Imam Kon?

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
Sorry abhi dimagh samajhnay say qasir hai.

Thanks kay answer kia. Baad main parhoon gi.

Aur yay meemthay meethay pay hansi aa gai. LOL.
 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
Main to bohat kar'wi hoon munh pay such bolti hoon. Aap kay meethay kahnay say meethi naheen ho sakti.
 

bismillah

Newbie
Oct 11, 2008
65
44
0

Malang009

Banned
Oct 16, 2008
85
13
0
Canada
I'm not your bhai but Bahan.
[quote/]
معافی چاہتا ہوں اب سے آپ کو بہن بلا لیا کروں گا

Per char firqay to bun gaay hain na. Kioon Muhammad Sallalho Alaihi wasallim kay daur main aisay firqay na banain?
میں نے اوپر آپکو اسی بات کا جواب دیا ہے کہ چار فقہ ہیں فرقے نہیں ہیں فرقہ اور فقہ میں بہت فرق ہے ویسے کیا آپ مجھے فرقہ کا مطلب بتانا پسند کریں گی کہ فرقہ کہتے کس کو ہیں
Ahal e Sunnat o jamaat kia hai? Quran main is ka koi zikr naheen.
کیا یہ ضروری ہے کہ ہر چیز کا زکر قرآن میں ہو ؟


Yay firqa parasti ki book parhnay ko aap kioon recommend kar rahay hain. Main yay par'hoon kay kon lufzon main ya batain bananain main jeeta. Main aisi fazooliaat main apna time zaya naheen karna chahti is liaay kay quran main Musalmanon ko firqon main butnay say mana kia gaya hai. So main aisi firqa parasti ki book par'h kar kioon apn zahan paraganda karoon.​


یہ فرقہ پرستی کی کتاب نہیں ہے مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ آپکو کتاب پڑھے بغیر کیسے پتا چل گیا کہ یہ فرقہ پرستی کی کتاب ہے شاید آپکو پڑھنے سے پہلے تک بندی نہیں کرنی چاہیے تھی ۔یہ کتاب اصول بیان کرتی ہے میرے خیال سے آپکو یہ کتاب پڑھنی چاہیے ۔ میں نے اس سے انکار نہیں کیا کہ قرآن میں مسلمانوں کو فرقہ پرستی میں بٹنے سے منع کیا گیا ہے اور میں بھی اسی چکر میں ہوں کہ کسی طرح فرقہ پرستی کو ختم کیا جاے لیکن جب کو آپ پر الزام لگاے تو جواب دینا ضروری بھی ہو جاتا ہے ۔

Main nain yay kaha yay sub musalmanon ko fazoolyat main phansana hai.
آپکا یہ کہنا کہ یہ سب مسلمانوں کی فضولیات ہے دوسری طرح یہ ہی کہنا ہے کہ 90 فیصد مسلمان فضولیات میں پڑے ہوے ہیں۔

Mujhay kia maloom unhon nain kia likheen aur kia naheen.
آپکو تو علم ہی نہیں کہ انہوں نے کتابوں میں کیا لکھا ہے لیکن آپ نے فوراً فضولیات کہ دیا میرے خیال میں کسی چیز کے بارے میں اندازہ لگانے سے پہلے اسکو جان لینا ضروری ہے ۔
Unki ya firqon main batnay wali kitabon main time zaya karnay say to bahtar hai kay insaan quran o hadees par'hnay main time quzaray jiska sawab bhi milaay ga.
اللہ اکبر آپ سے دوبارہ درخواست ہے کہ فرقہ پرستی اور فرقہ کا مطلب بتاءیں آپ نے کوی کتاب پڑھی نہیں لیکن فوراً کہ دیا کہ وہ فرقہ پرستی کی کتابیں ہیں۔۔۔۔ معزرت کے ساتھ میرے خیال سے آپکے پاس اتنا علم نہیں ہے جتنا آپ عقل پر زور ڈال کر فوراً ہر چیز کو فرقہ پرست کہ دیتی ہیں
وہ کتابیں قرآن اور حدیث سے ہی استدلال کر کہ لکھی گءیں ہیں اگر آپ کے علم میں ہو

Jaisay loag khuwaah makhah ki logon ki shairi ko naat bana kar baray aqeedat say suntay hain kay bara
sawab hoga aur jhoom jhoom kar ga rahay hotay hain. Jub kay quran main mana kia gia hai shairi say.

