Kon hai aman pasand?

  • Work-from-home

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
[video=facebook;205906549443037]http://www.facebook.com/video/video.php?v=205906549443037&oid=228020773182[/video]
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
انڈیا کی اس دہشت گردی بدمعاشی کی اصل وجہ ہم ہیں ۔
ہماری سادگی، ہماری بزدلی اور ہماری بے غیرتی ہے
یہ ہمارا رویہ ہے کے آج دنیا میں ہم اپنا مقام کھو چکے ہیں
ہم اتنے بزدل ہوگئے ہیں کہ اگر ہم انڈیا کو دہشت گرد بھی کہتے ہیں تو ہمارے اپنے ناراض ہوتے ہیں کہ نہیں انڈیا مہذب ملک ہے
جبکہ انڈیا صرف دہشت گردی نہیں کررہا بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کو تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔
پوری دنیا پاکستان کو چاروں اظراف سے گھیر کر نوچ رہی ہے اور ہمارے حکمران اور ایلیٹ طنقہ ہمیں مزاکرات اور اصول پرستی کا درس دے رہی ہے۔
اگر ہمارا یہی رویہ رہا تو اللہ ہی حافظ ہے ہمارا
 
  • Like
Reactions: Don

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

بھائی ابھی آپ نے بڑی خوبصورت بات کی ہے . شکر ہے میں پاکستانی نہیں ہوں -
 
Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
if you are not then you are not.... whats the point of cursing yourself again and again for not being a Pakistani ?
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
if you are not then you are not.... whats the point of cursing yourself again and again for not being a Pakistani ?
I haven't cursed Pakistan, Pakistan's people and their actions have cursed Pakistan.
and i am talking about that Pakistan. If Pakistan were heaven, I wouldn't cursed it.
Now Tell me me why I should praise corruption, why i praise hypocrisy rather i point weakness for better future.
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بھائی ابھی آپ نے بڑی خوبصورت بات کی ہے . شکر ہے میں پاکستانی نہیں ہوں -

محترم جناب آپ کی سمجھ کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آپ سرسری لفظی بات کو لیتے ہیں جسے ہم لکیر کا فقیر کہتے ہیں
جناب اگر کوئی ملک کے نظام کی بات کرتا ہے تو اس سے مراد ہمارے ادارے ہوتے ہیں، ملک کے حکمرانوں کی پالیسیاں ہوتی ہیں۔
اس سے اگر آپ یہ مطلب اخذ کریں کہ یہاں پاکستانی عوام کی بات ہورہی ہے یہ دانشمندی نہیں
کیونکہ ہر بندے کے پاس اختیار نہیں ہوتا اگر کوئی انفرادی طور پر کوئی کام کرے تو دنیا یہ نہیں کہے گی کہ پاکستان نے یہ کیا۔ لیکن اگر ہمارے حکمران ہماری ایجنسیاں اگر کوئی کام اچھا یا برا کرے گی تو دنیا کہے گی پاکستان نے کیا۔
دوسری بات چلو آپ پاکستانی نہیں لیکن کیا مسلمان بھی نہیں۔
دنیا میں اس وقت مسلمان بھی انہی مسائل کا شکار ہیں جو اس وقت پاکستان میں ہیں
تو کیا آپ اپنے مطلبی الفاظ سے بزدل اور بے غیرت نہیں ہوئے
کیونکہ اس وقت دنیا میں مسلمان بھی اپنے اعمال کی وجہ سے ذلیل و خوار ہیں۔
جناب اب یہ نہیں کہئے گا کہ میں مسلمان نہیں ہوں
 
  • Like
Reactions: Atif-adi

Don

Administrator
Mar 15, 2007
11,035
14,651
1,313
Toronto, Ca
I haven't cursed Pakistan, Pakistan's people and their actions have cursed Pakistan.
and i am talking about that Pakistan. If Pakistan were heaven, I wouldn't cursed it.
Now Tell me me why I should praise corruption, why i praise hypocrisy rather i point weakness for better future.
i never said u cursed Pakistan..

