Maasi Nasreen K Totkey.....or Aap K Sawalaat.(ماسسی نسرین کے ٹوٹکے)

  • Work-from-home

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
massi ye itna lamba kya likha hai.......
یہ کوپی پسٹ کیا ہے .. سٹار ہمسٹر .. میں کدر سے لکھ سکتی ہوں .. یہ دو ٹوٹکے ہیں ... ایک کپڑوں سے داغ سے صاف کرنا اور دوسرا لال بیگ ختم کرنا
 
  • Like
Reactions: Star24

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ہاں تو بچو مرے ٹوٹکے دیکھو .. ایے میری بوڑھی جان .. میں ابھی ٹاپنگ بھی نہیں کر سکتی -- شیری میری مدد کرو ---- سٹار اپ کے ٹوٹکے کدر ہیں ..اور یہ باقی لڑکیان انوکھی لاڈلی ، افسردہ شہزادی ، سیدہ فاطمہ ، فاری ، شازی -- سبحانہ اپ بھی کوئی ٹوٹکا دو --- اچھا تو ابھی والا ٹوٹکا میں اپ کو بتاتی ہوں --
کپڑوں سے داغ ختم کرنا ---

اگر کسی کے کپڑوں کو زنگ کے داغ لگ جائیں تو وہ ایک عدد لیموں لے اور جہاں داغ لگے ہیں‌وہ اس کے رس کو لگائے اور تیز (کڑکتی) دھوپ میں کپڑوں کو پھیلا دے انشإ اللہ داغ غائب ہو جائیں گے====

کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

لال بیگ ایک انتہائی ڈھیٹ حشرات الارض کی قسم ہے۔ اسکی افزائش نسل بڑی تیزی سے ہوتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تمام گھر کو جہنم زار بنادیتا ہے۔ اس کی تمام گندگیوں میں سے سب سے خطرناک بات اسکا بچوں میں دمہ کا سبب بتایا گیا ہے۔ اسکے سکن سے جو باقیات جھڑتے ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو خاص کر دمہ کا مریض بناسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ دمہ کے مرض میں مبتلا لوگوں کی تکلیف میں اٍضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔
یہ ایک ہفتہ سے زیادہ بغیر کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔ اور تو اور یہ لکڑی، کاغذ، کھانے پینے کی اشیاء اور کپڑے وغیرہ سب ہی نوش کرنا پسند کرتا ہے۔
کیڑے مار دوائیاں اسکو ختم کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔
لیکن ایک چیز ہے جو اس کی جان کا دشمن ہے۔ اور مزے کی بات کہ یہ چیز کیڑے مار دواؤں کی بنسبت انسان کے لئے کم نقصان دے ہے۔ اور وہ چیز ہے بورک پوڈر۔
جی یہ وہی بورک پوڈر ہے جو اکثر کیرم بورڈ پر ڈالا جاتا ہے۔ اور سپوڑٹس کی دکان یا عام کریانہ کی دکان میں بھی مل سکتا ہے۔
ترکیب: (یہ ترکیب آپکے کھانے کے لئے نہیں لال بیگ صاحب کی دعوت کیلئے ہے(
اجزاء:
بورک پوڈر ایک کپ
میدہ ایک کپ
چینی چار ٹیبل سپون
دودھ آٹا گوندھنے کے لئے۔
طریقہ:
میدہ، بورک پوڈر، چینی ایک باؤل میں ڈال کر دودھ ڈالکر اچھی طرح گُوندھ لیں۔ عام آٹے کے مقابلے میں سخت گوندھنا ہے۔ اب اسکی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنالیں (شامی کی طرح( اور ان ٹکیوں کو ایسے مقامات پر رکھیں جہاں لال بیگوں کا گزر ہو۔ لال بیگ عموماً چھپی ہوئی تنگ اور غیر روشن جگہیں پسند کرتا ہے۔ لہذا اسکو رکھنے کے لئےالماریوں کے پیچھے، کیچن سینک کے نیچے کسی خشک جگہ، باتھ روم میں واش بیسن اور کموڈ کے پیچھے، دیواروں کی دراڑوں میں۔ وغیرہ۔ کوشش کریں کہ خشک جگہ پر رکھیں تاکہ زیادہ عرصہ پڑے رہیں۔ البتہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
بورک پوڈر کھاکر لال بیگ اپنی جائے سکونت پر جاکر ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ لال بیگ اپنے مردہ بیگ صاحبان کے باقیات بھی کھاتے ہیں اور اسطرح یہ انکے لئے بھی لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ یوں لال بیگوں کا ہنستا بنستا گھرانہ موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔
اگر آپ کو کوئی لال بیگ مردہ حالت میں ملے یا آپ لال بیگ کے قتل کے مرتکب ہوں تو اسکی لاش کو اُٹھانے کے لئے گیلے کپڑے کا استعمال کریں۔ جھارو کا استعمال سے اس کی جسم پر نہ نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے ذرے اور مردہ لال بیگ کا تو سارہ جسم ہی ہوا میں شامل ہوکر سانس کی بیماریاں پیدا کرسکتا ہے۔
چونکہ لال بیگ اپنے کنبہ کو قرب و جوار میں پھیلانے کا ماہر ہے۔ اسلئے ہوسکے تو ہمسایوں کو بھی یہ طریقہ بتادیں۔ اور اگر کوئی کنجوس ہمسایہ ہو تو لال بیگ شامی انکو تحفے میں عنایت کردیں۔ تاکہ بیرونی لال بیگ مشن پوسیبل کا مکمل سدّباب ہو۔
اس فارمولے کے سبب تقریباً آپ چار سے چھہ مہینے سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔
چلیں اب خوشیاں منائیں۔