Isi tarha meri nazar main Quran aur Hadees ki kitab agar Islam ki knowledge kay liaay parhna hai to us kay ilawa kisi aur kitaab ka parhna fazooliyat main time zaya karna hai. mera naheen khiaal kay main nain koi asi ghalat baat kahi.
آپ کی یہ سوچ بلکل غلط ہے ایک شخص لوگوں کو قرآن کی تعلیم دے رہا تھا حضرت علی ؓ کا وہاں سے گزر ہوا انہوں نے اس سے پوچھا کہ تمہیں قرآن سے متعلق ضروری چیزوں کا علم ہے جیسے ناسخ و منسوخ وغرہ تو اس نے کہا کہ نہیں تو حضرت علیؓ نے کہا کہ تم نے دوسروں کو بھی گمراہ کیا اور خود بھی گمراہ ہے قرآن اور حدیث کوی ایسی چیز نہیں ہے کہ آپ ناول کی طرح گھر لے آے اور بیٹھ کر پڑھ لیا بلکے یہ ایک مکمل علم ہے اسی لیے مدارس قایم ہیں جہاں طلباء بیٹھ کر علم حاصل کرتے ہیں میں آپ سے ہی یہ پوچھتا ہوں کہ بتاءیں کیا آُپکو قرآن اور حدیث میں ناسخ و منسوخ پر مکمل عبور حاصل ہے کیا آپکو عربی لغت پر مکمل عبور حاصل ہے ؟؟؟
Quran main na kaha gia hai kay imamon ko follow karo aur na hi mujhtahideen waghaira ko balkay Allah nain quran main ja baja kaha hai Quran aur hadees ko follow karo. Phir doosri kitabain kioon
?
دیکھیں میرے جیسے جاہل لوگ موجود ہیں دنیا میں اور دین کا کچھ نہیں جانتے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنکو قرآن سہی طرح پڑھنا بھی نہیں آتا آپ انکو کہیں کہ خود قرآن اور حدیث پڑھو اور کسی امام کی پیروی نہیں کرو یہ بات بہت عجیب ہے قرآن میں واضح حکم ہے کہ اہل علم سے پوچھو تو یہ علماء جنکو آیمہ اربعہ کے نام سے جانا جاتا ہے یہ اہل ذکر ہیں علم والے ہیں اور میرے جیسے جاہل انہی سے پوچھیں گے شاید آپ کے پاس ان سے بھی زیادہ علم ہے آپ نے بھی انکی طرح ساری زندگی قرآں اور حدیث کے ساتھ گزاری ہے اور علم حاصل کیا ہے۔ حضرت ابن عباسؓ کی تفسیر بڑی مشہور ہے حالانکہ وہ عرب تھے اور تفسیر بھی عربی میں لکھی تھی تو اب آپ کہیں گی کہ عرب تو سارے تھے پھر وہ تفسیر کیوں لکھی اب میں آپ والے الفاظ میں استعمال نہیں کرنا چاہ رہا ہوں
 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
Assalamou aleikoum warehamatullah alehey wabarakatou!
kyon k mola ka matlib sirf Allah nahi hota, us ke aur bhi ma'ani hotey hain, is link ko par click kijiey aur aap ko yaqeenan apke sawal ka jawab mil jaey ga!

CLICK HERE! MEGAUPLOAD - The leading online storage and file delivery service

Why do you want me to listen to that person? Who that person is? kis ka pairoo kar?
I mean shia hai ya sunni?
Qadyani ya ahmadi hai?
Aghakhani hai ahle hadees?
deobundi hai kay Murtid kay mujtahid?


Yani aap kay kahnay ka matlub hai jo lufz Allah ko represent kar sakta hai wo lufz inson kay liay bhi ho sakta hai. Jub kay Allah aur logon main bohat farq hai.

Kaisay?

Jub kay Allah creator of unvierse hai Muhammad SAW ya Ali razi Allah anha nain koi universe create naheen kia.

Jub kay Allah la mahdood hasti hai jubkay Muhammad SAW aur Ali razi Allah anha la mahdood hasti naheen.