BTW, the country you are pointing at, its called Pakistan. I love Pakistan and I am a proud Pakistani. However, I does not like its government, i hate all the corruption, I hate how our people are being so ignorant, i hate all the people that are pretending to run my country.. After all this I m still a Pakistani and I love Pakistan....

I had an option to be like you, but i rejected it. because I appreciate all the sacrifices done by my elders, I appreciate that it gives me freedom to practice my religion, I appreciate it gave me a Muslim identity ... Again i love my country

Now, if a Pakistani tell me something bad about Pakistan, I understand that but if a NON PAKISTANI said anything bad about Pakistan, then it would be hard for me to digest that...
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
محترم جناب آپ کی سمجھ کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آپ سرسری لفظی بات کو لیتے ہیں جسے ہم لکیر کا فقیر کہتے ہیں

جناب اب یہ نہیں کہئے گا کہ میں مسلمان نہیں ہوں
بھائی یہی بات ہے اپنی غلطی کوئی تسلیم نہیں کرتا ، اپ سب کچھ حکمرانو ن پہ ڈال دیتے ہیں . اگر حکمران غلط ہے تو اس کا مطلب ہے عوام غلط ہے . کیوںایسے حکمران آپ پہ الله نے مسلط کے ہیں . پاکستان کیا چیز ہے، یہ صرف ایک مٹتی کا ٹکڑا اور اس طرح کے بہت سے مٹتی کے ٹکڑے ہیں .اگر آپ اسلام کی بات کرتے ہیں تو اسلام کو کسی پاکستان کی ضرورت نہیں کیوں کے اسلام صرف پاکستان کے لئے نہیں بلکے ساری دنیا کے لئے ہے . اور آپ پاکستان کے ساتھ چمٹ رہے ہیں . پاکستان کے نام پر جذباتی ہو رہے ہیں . آپ لوگوں نے اسلام کو محدود کر دیا ہے ، پاکستان پاکستان کر کے
اپ نے اسلام اور پاکستان کی کچھڑی تیار کر دی ہے
 
  • Like
Reactions: New Wolf

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113

uff mere allah ye insaan to pakistanio k peeche haath dho kr pra he.
Pta nhi kya kasam utha rkhi he salah tum ne
lagta he pakistan me ksi ne tumhaari theek se bjaaayi he
jo aaj tak jalan khtam nhi ho rhi
or inshallah ho gi bhi nhi..
victory.gif
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

i never said u cursed Pakistan..
Thanks!!!!

BTW, the country you are pointing at, its called Pakistan. I love Pakistan and I am a proud Pakistani. However, I does not like its government, i hate all the corruption, I hate how our people are being so ignorant, i hate all the people that are pretending to run my country.. After all this I m still a Pakistani and I love Pakistan....
Let me tell you something from views of Islamic Scholars what they have said about it.
By the Shaykh the noble Scholar Abdul'Azeez bin Baaz
Islaam has forbidden the calls of jaahiliyyah (the prelslaamic days of ignorance) and there are many textual evidences which forbid all of the characteristics and manners of jaahiliyyah and their actions, except those (good and decent) practices which Isl aam agreed to. And there is no doubt that the call to nationalism is from these calls of jaahiliyyah, since nationalism is a call to other than Islaam and an aiding of other than the truth. And how many ills, evils and serious wars has such calls of jaahi liyyah caused to their people, causing great harm to their souls, their wealth and their possessions. The consequences of such calls (for the Muslims) was a splitting up of their unity and a planting of enmity and hatred of each other in their hearts and a fragmentation and splitting between tribes and nations.
Ibn Taymiyyah (d.728H) rahimahullaah said: "Everything which is outside the call of Islaam and the Qur'aan, with regards to lineage, land, nationality, schools of thoughts and ways, then it is from the calls of jaahiliyyah. lndeed, even when the Muhaa jirs (those Companions who migrated from Makkah to Madeenah) and the Ansaars (those Companions who aided and supported those who migrated) argued, such that one of the Muhaajirs said:" O Muhaajirs! (implying; rally to my aid) " And one of the Ansaar said: "O Ansaar!" Upon hearing this, the Prophet sallallaahu 'alayhi wa sallam said: "Is it with the calls of Jaahiliyyah that you call, and l am still amongst you!" And he became very angry at that."

