Imaan Ko Halak Karne Wali 7 Cheezen

  • Work-from-home

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Assalaamu alaikum TM doston aap lougon se eik
mufeed hadeeth share kar raha hoon INSHA'ALLAH hum sub
is hadeeth se sabaq haasil karengen
صحیح مسلم
ایمان کے متعلق
باب: سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 47
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ سات گناہوں سے بچو جو ایمان کو ہلاک کر ڈالتے ہیں
صحابہ نے کہا کہ یا رسول اللہ! وہ کون سے گناہ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: 1۔ اللہ کے ساتھ شرک کرنا۔ 2۔ اور جادو کرنا۔ 3۔ اور اس جان کو
مارنا جس کا مارنا اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے، لیکن حق پر مارنا
درست ہے۔ 4۔ اور سود کھانا۔ 5۔ اور یتیم کا مال کھا جانا۔ 6۔ اور لڑائی کے
دن کافروں کے سامنے سے بھاگنا۔ 7۔ اور شادی شدہ ایماندار
پاک دامن عورتوں کو جو بدکاری سے واقف نہیں، عیب لگانا۔
[DOUBLEPOST=1363083764][/DOUBLEPOST]...@SHAZIE @hoorain @neevrap @Miss_Khan @faari @Dawn @kool~nomi @saviou @Farhan-Shamsi @Shailina
 
Nadaan_Shazie

__ÇHu£Bu£!__
Super Star
Dec 18, 2012
5,395
2,624
363
26
KaRaCh!

hmmm JAZAKA'ALLAH thanx 4 sharingg:)
nd nycee sharingg:)
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
Allah hamen imaan ki hifaazat naseeb farmaye, or imaan ki behtreen haalat maen maut naseeb farmaye coz yehi hamari asal success hai.
jazaakAllah Khair
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH
Top