Jub kay Allah ghair fani hai aur Muhammad SAW aur Ali raizi Allah anha fani thay.

biklu opposite tarha ki cheezain aik hi word kaisay represent kar sakta hai.

Jaisay?

Gunah aur sawab opposite hai

Aisay fatway kon deta hai? Moula ka lufz kahan say aya kia quran main hai to kin kin logon kay liaay istamal huw?

Kia Allah kay 99 naam aur Muhammad SAW kay 99 namon main say koi aik bhi naam same hai? hai to kon sa?

Agar naheen hai to kioon naheen jub kay aap log qulabain milatay waqt to kufr tuk ja ponhachtay hain.
 

Malang009

Banned
Oct 16, 2008
85
13
0
Canada
Why do you want me to listen to that person? Who that person is? kis ka pairoo kar?
I mean shia hai ya sunni?

Qadyani ya ahmadi hai?
Aghakhani hai ahle hadees?
deobundi hai kay Murtid kay mujtahid?


آپی آپ فرقہ پرستی میں کیوں پڑ رہی ہیں آپکو تو بس اتنا پتا ہونا چاہیے کہ وہ 0مسلمان ہیں بس باقی جاننا کیا ضروری ہے فرقہ پرستی میں نہیں پڑیں {(lol)}
 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
آپی آپ فرقہ پرستی میں کیوں پڑ رہی ہیں آپکو تو بس اتنا پتا ہونا چاہیے کہ وہ 0مسلمان ہیں بس باقی جاننا کیا ضروری ہے فرقہ پرستی میں نہیں پڑیں {(lol)}[/right]
Isi liaay jannay chahti hoon kay phir is wajah say kioon aap loag apas main bahas kar rahay hain. Farq paida karnay wali cheez hiuwi na yani tafarqa dalnay wali.

LOL main thor'a hai aap logon ki tarha bahas kar rahi hoon main to janna chah rahi hoon kay wo kia wajoohat hai jis main app logon ki basa main farq aa raha hai yani tafarqa.
 

Malang009

Banned
Oct 16, 2008
85
13
0
Canada
isi liaay jannay chahti hoon kay phir is wajah say kioon aap loag apas main bahas kar rahay hain. Farq paida karnay wali cheez hiuwi na yani tafarqa dalnay wali.

Lol main thor'a hai aap logon ki tarha bahas kar rahi hoon main to janna chah rahi hoon kay wo kia wajoohat hai jis main app logon ki basa main farq aa raha hai yani tafarqa.
یہ کسی فورم پر دو بندوں کی باتیں پڑھ کر سمجھنا شاید مشکل ہو میرے خیال سے آپکو سب سے پہلے وہ کتاب پڑھنی چاہیے جسکا لنک میں نے پہلے دیا تھا اگر آپ کچھ سریس ہیں
 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
Main pochna chahta hon ke. Imam Abu Hanifa se pehlay Kon sa Imam tha namm bata dain? aur musalman kon se fiqa par amal kar rahai thai?
merey khial se Imam-e-Azam Abu Hanifa Razi allah tallah unho 4 imamon mein se sab se pehle wo imam they jinhon ne firqa-e-Hanafi eijad kiya tha. kyon k merey khial se wo Hazrat Mola ALi razi allah tallah unho ke zamane mein peda huey they jahan tak mujhe maloom hai.
aj dunya bhar ke ahlesunnat ke musalman 4 imamon ki pervi kartey hain.
han wo last k dor k hain jo pehlay imaam thay

is ka matlab wo walay imaam nahi( imaam husain)

jahan tak meri information hai imaam hanifa pehlay thay phir unhi k saath doosray imaam jaisay imaam shafi...malik...hanbal...

ye 4 thay

quran-e-paak ki study aur sahab-e-karam ki hayt-e-tayyaba se information hasil karna
phir us par discuss dena apni rai dena

lakin tanqeed nahi kartay thay... kuch farq bhi tha apas ki rai main
unhi ki study se

i think maslak waghaira baad main zor barh gaya tha

us dor k hukumrano nay in sahiban k khilaaf muheem chalai thi jo k hamesha hota hai naik bando k khilaaf mahaaz arai phir un k peechay par gai aur shaheed kar dea