Assalam......
totko wali aunty aap tu chaah gaen...{}{43r5. g zaror madad kerney wali zaat tu Allah ki hey. zarya hum banjaein tu hamari khush kismati hogi.
issey pehley kal ko ap k autograph ko tarsein. jab aap farigh hon tu is khush kismat bandey ko autograph deydiyega.

TM members waktan fa waktan is thread ko visit kertey raha karein.... aap ki ghareelo zindagi asaan hojaeingi INSHALLAH. bcz our totka aunty is in ful form. or koi private totkey chahiye hoon tu PM b kersektey hein =))

@Zee Leo @Tooba Khan @Hoor @S_ChiragH @*SHB* @Abidi @hoorain @cute bhoot @shizz @saaaamshrrrrri
@Nelly @Don @Pari @anoush @Khwahish @Fa!th @Iceage-TM @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx[DOUBLEPOST=1358015051][/DOUBLEPOST]@Nelly @Don @Pari @anoush @Khwahish @Fa!th @sherry2112 @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx[DOUBLEPOST=1358015079][/DOUBLEPOST]@Sabah @Aunty_Nasreen @Bela @yoursks @ganillia33 @i love sahabah @Mahen @saviou @~Bella~ @marib
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
Assalam......
totko wali aunty aap tu chaah gaen...{}{43r5. g zaror madad kerney wali zaat tu Allah ki hey. zarya hum banjaein tu hamari khush kismati hogi.
issey pehley kal ko ap k autograph ko tarsein. jab aap farigh hon tu is khush kismat bandey ko autograph deydiyega.

TM members waktan fa waktan is thread ko visit kertey raha karein.... aap ki ghareelo zindagi asaan hojaeingi INSHALLAH. bcz our totka aunty is in ful form. or koi private totkey chahiye hoon tu PM b kersektey hein =))
یہ لے شیری اور ٹوٹکے