Now tell me When you call yourself as Pakistani What is bases for that as per interpretations of Scholars, On the other hand people always say that they are Muslim. What makes you to think that your elders had scarified for Pakistan. May be they had scarified for will of Allah. A Good muslim always scarifies for will of Allah not Pakistan.

---------- Post added at 12:35 AM ---------- Previous post was at 12:30 AM ----------

uff mere allah ye insaan to pakistanio k peeche haath dho kr pra he.
Pta nhi kya kasam utha rkhi he salah tum ne
lagta he pakistan me ksi ne tumhaari theek se bjaaayi he
jo aaj tak jalan khtam nhi ho rhi
or inshallah ho gi bhi nhi..
View attachment 38674
بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں - اس لئے یہاں پہ ہوں
 
  • Like
Reactions: New Wolf

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بھائی یہی بات ہے اپنی غلطی کوئی تسلیم نہیں کرتا ، اپ سب کچھ حکمرانو ن پہ ڈال دیتے ہیں . اگر حکمران غلط ہے تو اس کا مطلب ہے عوام غلط ہے . کیوںایسے حکمران آپ پہ الله نے مسلط کے ہیں . پاکستان کیا چیز ہے، یہ صرف ایک مٹتی کا ٹکڑا اور اس طرح کے بہت سے مٹتی کے ٹکڑے ہیں .
بالکل جناب دنیا میں جو حالات آتے ہیں وہ انسانوں کے ہوتھوں آتے ہیں
اس وقت مسلمانوں پر جو حالات آئے ہوئے ہیں تو کیا آپ اس کے ذمہ دار نہیں
آپ تو ایسی باتیں کررہے ہیں کے دنیا کا سارا بگاڑ ہماری وجہ سے ہے اور آپ کی وجہ سے آسمان سے رحمتیں برس رہی ہے
جناب آپ دوسروں کے سینہ میں جھانکنے کے اپنے گریبان میں بھی دیکھیں آپ خود کو کیوں مستثنیٰ قرار دے رہے ہیں۔
دنیا میں مسلمانوں پر جو ذلت و خواری ہے اس کے آپ بھی ذمہ دار ہیں اور آپ کا ملک بھی لیکن اگر کوئی آپ کو براہ راست بزدل یا بے غیرت کہے گا تو آپ کو مرچیں لگ جائیں گی
لہذا جب کوئی بات کی جاتی ہے تو حرف عام میں کی جاتی ہے
دوسروں کی غلطیوں کی نشاندہی سے پہلے اپنے کرتوتوں اور کردار پر بھی نظر ہونی چاہئے
 
  • Like
Reactions: New Wolf

New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113
بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں - اس لئے یہاں پہ ہوں

WO TO DIKH RHA HE...{(haha})
 
  • Like
Reactions: nrbhayo

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
thanks!!!!

بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں - اس لئے یہاں پہ ہوں

دیکھیں جب کوئی بات لکھا کریں یا کسی کو جواب دیا کریں تو اچھی طرح پہلے سمجھ لیا کریں کیونکہ آپ کی ناسمجھی کی وجہ سے مجھے دس دس صفحات کی پوسٹ تیار کرنی پڑتی ہے
اب آپ خود دیکھیں آپ نے کیا بات لکھی ہے۔ آپ لکھ رہے ہیں کہ بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں۔
یہ بات آپ نے حرف عام میں کہی ہے لیکن میں اگر اسی بات کو آپ کی ناسمجھی کی بنیاد پر لفظی انداز لوں تو پھر میں آپ سے کہوں گا کہ آپ زرداری سے بھی محبت کرتے ہیں کیوںکہ وہ بھی پاکستانی ہے اور اسی طرح پاکستانی دشمنوں اسلام دشمنوں میر جعفر اور میر صادق جیسے غداروں سے بھی محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ بھی پاکستانی ہیں تو آپ مجھے فورا کہیں گے کہ جناب میرا یہ مطلب نہیں ہے میں نے حرف عام میں بات کی ہے۔
میرے دوست اسی طرح ہم بھی حرف عام میں بات کرتے ہیں
پاکستان میں اچھے لوگ بھی ہیں اور برے لوگ بھی
امید ہے میں نے آپ کو آپ ہی کی مثال پر بات سمجھا دی ہے آئندہ آپ سوچ سمجھ کر بات کریں گے

بھائی میں کسی چیز کا ذمہ دار نہیں ہوں . جب میں پاکستانی ہی نہیں . ذمہ دار وہ جو اپنے آپ کو پاکستانی بھی کہتے اور مسلمان بھی . اور پاکستان کا تعلق اسلام سے جوڑنے کی کوشش کرتے اور یہ بھول جاتے ہیں کے اسلام اور قرآن سے باہر جو چیز ہے وہ جاہلیت ہے نہ کہ اسلام . اسی چیز جس کی وجہ آپ اسلام سے دور ہوں وہ چیز جاہلیت ہے . اور پاکستان نے لوگوں کو اسلام سے دور کیا نہ کے اس کے قریب . آج لوگ اپنے آپ کو پاکستانی تو برتے شوق سے کہتے ہیں لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کے پاکستان ٥٠ سال پہلے وجود میں آیا اور اسلام کے ١٣٥٠ سال بغیر پاکستان کے گزرے ہیں - یہ آپ کا ہی پاکستان ہے جس کے بارے میں مشرف نے کہا تھا "پاکستان ہماری جان سب سے پہلے پاکستان " اور آبی یو کے میں بیٹھ کر پاکستان کا لوٹا ہو مال اڑا رہا ہے . ایک ایسی فوج جو مشرف جیسا غدار انسان پیدا کر سکتی ہے تو پھر آپ کس دنیا میں ہیں کے یہ فوج اور یہ پاکستان آپ کی حفاظت کرے گا . بہتر یہی ہو گا کے پاکستان کے بت کو دلوں سے گرا دیں -

---------- Post added at 01:31 AM ---------- Previous post was at 01:30 AM ----------

بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں - اس لئے یہاں پہ ہوں

WO TO DIKH RHA HE...{(haha})

Bhai hamari mohbt esi hoti hai
{(oh0(}

---------- Post added at 01:34 AM ---------- Previous post was at 01:31 AM ----------

دیکھیں جب کوئی بات لکھا کریں یا کسی کو جواب دیا کریں تو اچھی طرح پہلے سمجھ لیا کریں کیونکہ آپ کی ناسمجھی کی وجہ سے مجھے دس دس صفحات کی پوسٹ تیار کرنی پڑتی ہے
اب آپ خود دیکھیں آپ نے کیا بات لکھی ہے۔ آپ لکھ رہے ہیں کہ بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں۔
یہ بات آپ نے حرف عام میں کہی ہے لیکن میں اگر اسی بات کو آپ کی ناسمجھی کی بنیاد پر لفظی انداز لوں تو پھر میں آپ سے کہوں گا کہ آپ زرداری سے بھی محبت کرتے ہیں کیوںکہ وہ بھی پاکستانی ہے اور اسی طرح پاکستانی دشمنوں اسلام دشمنوں میر جعفر اور میر صادق جیسے غداروں سے بھی محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ بھی پاکستانی ہیں تو آپ مجھے فورا کہیں گے کہ جناب میرا یہ مطلب نہیں ہے میں نے حرف عام میں بات کی ہے۔
میرے دوست اسی طرح ہم بھی حرف عام میں بات کرتے ہیں
پاکستان میں اچھے لوگ بھی ہیں اور برے لوگ بھی
امید ہے میں نے آپ کو آپ ہی کی مثال پر بات سمجھا دی ہے آئندہ آپ سوچ سمجھ کر بات کریں گے