اسلام علیکم


جو مجتہد تھے وہ کسی کی تقلید نہیں کرتے تھے اس لیے کہ مجتہد کے لیے تقلید نہیں ہے، اور جو غیر مجتہد تھے وہ مجتہدین کی تقلید کرتے تھے،جیسا کہ شاہ ولی اللہ رحمتاللہ لکھتے ہیں۔
کیونکہ صحابہ کے وقت سے مذاہب اربعہ کے ظہور تک لوگوں کا یہی دستور رہا کہ جو عالم مجتہد مل جاتا اس کی تقلید کر لیتے۔(مثلاً مدینہ میں زید بن ثابتؓ اور یمن میں حضرت معاذؓ اور مکہ میں عبداللہ ابن عباسؓ اور دیگر مختلف جگہوں میں مختلف صحابہ کرام اور دیگر مجتہدین کی تقلید شخصی ہوا کرتی تھی۔ )اس پر کسی معتمد علیہ شخصیت نے نکیر نہیں کی اور اگر یہ تقلید باطل ہوتی تو وہ حضرات (صحابہ و تابعین) ضرور نکیر فرماتے۔ (عقد الجید ص29
آگے جا کر فرماتے ہیں:۔۔
اور دوسری صدی کے بعد لوگوں میں متعین مجتہد کی پیروی (یعنی تقلید شخصی) کا رواج ہوا اور بہت کم لوگ ایسے تھے جو کسی خاص مجتہد کے مذہب پر اعتماد نہ رکھتے ہوں۔(یعنی عموماً تقلید شخصی کا رواج ہو گیا) اور یہی طریقہ اس وقت راءج تھا۔( انصاف مع ترجمہ کشاف ص 59

اور پھر فرماتے ہیں
اور یہ مذاہب اربعہ جو مدون و مرتب ہو گے ہیں پوری امت نے یا امت کے معتمد حضرات نے ان حضرات نے ان مذاہب اربعہ مشہورہ کی تقلید کے جواز پر اجماع کر لیا ہے( اور یہ اجماع) آج تک باقی ہے۔
اور پھر فرماتے ہیں
الحاصل ان مجتہدین کے مذہب کے پابندی ایک راز ہے جسکو اللہ تعالیٰ نے علماء کے دلوں میں الہام کیا اور اس پر ان کو متفق کیا ہے وہ تقلید کرنے کی مصلحت اور راز کو جانیں یا نہ جانیں۔( انصاف ص 47


مجتہدین کے مذہب چار میں منحصر ہونے کی ایک ظاہری وجہ یہ بھی ہے کہ آج جسقدر تفصیل کے ساتھ ہر بات اور ہر فصل کے مسایل کتاب الطھارۃ سے کتاب الفراءض تک آیمہ اربعہ کے مذہب میں مدون اور مجتمع ( جمع شدہ) ہیں ان کے علاوہ کسی اور مجتہد کے مسایل نہیں اس لیے امت نے تقلید کو ان ہی آیمہ اربعہ میں منحصر کیا۔
Good answer malang bhai beshak hum mein (Brelvion/Deobandion) mein ekhtlaf hain laikin jo baat sahi hai woh sahi hai jaisa ke malang bhai ne kaha mein unn say agree hon aur shahid sahib bar bar ek hee Question karna app ki adat hai ya app damagh ke mareez hain ? {(lol)}

PHIR ITNA SUB KI BATON MAIN IKHTILAAF KIOON HAI?

kIOON APNA BAHAS MAIN TIME ZAYA KAR RAHAIN HAIN?{(lol)}
 

Malang009

Banned
Oct 16, 2008
85
13
0
Canada
phir itna sub ki baton main ikhtilaaf kioon hai?