٭چائے کے خالی ٹی بیگ آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کی تھکن دور ہو جاتی ہے۔​
٭ہینگ کا استعمال کھانوں میں نہ صرف ذائقہ لاتا ہے بلکہ یہ ہاضمے کیلئے بھی مفیدہے۔​
٭سبزیاں پکاتے وقت پکنے کے دوران آدھا چمچہ سرکہ ڈالنے سے سبزیوںکا رنگ قائم رہتا ہے ۔​
٭روٹی پکانے سے پہلے آٹے کو آدھ گھنٹہ کیلئے ڈھانک کر رکھ دیں اس طرح آٹا صحیح رہتاہے اور اس کے پیڑے خراب نہیں ہوتے۔٭ جن لوگوں کو قبض رہتی ہے انہیں چاہئے کہ وہ رات کو سونے سے قبل دودھ میں تھوڑا سا مکھن ملا کر پی لیں انشاءاللہ قبض دور ہو جائے گی۔​
٭کلونجی کو بھون کر سونگھنے سے زکام کی شدت میں کمی آ جاتی ہے ۔​
٭موٹاپے سے بچنے کے لئے روزانہ نہار منہ لیموں کی چائے کا استعمال کریں۔​
٭کپڑے پر لوہے کے زنگ کا داغ لسی سے صاف کیا جا سکتا ہے۔​
 
JAZAKALLAH.....

TM k larkon sey ab un ki bviyan khush raheingi INSHALLAH :D
@Sabah @Aunty_Nasreen @Bela @yoursks @ganillia33 @i love sahabah @Mahen @saviou @~Bella~ @marib[DOUBLEPOST=1358015628][/DOUBLEPOST]@Atif-adi @marib @zoonia @Rubi @Star24 @Lost Passenger @sabha_khan40 @Repunzel @Shizuka @lotr[DOUBLEPOST=1358015682][/DOUBLEPOST]@ShyPrincess @FallenAngeL @faari @ChoCo @Anokhi_Laadli @Piyari @jazzmish @Ally @Naughty Cat[DOUBLEPOST=1358016156][/DOUBLEPOST]@ShyPrincess @FallenAngeL @faari @ChoCo @Anokhi_Laadli @Piyari @jazzmish @Ally @Naughty Cat
 
HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
ہاں تو بچو مرے ٹوٹکے دیکھو .. ایے میری بوڑھی جان .. میں ابھی ٹاپنگ بھی نہیں کر سکتی -- شیری میری مدد کرو ---- سٹار اپ کے ٹوٹکے کدر ہیں ..اور یہ باقی لڑکیان انوکھی لاڈلی ، افسردہ شہزادی ، سیدہ فاطمہ ، فاری ، شازی -- سبحانہ اپ بھی کوئی ٹوٹکا دو --- اچھا تو ابھی والا ٹوٹکا میں اپ کو بتاتی ہوں --
کپڑوں سے داغ ختم کرنا ---

اگر کسی کے کپڑوں کو زنگ کے داغ لگ جائیں تو وہ ایک عدد لیموں لے اور جہاں داغ لگے ہیں‌وہ اس کے رس کو لگائے اور تیز (کڑکتی) دھوپ میں کپڑوں کو پھیلا دے انشإ اللہ داغ غائب ہو جائیں گے====

کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

لال بیگ ایک انتہائی ڈھیٹ حشرات الارض کی قسم ہے۔ اسکی افزائش نسل بڑی تیزی سے ہوتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تمام گھر کو جہنم زار بنادیتا ہے۔ اس کی تمام گندگیوں میں سے سب سے خطرناک بات اسکا بچوں میں دمہ کا سبب بتایا گیا ہے۔ اسکے سکن سے جو باقیات جھڑتے ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو خاص کر دمہ کا مریض بناسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ دمہ کے مرض میں مبتلا لوگوں کی تکلیف میں اٍضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔
یہ ایک ہفتہ سے زیادہ بغیر کھائے پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔ اور تو اور یہ لکڑی، کاغذ، کھانے پینے کی اشیاء اور کپڑے وغیرہ سب ہی نوش کرنا پسند کرتا ہے۔
کیڑے مار دوائیاں اسکو ختم کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔
لیکن ایک چیز ہے جو اس کی جان کا دشمن ہے۔ اور مزے کی بات کہ یہ چیز کیڑے مار دواؤں کی بنسبت انسان کے لئے کم نقصان دے ہے۔ اور وہ چیز ہے بورک پوڈر۔
جی یہ وہی بورک پوڈر ہے جو اکثر کیرم بورڈ پر ڈالا جاتا ہے۔ اور سپوڑٹس کی دکان یا عام کریانہ کی دکان میں بھی مل سکتا ہے۔
ترکیب: (یہ ترکیب آپکے کھانے کے لئے نہیں لال بیگ صاحب کی دعوت کیلئے ہے(
اجزاء:
بورک پوڈر ایک کپ
میدہ ایک کپ
چینی چار ٹیبل سپون
دودھ آٹا گوندھنے کے لئے۔
طریقہ:
میدہ، بورک پوڈر، چینی ایک باؤل میں ڈال کر دودھ ڈالکر اچھی طرح گُوندھ لیں۔ عام آٹے کے مقابلے میں سخت گوندھنا ہے۔ اب اسکی چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنالیں (شامی کی طرح( اور ان ٹکیوں کو ایسے مقامات پر رکھیں جہاں لال بیگوں کا گزر ہو۔ لال بیگ عموماً چھپی ہوئی تنگ اور غیر روشن جگہیں پسند کرتا ہے۔ لہذا اسکو رکھنے کے لئےالماریوں کے پیچھے، کیچن سینک کے نیچے کسی خشک جگہ، باتھ روم میں واش بیسن اور کموڈ کے پیچھے، دیواروں کی دراڑوں میں۔ وغیرہ۔ کوشش کریں کہ خشک جگہ پر رکھیں تاکہ زیادہ عرصہ پڑے رہیں۔ البتہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
بورک پوڈر کھاکر لال بیگ اپنی جائے سکونت پر جاکر ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ لال بیگ اپنے مردہ بیگ صاحبان کے باقیات بھی کھاتے ہیں اور اسطرح یہ انکے لئے بھی لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ یوں لال بیگوں کا ہنستا بنستا گھرانہ موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔
اگر آپ کو کوئی لال بیگ مردہ حالت میں ملے یا آپ لال بیگ کے قتل کے مرتکب ہوں تو اسکی لاش کو اُٹھانے کے لئے گیلے کپڑے کا استعمال کریں۔ جھارو کا استعمال سے اس کی جسم پر نہ نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے ذرے اور مردہ لال بیگ کا تو سارہ جسم ہی ہوا میں شامل ہوکر سانس کی بیماریاں پیدا کرسکتا ہے۔
چونکہ لال بیگ اپنے کنبہ کو قرب و جوار میں پھیلانے کا ماہر ہے۔ اسلئے ہوسکے تو ہمسایوں کو بھی یہ طریقہ بتادیں۔ اور اگر کوئی کنجوس ہمسایہ ہو تو لال بیگ شامی انکو تحفے میں عنایت کردیں۔ تاکہ بیرونی لال بیگ مشن پوسیبل کا مکمل سدّباب ہو۔
اس فارمولے کے سبب تقریباً آپ چار سے چھہ مہینے سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔
چلیں اب خوشیاں منائیں۔
Aunty thOra Big and Bold Font size Use keran na..! Itna Bareeeeeeeeek mujh se nahi perha Jata..!
 
Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
Yeh toh doosri zubaida apa nikli lolxx[DOUBLEPOST=1358023683][/DOUBLEPOST]
Kyun????
یہ سٹار اپ کو نہیں پتا ہے--- ہمسٹر ہے
mai apni id change kr k hamster rakhney lgi hon
کر دو - ہاے سٹار آج میں نے گھر کا کوئی کام نہیں کیا صبح سے کومپیوٹر پہ بیٹھی ہوں - مرے میاں انے والے ہیں - ابی خود ہی کم کرے گا - مجھے کیا ہے
Aunty thOra Big and Bold Font size Use keran na..! Itna Bareeeeeeeeek mujh se nahi perha Jata..!
ٹھیک ہے بیٹی لیکن مجھے پہلے پتا نہیں تھا کہ فانٹ بھی بڑا ہوتا ہے - ابی سے کر دوں گی