[/center]
جی ہاں میں زرداری سے محبت کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں وہ اچھا انسان بن جانے میں ہر پاکستانی سے ایسی ہی محبت کرتا ہوں - آپ کو میری باتوں کو غور سے سمجنا ہو گا تب آپ کو سمج میں ہیں گی میری باتیں
 
nrbhayo

Newbie
Nov 23, 2009
111,082
9,732
0
بھائی پاکستانیو سے محبت کرتا ہوں - اس لئے یہاں پہ ہوں

WO TO DIKH RHA HE...{(haha})

koi kisi py tanqeed krta he to ye mtlb ni k wo mohbat ni krta...
aap aik bigry bachy ki tarah rehna chahty hain , jisy samjhany wala bura lgta he , hum pakistani kitny kharab hain ye hum se ziada aur koi ni janta , mgr aap ko ye sach hazm ni ho raha...
 
  • Like
Reactions: New Wolf

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

koi kisi py tanqeed krta he to ye mtlb ni k wo mohbat ni krta...
aap aik bigry bachy ki tarah rehna chahty hain , jisy samjhany wala bura lgta he , hum pakistani kitny kharab hain ye hum se ziada aur koi ni janta , mgr aap ko ye sach hazm ni ho raha...
بھائی اگر کوئی کسی کی اصلاح کے لئے تنقید کرے تو یہ اچھی بات ہے ، اپ کی تنقید سے اگر ہزاروں لوگوں کے خیالات صاف ہو جائے تو اس میں کوئی بری بات نہیں اور یہی محبت کا حق ہے . مثلا ایک شخس برائی کر رہا ہے اور اس کو پتا بھی ہے کے برے کام میں مبتلا ہے لیکن اپنی عادت سے مجبو ر ہے تو آپ اس شکس پی تنقید کر سکتے ہے اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ کوئی اس کے دشمن ہیں بلکے آپ اس کی رہنمائی کے لے تنقید کر رہے ہے.
 
bhai mujhy to ni pta k New Wolf kon se pakistan me rehta he , mgr me jis pakistan me rehta hoon , wahan books me parhaya jata he k Hindo log zaat paat me taqseem hain , mgr kitab se nikal kr jb hum apny aas pass dekhty hain to mujhy nazr aata he k hum Pakistani
1. shia , sunni waly firqon me bty hain.
2. punjabi , muhajir, sindhi , saraki base per aik dosry py nafrt krty hain.
3. soobon k naam py bty hain.
4. zaat paat ki b khoob taqseem he. zaat se bahir sadian ni ki jati..
5. aur ab aman pasnd aur intha pasnd muslims me bty hain.

