاد فراہم کرتی رہی ہے اسی وجہ سے اسے حرام قرار دیا گیا ہمارے ہاں اب ایسی صورت تو نہیں ہے لیکن اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کے ہم پابند ہیں

اللہ تعالی ہمیں علم نافع عظا فرمائے

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
نہیں نہیں ،
اے نوکر تو اسے کتا کیوں کہتا ہے ، اسے عزت کے ساتھ یاد کیا کر،یہ ہمارا نومی کتا ہمارا بیٹا ہے، یہ بستر پر ہمارے ساتھ سوتا ہے، یہ ہمارے پاس بیٹھ کر کھاتا ہے ،
ہیلو: یہ کسی فلم یا ڈرامے کا حصہ تو ہوسکتا ہے لیکن مغرب میں کتوں کو اب یہی حیثیت دی جارہی ہیں ، اور اب تیسری دنیا میں بھی اس کے جراثیم منتقل ہو رہے ہیں۔

مجھے حیرت ہوتی ہے ایسے سوالات پر ، لیکن پھر سوچتا ہوں ایسے سوالات کیوں نہ ہوں جب پاکی اور نجاست میں تمیز ہی ختم ہوگئی ہو
کتا ایک نجس جانور ہے ، یہ بات تو ہم وہاں کرسکتے ہیں جہاں اخلاقیات ہوں ، پاکی ناپاکی کا تصور ہو
اس معاشرے میں جہاں فحاشی اور عریانیت کی نجاست پھیلی ہوئی ہو
جہاں فحش فلموں اورڈراموں سے ایک نجش معاشرہ جنم لے چکا ہو ،
وہاں بیچارے کتے کو نجس جانور کیوں سمجھا جائے گا۔

کتوں سے زیادہ تو ہمارا معاشرہ نجس ہو چکا ہے
ہمیں کتوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کو ان نجاستوں سے بھی پاک کرنا ہوگا تب جاکر ہمیں محسوس ہوگا کہ واقعی کتا نجس جانور ہے
نجاست اور گندگی سے ہمارے ذہنوں کو پاک کرنا ہوگا تب کسی کی نجاست واضح ہوگی
خود کو بدلنا ہوگا ، اپنے لئے ، اپنے معاشرے کے لئے پاکستان کے لئے اور اسلام کے لئے،
جب تک ہم خود نہیں بدلیں گے کوئی چیز خود سے نہیں بدلتی
اللہ ہم پر رحم فرمائے

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
ameen,sumaa ameen...
sahe kaha bhai apanay,jub hamaray apnay he garo say hamaray apnay he zehno may paki,napaki ka tasawar katam hogiya....to tab asay sawalat or shuk o shobhat to janam lengay hamaray zehno may...
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
ایک مسلمان کی حیثیت سے تو ہمارے لئے یہی جواب کافی ہے کہ کتے کو اللہ تعالیٰ نے نجس پیدا کیا ہے، اس کے بعد یہ سوال کرنا کہ: ”کتا نجس کیوں ہے؟“ بالکل ایسا ہی سوال ہے کہ کہا جائے کہ: ”مرد، مرد کیوں ہے؟ عورت، عورت کیوں ہے؟ انسان، انسان کیوں ہے؟ اور کتا، کتا کیوں ہے؟“ جس طرح انسان کا انسان اور کتے کا کتا ہونا کسی دلیل کا محتاج نہیں، نہ اس میں ”کیوں“ کی گنجائش ہے، اسی طرح خالقِ فطرت کے اس بیان کے بعد کہ کتا نجس ہے، اس کا نجس ہونا بھی کسی دلیل و وضاحت کا محتاج نہیں۔ دُنیا کا کون عاقل ہوگا جسے پیشاب پاخانہ کی نجاست دلیل سے سمجھانے کی ضرورت ہو؟ لیکن دورِ جدید کے بعض وہ دانشور جن کو یہ سمجھانا بھی آج مشکل ہے کہ انسان، انسان ہے، بندر کی اولاد نہیں۔ عورت، عورت ہے، مرد نہیں، وہ اگر پیشاب کو بھی ”آبِ حیات“ اور ”داروئے شفا“ بتائیں، اور گندگی میں بھی ”وٹامن بی اور سی“ کا سراغ نکال لائیں، ان کو سمجھانا واقعی مشکل ہے۔ رہا یہ کہ: ”کتا تو وفادار جانور ہے، اس کو کیوں نجس قرار دیا گیا؟“ اس سوال کو اُٹھانے سے پہلے اس بات پر غور کرلینا چاہئے کہ کیا کسی چیز کا پاک یا ناپاک ہونا فرمانبرداری اور بے وفائی پر منحصر ہے؟ یعنی یہ اُصول کس فلسفے کی رُو سے صحیح ہے کہ جو چیز وفادار ہو وہ پاک ہوتی ہے، اور جو بے وفا ہو وہ ناپاک کہلاتی ہے؟