٭اسپرین کی گولیاں پانی میں ملا کر پھولوں پر چھڑکیں تو پھولوں کی تازگی اور شگفتگی دیر تک برقرار رہتی ہے۔
٭مچھلی پکائی جائے تو پورے کچن میں اس کی بو پھیلتی جاتی ہے۔ کسی برتن میں ابلے ہوئے پانی میں تین سے چار ٹی اسپون سرکہ ڈال کر باورچی خانے میں رکھ دیں تو بوختم ہو جاتی ہے۔
٭بھنڈیوں کو پکاتے یا ابالتے وقت ان پر اگر لیموں کے چند قطرے یا ’دو ٹی اسپون ‘املی کا پانی ملا دیں تو ان کی نرمی پکنے کے بعد بھی برقرار رہتی ہے۔پھول گوبھی کی رنگت کو پکانے کے دوران بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے ۔ اس کیلئے آپ یہ کریں کہ پکاتے وقت اس میں لیموںکا چھلکا ڈال دیں۔
 
HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
یہ سٹار اپ کو نہیں پتا ہے--- ہمسٹر ہے

کر دو - ہاے سٹار آج میں نے گھر کا کوئی کام نہیں کیا صبح سے کومپیوٹر پہ بیٹھی ہوں - مرے میاں انے والے ہیں - ابی خود ہی کم کرے گا - مجھے کیا ہے

ٹھیک ہے بیٹی لیکن مجھے پہلے پتا نہیں تھا کہ فانٹ بھی بڑا ہوتا ہے - ابی سے کر دوں گی

٭اسپرین کی گولیاں پانی میں ملا کر پھولوں پر چھڑکیں تو پھولوں کی تازگی اور شگفتگی دیر تک برقرار رہتی ہے۔
٭مچھلی پکائی جائے تو پورے کچن میں اس کی بو پھیلتی جاتی ہے۔ کسی برتن میں ابلے ہوئے پانی میں تین سے چار ٹی اسپون سرکہ ڈال کر باورچی خانے میں رکھ دیں تو بوختم ہو جاتی ہے۔
٭بھنڈیوں کو پکاتے یا ابالتے وقت ان پر اگر لیموں کے چند قطرے یا ’دو ٹی اسپون ‘املی کا پانی ملا دیں تو ان کی نرمی پکنے کے بعد بھی برقرار رہتی ہے۔پھول گوبھی کی رنگت کو پکانے کے دوران بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے ۔ اس کیلئے آپ یہ کریں کہ پکاتے وقت اس میں لیموںکا چھلکا ڈال دیں۔
Ummm Thanks aunty aur Bohat achi Tips hain..!
acha aap is maslay ka hal batain..! Nails thoray barh jain tu woh kaam kernay se tout Jatay hain is ka koi solution hay ke nails na toutain?
 
  • Like
Reactions: Star24

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
Aunty thOra Big and Bold Font size Use keran na..! Itna Bareeeeeeeeek mujh se nahi perha Jata..!
totka aunty ki nazrein tu baaaz jesi hein waqae poraney wakt walon ki baat hi alag thi :p

@Aunty_Nasreen[DOUBLEPOST=1358090799][/DOUBLEPOST]
ناخن کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ان پر لہسن یعنی تھوم کی پھلی یعنی جوئے کو چھیل کر روزانہ رگڑیں۔
ماسی نسرین کے ٹوٹکے
Allaah aap ko istqamat dein or apki omar mey barkat dey wid afiat.ameen.[DOUBLEPOST=1358091124][/DOUBLEPOST]
laikin meri bv to mujh se job timings ki wajah se naraaz rehti hai.....

iss ka koi totka hai maasi nasreen ke paas...., please
hmm totka anty plzz koi mashwara dein hamarey YOURSKS bhai ko...

@Aunty_Nasreen
 
  • Like
Reactions: yoursks

HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
ناخن کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے ان پر لہسن یعنی تھوم کی پھلی یعنی جوئے کو چھیل کر روزانہ رگڑیں۔
ماسی نسرین کے ٹوٹکے
Aunty Lagta hay yah aap ka PersOnal Experince hay...! {(popcorn)} waisay thank yOu..! {(girlangel)}
 
Top