jb tk hum apni beemari ni pehchanain gy to ilaj kesy krain gy..?
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بھائی میں کسی چیز کا ذمہ دار نہیں ہوں . جب میں پاکستانی ہی نہیں . ذمہ دار وہ جو اپنے آپ کو پاکستانی بھی کہتے اور مسلمان بھی .
جی ہاں میں زرداری سے محبت کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں وہ اچھا انسان بن جانے میں ہر پاکستانی سے ایسی ہی محبت کرتا ہوں - آپ کو میری باتوں کو غور سے سمجنا ہو گا تب آپ کو سمج میں ہیں گی میری باتیں
اچھا جناب میٹھا میٹھا ہپ ہب ، کڑوا کڑوا تھو تھو،
آپ ذرداری سے محبت کرتے ہیں تاکہ وہ اچھا بن جائے،
اور ہم اگر پاکستان سے محبت کریں تو وطن پرست، کہلائیں، ہم پاکستانیوں سے محبت کریں تو ہمیں طعنے دئے جائیں،
جناب ایسی تاویلیں صرف اپنے گلے میں پھنسے پھندا کے لئے کیوں
کیا ہم پاکستان سے اس لئے محبت نہیں کرسکتے کہ وہ اچھا بن جائے
کیا ہم اپنی فوج سے محبت اس لئے نہیں کرسکتے کہ وہ اچھی بن جائے
آپ کو یہاں محبت کا دعوی کرنے کے بجائے زرداری صاحب کے پاس اپنی سیٹ لگادینی چاہئے
اور آپ کسی بھی چیز کے ذمہ دار نہیں اس لئے کہ آپ مسلمان ہے اور یہ آپ کے لئے کافی ہے۔
صرف پاکستان میں ہی سارا بگاڑ ہے اور پاکستانیوں میں سارا بگاڑ ہے باقی پوری دنیا پاک صاف ہے
آپ ہم لوگوں پر تنقید کریں تو اصلاح کررہے ہیں اور ہم آپ کو آپ کی ذات کی طرف متوجہ کریں تو جواب دیا جاتا ہے ہم ذمہ دار نہیں میں مسلمان ہوں یہی کافی ہے
یہ ہے آپ کی اصل ذہنیت
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36

bhai mujhy to ni pta k New Wolf kon se pakistan me rehta he
,

بھائی وہ آپ کے پاکستان میں ہی رہتا ہے آپ حق کو تسلیم کرتےہیں اور وہ حق کو چھاپنے کی کوشش کرتا ہے . اپ نے پاکستانی نصاب کی بات ہے . پاکستانی کتابون میں جوٹ پڑھایا جاتا ہے. بچون کو جھوٹ سکیایا جاتا ہے - پاکستان کا آیئن جو کے کفر ہے بچو ن کو یہ بتایا جاتا ہے کے یہ اسلامی ہے . علامہ اقبال کے خیال کو غلط طریقے سے بیان جاتا ہے ، یہ بھریا بھائی آپ کے پاکستانی سکولوں میں پڑھ کر بڑا ہوا ہے اس طرح پاکستان کی ایک قوم کو یہ لوگ برین واش کر رہے . جب یہی بچے بارے ہوتے ہیں تو ان کو جو چیز سیکھای جاتی ہے اس کو حق سمجنے لگتے ہیں اور اس کو اپنا نظریا سمج لیتے ہیں انکونٹر بھائی کو دیکھ لو . انسان کو اپنی سوچ سے کام لینا چاہیے - اس لئے ہم کو لوگوں کو سچ بتانا چاہے

mgr me jis pakistan me rehta hoon , wahan books me parhaya jata he k Hindo log zaat paat me taqseem hain , mgr kitab se nikal kr jb hum apny aas pass dekhty hain to mujhy nazr aata he k hum Pakistani
1. shia , sunni waly firqon me bty hain.
2. punjabi , muhajir, sindhi , saraki base per aik dosry py nafrt krty hain.
3. soobon k naam py bty hain.
4. zaat paat ki b khoob taqseem he. zaat se bahir sadian ni ki jati..
5. aur ab aman pasnd aur intha pasnd muslims me bty hain.
بھائی فرقے اس لئے بنتے ہیں جب لوگ اسلام کو چھوڑ کر لوگوں کو خدا بنا لیتے ہیں اور ان کو پیروی شرویو کر دیتے ہے- لوگوں کے خیال کو حق سمج بیٹے بیٹھتے ہیں
مثلن باز لوگ
ڈکٹر
اسرار کے نظریات پی چلتے ہیں اور باز مولانا موحدودی

---------- Post added at 02:30 AM ---------- Previous post was at 02:20 AM ----------

