لو جی آپ نے تو سیاست شروع کر دی اب۔ہاں تو، ہم کھلم کھلا مخالفت کرتے ہیں۔۔۔بلکہ بغاوت کہیئے۔۔ہم سازشی دماغ نہیں رکھتے۔۔نہ ہی یہ منافقت کرتے ہیں۔۔۔ اعل الاعلان ، اعلانِ جنگ۔
کہیں کر ہی نہ لیں جنگ۔۔۔تکلیف تو برداشت نہیں ہو رہی۔۔۔اور ہم جنگ کی منصوبہ بندی۔۔۔زرا صبر نہ کر لیں؟؟ ابھی مصلحت کے تحت امن و امان کا معاہدہ کر لیں؟
معلوم ہو گیا ہو گا کہ انگور کھٹے ہیں۔
آپ کو اپنے
بھیا سے کسی حمایت کی توقع نہیں رہی ہو گی اب جو بیان بدل لیا۔ @Kavi