kioon apna bahas main time zaya kar rahain hain?{(lol)}
دیکھیں جب کوی غلط بات کرتا ہے تو اسکو جواب دینا ضروری ہوتا ہے اور پہلے والا تو میرے سوال کا جواب تھا جو میں نے شاہد بھای کے سوال کا جواب دیا امید ہے ساتھیوں نے کچھ سیکھا اور سمجھا ہو گا میرے خیال سے میرے حق پر ہونے کہ لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اگر کسی پوسٹ میں ڈارک صاحب سے ایک صفحہ مانگ لوں تو وہ پوسٹ ایڈیٹ کر کے ٹاپک ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں
آپ کے لیے ایک پواینٹ کچھ لوگوں نے دین میں زاید چیریں کر دیں وہ بدعتی قرار پاے اور کچھ نے دین میں قرآن و حدیث سے ثابت شدہ چیزوں کا انکار کر دیا وہ ملحد قرار پاے اب ملحد اور بدعتی دونوں گمراہ ہیں اور دونوں کی باتوں کا جواب دینا ضروری ہے ورنہ وہ دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے
 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
دیکھیں جب کوی غلط بات کرتا ہے تو اسکو جواب دینا ضروری ہوتا ہے اور پہلے والا تو میرے سوال کا جواب تھا جو میں نے شاہد بھای کے سوال کا جواب دیا امید ہے ساتھیوں نے کچھ سیکھا اور سمجھا ہو گا میرے خیال سے میرے حق پر ہونے کہ لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اگر کسی پوسٹ میں ڈارک صاحب سے ایک صفحہ مانگ لوں تو وہ پوسٹ ایڈیٹ کر کے ٹاپک ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں


آپ کے لیے ایک پواینٹ کچھ لوگوں نے دین میں زاید چیریں کر دیں وہ بدعتی قرار پاے اور کچھ نے دین میں قرآن و حدیث سے ثابت شدہ چیزوں کا انکار کر دیا وہ ملحد قرار پاے اب ملحد اور بدعتی دونوں گمراہ ہیں اور دونوں کی باتوں کا جواب دینا ضروری ہے ورنہ وہ دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے

Phir baat woheen ki waheen rahi kay Imam kon par phir bahas kioon. Phir Aik Islam aur aik quran kay 4 Imam kioon? 1 hi kioon naheen?

Jub Imaam apna kaam kar gaay to phir ikhtilaaf kioon? Firqa bundi kioon.

Kioon do Imaam kay mannay walon kay namaz ka time different kioon?

Main kaisay sumhoon kay biddati waqai main kon aur gumrah kon? aap jinko gumrah kahain gay wo aap ko gumrah kahay ga?

Usi tarha jaisay kafir kafir shia kafir ka nara lugta hai bohat say masjidon main aur shia sunnio ko kafir kahtain hain to dono kafir hain kia?

Shia sunni ko kahay kafir ya sunni shia ko kafir kahain to kaisay pata chalay ga kay kafir kon?

Aik bilkul hi jahil insaan ko kia pata chalay ga kafir kon?

Now you tell me wo aik kon si jamaat hai jis kay liaay Rasool Sallallaho Alaihi Wasallim nain kaha kay wo sahi rastay pay hai?

Aap kaho gay meri jamaat? Shia kahay ga meri jamaat?

Mujhay samjhao mujhay kaisay pata chalay ga kon ghalat kon sahi jub kay main achchi khasi eduction rakhti hoon aur samjhana itna mushkil naheen to totally jahil ko aap kaisay samjhain gay.

Kay Imam kia, Mujtahid (hard word of urdu), Muqallid kia phir kon ghalat kon sahi?

Ub mujhay samjhain.

Pehlay to bar'ay firqa ( fiqa) ka taeuun karain na kon kafir.

shia ya sunni kon sahi rastay par?

Phir sunnion main kon sahi rastay par?

shiaon main bhi taqseesem hai ghalaybun so un main kon sahi?

Samjhao ub to kis Imam ka muqallid sahi rastay par?

Phir wo Wahid Imam kon jis kay muqallid shai rastay par?

Ub samjhain mujhay.
 

Malang009

Banned
Oct 16, 2008
85
13
0
Canada
Phir baat woheen ki waheen rahi kay Imam kon par phir bahas kioon. Phir Aik Islam aur aik quran kay 4 Imam kioon? 1 hi kioon naheen?

