آپ نے کرنا پھر بھی وہی ہے جس سے ہم نے منع کیااس پہ رونے والے ایموجی تصور کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں جہاں جہاں رونا آئے گا۔۔وہاں وہاں ہم یہ استعمال کیا کریں گے۔
yaad rakh lain code
= sad
= Sad max pro
= Sad max pro ultra
ایک ذہن میں ہے تو سہی۔۔۔۔ لیکن ذہن تھوڑا کھسکا ہوا فی الحال۔۔۔۔Koi sa bhi
Busy ajkal :vایک ذہن میں ہے تو سہی۔۔۔۔ لیکن ذہن تھوڑا کھسکا ہوا فی الحال۔۔۔۔
شاید کچھ دیر میں یا پھر کل سٹارٹ کرتے ہیں۔
آپ شروع کریں نا کوئی کھیل
Haha sahii .. :vاچھا
تب تک ایورگرین والے سنو سے گزارا کر لیتے ہیں۔
نہیں کرتے اب۔۔۔ ۔آپ نے کرنا پھر بھی وہی ہے جس سے ہم نے منع کیا
آج اور ابھی کے بعد سے آپ کے جتنے بھی رونے والے ایموجی ہماری نظر سے گزرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں کرتے اب۔۔۔ ۔
سچی ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کریں گے کہ نہ استعمال کریں۔۔۔۔اب ہم نے اگر نارملی یہاں وہی استعمال کرنے تھے۔آج اور ابھی کے بعد سے آپ کے جتنے بھی رونے والے ایموجی ہماری نظر سے گزرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے اتنے منٹ کے لئے آپ سے ناراضگی اختیار کر لینی ہے
شاباش۔۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کوشش کریں گے کہ نہ استعمال کریں۔۔۔۔اب ہم نے اگر نارملی یہاں وہی استعمال کرنے تھے۔
۔رونے والوں نے جو رونا ہے تو کراہے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں۔
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
جو حکم ۔شاباش۔۔۔۔
ہمیں محسوس بھی نہیں ہونے چاہئیں۔
کیا ہے نا کہ ہم کچھ زیادہ ہی حساس واقع ہوئے ہیں۔
گر ضروری ہے بہت رونا، تو روئے جائیںجو حکم ۔
اچھا تنہائی آپا یہ کیسے ٹھیک رہے گا؟
مطب کونسا شعر صحیح رہے گا۔۔ایک ہی شعر کی مختلف اشکال ہیں۔۔۔
کیوی بھیا ۔۔نظرِ کرم کیجئے ادھر۔۔۔۔
@Kavi
رونے والوں نے جو رونا ہے؟ کراہے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں
رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ بہائے جائیں
رونا گر ہے تو قباحت کیا؟ روئے جائیں
حکم بس یہ ہے کہ آنسو نہ پروئے جائیں
گر ضروری ہے بہت رونا، تو روئے جائیں
اشک سے آنکھ کے ساحل نہ بگھوئے جائیں
رونے والوں نے جو رونا ہے تو روئے جائیں
گوہرِ آنکھ مگر دل میں سموئے جائیں
ہمیں یہ دونوں پھر بھی ٹھیک لگے۔۔مفاہیم اور ساخت کے لحاظ سے۔۔۔
ہاں نا۔۔وہ تیز ٹائپ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ پہ الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے کبھی کبھار۔۔۔بس بگھوئے بھگوئے میں تھوڑے کنفیوز ہم
نہیں اس وجہ سے نہیں کہا تھا۔ہاں نا۔۔وہ تیز ٹائپ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ پہ الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے کبھی کبھار۔۔۔
tou?? phir??نہیں اس وجہ سے نہیں کہا تھا۔
nahi imla ki tarf bhi nahi tha ishara.tou?? phir??
املا کی طرف اشارہ نہیں تو؟
Kuch inaam bhi rakh deteAa gay @saviou mohtram.
banda peeche choR janay waloN ka bhi sochta hai.
Hum to TALASH GUMSHUDA ka ishthaar dene walay thay
انعام تلاش کر کے لانے والے کو ملنا تھا۔ اس لئے نہیں رکھا۔Kuch inaam bhi rakh dete