اس کے علاوہ اس بات پر غور کرنا ضروری تھا کہ دُنیا کی وہ کون سی چیز ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے کوئی نہ کوئی خوبی اور کوئی نہ کوئی فائدہ نہیں رکھا؟ کسی چیز کی صرف ایک آدھ خوبی کو دیکھ کر اس کے بارے میں آخری فیصلہ تو نہیں کیا جاسکتا۔ بلاشبہ وفاداری ایک خوبی ہے، جو کتے میں پائی جاتی ہے (اور جس سے سب سے پہلے خود انسان کو عبرت پکڑنی چاہئے تھی)، لیکن اس کی اس ایک خوبی کے مقابلے میں اس کے اندر کتنے ہی اوصاف ایسے ہیں جو اس کی نجاستِ فطرت کو نمایاں کرتے ہیں، اس کا انسان کو کاٹ کھانا، اس کا اپنی برادری سے برسرِپیکار رہنا، اس کا مردار خوری کی طرف رغبت رکھنا، گندگی کو بڑے شوق سے کھاجانا وغیرہ، ان تمام اوصاف کو ایک طرف رکھ کر اس کی وفاداری سے وزن کیجئے، آپ کو نظر آئے گا کہ کس کا پلہ بھاری ہے؟ اور یہ کہ کیا واقعتا اس کی فطرت میں نجاست ہے یا نہیں؟
یہاں یہ واضح کردینا بھی ضروری ہے کہ جن چیزوں کو آدمی خوراک کے طور پر استعمال کرتا ہے، ان کے اثرات اس کے بدن میں منتقل ہوتے ہیں، اس لئے اللہ تعالیٰ شانہ نے پاک چیزوں کو انسان کے لئے حلال کیا ہے، اور ناپاک چیزوں کو اس کے لئے حرام کردیا ہے، تاکہ ان کے نجس اثرات اس کی ذات اور شخصیت میں منتقل نہ ہوں۔ اور اس کے اخلاق و کردار کو متأثر نہ کریں۔ خنزیر کی بے حیائی اور کتے کی نجاست خوری ایک ضرب المثل چیز ہے۔ جو قوم ان گندی چیزوں کو خوراک کے طور پر استعمال کرے گی اس میں نجاست اور بے حیائی کے اثرات سرایت کریں گے، جن کا مشاہدہ آج مغرب کی سوسائٹی میں کھلی آنکھوں کیا جاسکتا ہے۔
اسلام نے بلاضرورت کتا پالنے کی بھی ممانعت کی ہے، اس لئے کہ صحبت و رفاقت بھی اخلاق کے منتقل ہونے کا ایک موٴثر اور قوی ذریعہ ہے۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ نیک کی صحبت و رفاقت آدمی کو نیک بناتی ہے اور بد کی رفاقت سے بدی آتی ہے۔ یہ اُصول صرف انسانوں کی صحبت و رفاقت تک محدود نہیں بلکہ جن جانوروں کے پاس آدمی رہتا ہے ان کے اخلاق بھی اس میں غیرمحسوس طور پر منتقل ہوتے ہیں۔ اسلام نہیں چاہتا کہ کتے کے اوصاف و اخلاق انسان میں منتقل ہوں، اس لئے اللہ تعالیٰ نے کتا رکھنے کی ممانعت فرمادی ہے، کیونکہ کتے کی مصاحبت و رفاقت سے آدمی میں ظاہری اور نمائشی وفاداری اور باطنی نجاست و گندگی کا وصف منتقل ہوگا۔
اور اس کا ایک سبب یہ ہے کہ سائنسی تحقیقات کے مطابق کتے کے جراثیم بے حد مہلک ہوتے ہیں، اور اس کا زہر اگر آدمی کے بدن میں سرایت کرجائے تو اس سے جاں بر ہونا اَزبس مشکل ہوجاتا ہے۔ اسلام نے نہ صرف کتے کو حرام کردیا تاکہ اس کے جراثیم انسان کے بدن میں منتقل نہ ہوں بلکہ اس کی مصاحبت و رفاقت پر بھی پابندی عائد کردی، جس طرح کہ ڈاکٹر کسی مجذوم اور طاعونی مریض کے ساتھ رفاقت کی ممانعت کردیتے ہیں۔ پس یہ اسلام کا انسانیت پر بہت ہی بڑا احسان ہے کہ اس نے کتے کی پروَرِش پر پابندی لگاکر انسانیت کو اس کے مہلک اثرات سے محفوظ کردیا۔