اسکو کہتے ہیں اختلاف الآیمہ اسکو ایسے سمجھیں کے جیسے میں اور آپ ہیں ہم دونوں پاکستانی ہیں لیکن ہم دونوں الگ طریقے سے بات کرتے ہیں اور ہم دونوں ہر چیز کو مختلف طریقے سے سمجھتے ہیں حساب کا ایک ہی سوال دو استاد الگ الگ طریقے سے کرتے ہیں
یہ اختلاف اصل میں فروعی اختلاف ہے جو چاروں آیمہ کے درمیان ہے جو کہ قرآن اور حدیث سے ہے اس میں کوی پکڑ نہیں ہے حدیث میں ہے کہ اگر مجتہد کا اجتہاد صحیح ہو تو اسکو ایک دو اجر ملتے ہیں ایک اجتہاد کرنے کا اور ایک اس کے صحیح ہونے کا اور اگر کوی مجتہد اجتہاد کرے اور اجتہاد غلط ہو تو اسکو ایک اجر ملتا ہے بہر حال یہ حضرات مجتہدین تھے اور انہوں نے اجتہاد کیا اور یہ کوی بڑا اختلاف نہیں ہے اسکی مثال علماء ایسے دیتے ہیں کہ حضور ﷺ کی تمام سنتوں کو اس اختلاف کے زریعے اللہ نے دنیا میں جاری کیا
اختلاف صحابہ کے اندر بھی تھا فروعی اختلاف مثال کے طور پر حضور ﷺ نے صحابہ کو ایک جگہ بھیجا اور کہا کہ وہاں پہنچنے سے پہلے نماز ادا نہ کرنا اب رستے میں نماز کا وقت ہو گیا کچھ صحابہ نے کہا کہ حضور ﷺ کا حکم نماز کے وقت نہ ہونے پر تھا اور نماز پڑھ لی کچھ نے کہا کہ حضور ﷺ نے کہا ہے کہ وہاں جانے سے پہلے نہ پڑھنا ہم وہیں جا کر پڑھیں گے انہوں نے وہیں جا کر پڑھی حضور ﷺ کو علم ہوا آپ نے کسی کو کچھ نہیں کہا پتا چلا کے دونوں ٹھیک ہیں ۔

Jub Imaam apna kaam kar gaay to phir ikhtilaaf kioon? Firqa bundi kioon.
Kioon do Imaam kay mannay walon kay namaz ka time different kioon?
Main kaisay sumhoon kay biddati waqai main kon aur gumrah kon? aap jinko gumrah kahain gay wo aap ko gumrah kahay ga?

چاروں آیمہ کے ماننے والے ایک دوسرے کو گمراہ نہیں کہتے الحمد اللہ کم سے کم میں نے تو نہیں دیکھا
Usi tarha jaisay kafir kafir shia kafir ka nara lugta hai bohat say masjidon main aur shia sunnio ko kafir kahtain hain to dono kafir hain kia?
Shia sunni ko kahay kafir ya sunni shia ko kafir kahain to kaisay pata chalay ga kay kafir kon?


شیعہ سے ہمارا اختلاف اصولی ہے وہ لوگ قرآن کو نہیں مانتے اسی لیے کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ قرآن میں نعوذ باللہ شراب خور خلفاء نے تحریف کر دی جبکہ قرآن میں اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے اسے اتارا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
شیعہ حضرات کہتے ہیں کہ حضرت عایشہ ؓ زانیہ تھیں نعوز باللہ کہ وہ زنا کرتی تھیں جبکہ قرآن کہتا ہے کہ نیک مردوں کے لیے نیک عورتیں اور خبیث مردوں کے لیے خبیث عورتیں اس حساب سے شیعہ قرآن کو نہیں مانتے اور بھی بہت سی وجوہات ہیں جنکی بنا پر شیعہ کو کافر کہا جاتا ہے میں ثبوت کے طور پر انکی کتابوں کے اصل سکین پیش کر سکتا ہوں
بہر کیف شیعہ کو قرآن کو نا ماننے ، حضرت عایشہؓ کو زانیہ کہنے ، حضرت جبراءیل کو خاءیں کہنے، بجز ایک دو کے تمام صحابہ کو حضور ﷺ کی وفات کے مرتد ہو جانے ،حضور ﷺ کے بعد بھی ان کے اماموں پر وحی آنے ،، اور ا س قسم کے بہت سے غلیظ عقاید رکھنے کی وجہ سے کافر کہا جاتا ہے جو کہ اصول پر مبنی ہے اگر یہ عقاید شیعہ رکھیں اور مسلمان کہلواءیں اور پھر ہندو کس بات پر کافر ہو ؟؟؟؟؟

Aik bilkul hi jahil insaan ko kia pata chalay ga kafir kon?


