Jhoota Kahin Ka...... :-p

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کنگنا نے ہریتھک کی گرفتاری کے لیے پولیس کو درخواست دیدی
شیراز بھائ آپ واپس آجا یہ جگہ آپ کیلئے بیکار ہے
بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھلنے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کو گرفتار کرنے کے لیے درخواست پولیس کو دے دی۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور ہریتھک روشن کے درمیان لفظی جنگ کے بعد قانونی جنگ بھی شدت سے جاری ہے جب کہ دونوں اداکاروں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف قانونی نوٹس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب کنگنا نے ایکشن ہیرو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔


7-5.jpg


@Hoorain @shehr-e-tanhayi
 
Top