شھید مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کے ایک مضمون سے اقتباس
bohot hi zabardast mere bhai....0260.gifaap k reply me sawaal ka pooora jwaaab he agar swaal krne waaley ko smjh aaajeye to...3D Smiles (34).gif
again thnks khn ga..apko...3D Smiles (206).gif
 
New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
نہیں نہیں ،
اے نوکر تو اسے کتا کیوں کہتا ہے ، اسے عزت کے ساتھ یاد کیا کر،یہ ہمارا نومی کتا ہمارا بیٹا ہے، یہ بستر پر ہمارے ساتھ سوتا ہے، یہ ہمارے پاس بیٹھ کر کھاتا ہے ،
ہیلو: یہ کسی فلم یا ڈرامے کا حصہ تو ہوسکتا ہے لیکن مغرب میں کتوں کو اب یہی حیثیت دی جارہی ہیں ، اور اب تیسری دنیا میں بھی اس کے جراثیم منتقل ہو رہے ہیں۔

مجھے حیرت ہوتی ہے ایسے سوالات پر ، لیکن پھر سوچتا ہوں ایسے سوالات کیوں نہ ہوں جب پاکی اور نجاست میں تمیز ہی ختم ہوگئی ہو
کتا ایک نجس جانور ہے ، یہ بات تو ہم وہاں کرسکتے ہیں جہاں اخلاقیات ہوں ، پاکی ناپاکی کا تصور ہو
اس معاشرے میں جہاں فحاشی اور عریانیت کی نجاست پھیلی ہوئی ہو
جہاں فحش فلموں اورڈراموں سے ایک نجش معاشرہ جنم لے چکا ہو ،
وہاں بیچارے کتے کو نجس جانور کیوں سمجھا جائے گا۔

کتوں سے زیادہ تو ہمارا معاشرہ نجس ہو چکا ہے
ہمیں کتوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کو ان نجاستوں سے بھی پاک کرنا ہوگا تب جاکر ہمیں محسوس ہوگا کہ واقعی کتا نجس جانور ہے
نجاست اور گندگی سے ہمارے ذہنوں کو پاک کرنا ہوگا تب کسی کی نجاست واضح ہوگی
خود کو بدلنا ہوگا ، اپنے لئے ، اپنے معاشرے کے لئے پاکستان کے لئے اور اسلام کے لئے،
جب تک ہم خود نہیں بدلیں گے کوئی چیز خود سے نہیں بدلتی
اللہ ہم پر رحم فرمائے

nice bhai ..mgar swaal ka jwaab to de dete aap ....INNOCENT.gif
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

nice bhai ..mgar swaal ka jwaab to de dete aap ....View attachment 36668
ناصر بھائی سوال کا جواب بڑی عمدگی سے دے چکے تھے
اس لئے اسے دوسرے رخ سے بھی بیان کرنا پڑا تاکہ ہمیں احساس ہو کہ اب ایسے سوالات یا ایسی سوچ کیوں پیدا ہوتی ہیں
جزاک اللہ بھائی

  • Like
Reactions: cute bhoot

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
JazakAllah Khair Nasir,Encounter bhai and Serfarosh bhai aap donu k reply belkul sahi hain aur dua hain K Allah (SWA) hum sub Ummah ko Islam ki sahi samajh aur Mohammad (SAW) k sunnat k pairukaar banaye Aur humare imaan ko afzayesh De (Aameen)
 
Black Rose

Senior Member
Aug 28, 2009
1,001
372
783
Watn He Sara Jahan Hmara
jo cheez islam me jaaiz nahi hamen us se perhaiz krna chahiye,,
us ki koi waja samajh me aaye ya na aaye
bohat mumkin hey k hmari aqal abhi us level tak na pohanchi ho,,
jesa k Islam k bohat se ahkamaat ki maslihat aj hamen pata lagti hey jo k ham se pehle logon ko nahi maloom thi,,
aisey hi bohat c aisi cheezen bhi ho sakti hain jin ka hamen na pata chal sakey,, or aney waey waqton me wo sahi sabit ho

baher haal hmare liye itna hi kafi hey k Allah ne manaa frmaya hey, yehi hmare liye behtr hye
is dunia me us ka faida na bhi ho to aakhrat me to us ka faida hey hi hey
 
  • Like
Reactions: cute bhoot
Top