جاہل انسان کو چاہیے کہ تھوڑا علم حاصل کرے سکولوں میں تو آدھی عمر گزار دیتا ہے یہ جاہل انسان دنیا سیکھنے کے لیے دین سیکھنے کہ لیے وقت نہیں تین سال پہلے میں بھی جاہل ہی تھا کچھ نہیں پتا تھا پھر پڑھا سنا سیکھا اور الحمد اللہ آج کافی کچھ جانتا ہوں کم سے کم جاہل نہیں رہا
Now you tell me wo aik kon si jamaat hai jis kay liaay Rasool Sallallaho Alaihi Wasallim nain kaha kay wo sahi rastay pay hai?
٫

جو میرے اور میرے صحابہ کی سنت پر عمل کرے گی وہ ہی جنت میں جاے گی جبکہ شیعہ تو صحابہ کو ہی نہیں مانتے وہ کیسے جاءیں گے ؟؟؟؟؟؟
Aap kaho gay meri jamaat? Shia kahay ga meri jamaat?

اس کہ لیے یہ دیکھنا ہو گا کہ کونسی جماعت ہے جو حضور ﷺ اور انکے صحابہ کے رستے پر ہے جو سب سے زیادہ قریب ہو وہی


Mujhay samjhao mujhay kaisay pata chalay ga kon ghalat kon sahi jub kay main achchi khasi eduction rakhti hoon aur samjhana itna mushkil naheen to totally jahil ko aap kaisay samjhain gay.

اس کو بتاءیں گے کہ سہی کیا ہے اور غلط کیا ہے مثالیں دے کر

Kay Imam kia, Mujtahid (hard word of urdu), Muqallid kia phir kon ghalat kon sahi?
Ub mujhay samjhain.

Pehlay to bar'ay firqa ( fiqa) ka taeuun karain na kon kafir.

میں آپکو پہلے بھی بتا چکوں ہوں کہ ہم کسی فقہ کو کفر نہیں کہتے سواے فقہ جعفریہ کے

shia ya sunni kon sahi rastay par?
سنی الحمدللہ
Phir sunnion main kon sahi rastay par?
اہل سنت ولجماعت احناف مالکیہ شوافع اور حنابلہ
shiaon main bhi taqseesem hai ghalaybun so un main kon sahi?
تفضیلی شیعہ باقیوں کی نسبت بہتر ہیں علماء ان کو کافر بھی نہیں کہتے اور نہ ہی انکے وہ کفریہ عقاءید ہیں
Samjhao ub to kis Imam ka muqallid sahi rastay par?
میں تو امام ابو حنیفہ ؒ کا مقلد ہوں
Phir wo Wahid Imam kon jis kay muqallid shai rastay par?Ub samjhain mujhay.

سب سہی ہیں

آخری بات یہ ہی کہنا چاہوں گا کہ جس کتاب کا لنک میں نے دیا تھا تو آپکے آدھے سوالوں کے جوابات وہیں تھے [/quote]

 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0


اہل سنت ولجماعت احناف مالکیہ شوافع اور حنابلہ
[quote ]


Jazak Allah Khair.

Bohat achcha samjhaya aap nain poori baat samajh aa gai. Alhamdolillah. Aik do confusion kay ilawa.

Aaj suna hai kay Shia quran ko hi naheen maantay. Main samjhti thi quran ko mantay hain hadeeson ko naheen.

Yani jo kahtay hain Shia kafir wo sahi hain? Main to ghalat samjhti thi is liaay kay quran main main nain par'ha tha jis ka mafhoom yay hai.

Kay jo aik bar kah day kay wo yay manta hai kay Allah aik hai usko kafir na kaho. Tumhain kia maloom kay tum (ya tumharay pichlay kia thay).

Ooper jo naam aap nain bataya hai wo aik itna lumba naam hai ya kai naam hain agar aisa hai to alag alag batain.


Aap zara apni tamaam knowledge say hamari knowledge main izafa karain.
 

Precious

Banned
Sep 21, 2008
782
63
0
Fazool Behas ka koi Maqsad nahi

Answer is Done So Thread Closed

Aap ko kia ho jata hai main sawal pooch rahi hoon jawab koi day raha hai to aap beech main achanak kioon thread close karnay lug jatay hain. Yay intehai ghalat undaz hai aap ka. Is tarha her jagah aap achchanak thread close kar detay hain.

*** text edited***
 
Status
Not open for further replies.
Top