اچھا جناب میٹھا میٹھا ہپ ہب ، کڑوا کڑوا تھو تھو،
آپ ذرداری سے محبت کرتے ہیں تاکہ وہ اچھا بن جائے،
اور ہم اگر پاکستان سے محبت کریں تو وطن پرست، کہلائیں، ہم پاکستانیوں سے محبت کریں تو ہمیں طعنے دئے جائیں،
جناب ایسی تاویلیں صرف اپنے گلے میں پھنسے پھندا کے لئے کیوں
کیا ہم پاکستان سے اس لئے محبت نہیں کرسکتے کہ وہ اچھا بن جائے
کیا ہم اپنی فوج سے محبت اس لئے نہیں کرسکتے کہ وہ اچھی بن جائے
آپ کو یہاں محبت کا دعوی کرنے کے بجائے زرداری صاحب کے پاس اپنی سیٹ لگادینی چاہئے
اور آپ کسی بھی چیز کے ذمہ دار نہیں اس لئے کہ آپ مسلمان ہے اور یہ آپ کے لئے کافی ہے۔
صرف پاکستان میں ہی سارا بگاڑ ہے اور پاکستانیوں میں سارا بگاڑ ہے باقی پوری دنیا پاک صاف ہے
آپ ہم لوگوں پر تنقید کریں تو اصلاح کررہے ہیں اور ہم آپ کو آپ کی ذات کی طرف متوجہ کریں تو جواب دیا جاتا ہے ہم ذمہ دار نہیں میں مسلمان ہوں یہی کافی ہے
یہ ہے آپ کی اصل ذہنیت
بھائی پاکستان ہے کیا چیز کبی آپ نے پاکستان کو ہاتھ لگایا ہے میں اگر زرداری سے محبت کا دعوا کرتا ہوں تو وہ سب کو نظر ا رہے اور آپ کا پاکستان میں ٤٠ سال پہلے بنگلادیش بھی تھا اور ابی صرف پاکستان رہ گیا آپ ایک مٹتی کے ٹکڑے سے محبت کر رہےجس کو آپ کی سوچ نے پاکستان کا نام دے دیا اور اس کی کوئی حقیقت نہیں اور اسی محبت اسلام میں آج سے پہلے کس صحابی نے نہیں کی . ہاں ان کو اپنے علاقے سے محبت ہوتی تھی لیکن وہ محدود تھی . پاکستان آج ایک بت بن چکا ہے . لوگ پاکستان کے لئے اپنی جان قربان کر رہے ہے . حلانکے جان تو صرف الله کے لئے ہوتی ہے
یہی بات آپ کے پیر شائر نے کی ہے

ان تازہ خداؤں ميں بڑا سب سے وطن ہے
جو پيرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن ہے
يہ بت کہ تراشيدہء تہذيب نوي ہے
غارت گر کاشانہء دين نبوي ہے

اور میری تنقید کا مقصد بھی یہی ہے آپ آپ مجے بتائیں میں کہاں پی غلط ہوں
 
New Wolf

TM Star
Jul 17, 2010
9,253
3,441
113

koi kisi py tanqeed krta he to ye mtlb ni k wo mohbat ni krta...
Aap aik bigry bachy ki tarah rehna chahty hain , jisy samjhany wala bura lgta he , hum pakistani kitny kharab hain ye hum se ziada aur koi ni janta , mgr aap ko ye sach hazm ni ho raha...
o pakistan pakistan krne waale kbootar..tum to mere mu hi na lga kro..
Q k tum me to is kadar jahalat koot koot kr bhri he k had nhi..
Aaj pakistan ki joo bhi halat ya haaalaaaat hain wo sirf or sirf tum jese
loogo ki wja se he..tum to wo ho jo khud k liye ghar waalo ko bhi bech kr kha jao..to pakistan ya islam ki ky dekh bhaal kro ge ya kuch kro ge.
Sirf zardaari ki tarha ya to taqreer krte ho ya phir uchal kood..
Theek kaha na..THNKS 2.gif
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top