=>Aksar barey gharon main chotey or chotey gharon main barey loug rehtey hain
=>Jin say Rishtay Gehray Hon Wo Zakham Bhi Gehray Daity Hen
=>Jin say Rishtay Gehray Hon Wo Zakham Bhi Gehray Daity Hen
Dunya ko jeetna chahtey ho to awaz me narmi paida kero.
Aqalmand jb khamosh hota hai to Fikr kerta hai.Jub bolta hai to Zikr kerta hai.or jub dekhta hai to Ibrat hasil kerta hai.
اپنی حاجتوں کے لئیے موقع محل دیکھ کر سوال کرو۔ اور کسی ایسے شخص سے درخواست نہ کرو جو تمہاری ضرورت پوری کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو۔ اور کوئی ایسی چیز نہ ما نگو جس کے تم اہل نہیں مبادا تمہیں خا لی ہاتھ لوٹنا پڑے۔
خالد بن صفوان
awesOme..! Based on reality.ہر چیز میں اعتدال لازم ہے۔ پائیدار محبت بھی توازن مانگتی ہے تب ہی اس کا لطیف اور طمانیت بخش روحانی لمس محسوس کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ جنونی اور اندھی بن جائے تو بہت جلد شکوک کی گرد میں اٹ جاتی ہے۔ بدگمانی کے بادلوں میں دب جاتی ہے۔ اس بے اعتباری کا دھواں اس کو کثیفاور بوجھل بنا دیتا ہے بلکہ بوجھ بنا دیتا ہے۔ اعصاب کے لئے جہاں بے پناہ محبت ہووہاں محبوب کی ذات سے وابستہ حساسیت محبت کرنے والے کو شکی اور وہمی بنا دیتی ہے۔ اسے عقل اور فہم و فراست سے کام لینے کی بجائے جذباتی اور بے عقل بنادیتی ہے۔