Hye Maire Jhumkey :p(long Earrings Competition 2012)!!

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
(hgj)hehehe kahin ap jail waley zewaron ki baat tou nhi kr rhi(hgj)
ارے بیٹا نہیں . میری جب شادی ہوئی تو میں دیکھنے والی تھی . اتنا خالص زیور اور جھمکے کہ دور دور شہروں سے لوگ مجے دیکھنے اے تھے . مج پہ لوگوں نے غزلیں لکھیں ایک دو بیہوش ہو گے تھے مجھے دیکھ کر بہت خوبصرت جو لگ رہی تھی . ہائے جوانی یاد اتی ہے
:p
 
  • Like
Reactions: Detective

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313

ooops aunty itna zewer tou nhi pehna tha na.....kahin apk ghar waley under world k Don tou nhi(hgj)
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
ooops aunty itna zewer tou nhi pehna tha na.....kahin apk ghar waley under world k Don tou nhi(hgj)
چندہ ، میں اب اتنی کالی بھی نہیں ہوں میں اپ کو اپنی تصویر دکھاتی ہوں . مرے حسن کا اتنا جلوہ تھا کہ لوگ دور سے دیکھ مجے دیکھ کر جل پری کہتے تھے

  • Like
Reactions: Detective

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
چندہ ، میں اب اتنی کالی بھی نہیں ہوں میں اپ کو اپنی تصویر دکھاتی ہوں . مرے حسن کا اتنا جلوہ تھا کہ لوگ دور سے دیکھ مجے دیکھ کر جل پری کہتے تھے

ho haey aunty aap burqa kyon nhi pehnti thi her waqt logo k samney hi phirti rehti thi ,,,,(hgj)
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
ho haey aunty aap burqa kyon nhi pehnti thi her waqt logo k samney hi phirti rehti thi ,,,,(hgj)
بیٹی میں کسی سے ڈرتی ہوں . ہمیشہ دل کو بات سنو لوگوں کی نہیں . اگر اپ پردہ اچھا لگتا ہے ضرور کرو . نہیں لگتا تو کبی لوگوں کے ڈر سے نہ کرو . بیٹی فلسفہ ہے
:p
 
  • Like
Reactions: Detective

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
بیٹی میں کسی سے ڈرتی ہوں . ہمیشہ دل کو بات سنو لوگوں کی نہیں . اگر اپ پردہ اچھا لگتا ہے ضرور کرو . نہیں لگتا تو کبی لوگوں کے ڈر سے نہ کرو . بیٹی فلسفہ ہے
:p
(hgj)bari gal sunai haey(hgj)
perda krna tou ALLAH aur RASOOL s,a,w,w ka hukam hai ager hum ink hukam ko nhi mantey tou kitni buri baat hai,,,,,,un sey agey tou koi cheez nhi
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
(hgj)bari gal sunai haey(hgj)
perda krna tou ALLAH aur RASOOL s,a,w,w ka hukam hai ager hum ink hukam ko nhi mantey tou kitni buri baat hai,,,,,,un sey agey tou koi cheez nhi
ماشاللہ بیٹی، بہت اچھی بات کی الله اور اس کے رسول کا حکم سر آنکھوں پہ. لیکن ان کے حکم میں کوئی جبر نہیں .
جو لوگ جبر کر کے اپنی عورتوں کو برقہ پہناتے ہیں ان کی مرضی کے خلاف وہ اصل میں اسلام پر نہیں چل رہے ہوتے .. مثال کے طور اپ برقہ کرتی ہو لیکن اپ کی مرضی نہیں تو اپ اپنے اپ کو دوکھا دیتی ہو .قرآن میں ہے
[2:257] دین میں کوئی جبر نہیں۔ یقیناہدایت گمراہی سے کھل کر نمایاں ہوچکی۔ پس جو کوئی شیطان کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے تو یقینا اس نے ایک ایسے مضبوط کڑے کو پکڑ لیا جس کا ٹوٹنا ممکن نہیں۔ اور اللہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔
:p
 
  • Like
Reactions: Detective

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
ماشاللہ بیٹی، بہت اچھی بات کی الله اور اس کے رسول کا حکم سر آنکھوں پہ. لیکن ان کے حکم میں کوئی جبر نہیں .
جو لوگ جبر کر کے اپنی عورتوں کو برقہ پہناتے ہیں ان کی مرضی کے خلاف وہ اصل میں اسلام پر نہیں چل رہے ہوتے .. مثال کے طور اپ برقہ کرتی ہو لیکن اپ کی مرضی نہیں تو اپ اپنے اپ کو دوکھا دیتی ہو .قرآن میں ہے
[2:257] دین میں کوئی جبر نہیں۔ یقیناہدایت گمراہی سے کھل کر نمایاں ہوچکی۔ پس جو کوئی شیطان کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے تو یقینا اس نے ایک ایسے مضبوط کڑے کو پکڑ لیا جس کا ٹوٹنا ممکن نہیں۔ اور اللہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔
:p
MASHA ALLAH JAZAKUMULLAH....

laikin aunty perdey ka hukam sakhti sey aya hai....:eek:
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
MASHA ALLAH JAZAKUMULLAH....

laikin aunty perdey ka hukam sakhti sey aya hai....:eek:
""
دین میں کوئی جبر نہیں
"""
یہ بیان پورے دین کے لئے ہے . کسی ایک حکم کے لئے نہیں . اچھا کیا سختی ہے . کسی جگا لکھا ہے کہ زبردستی کرواؤ
 
  • Like
Reactions: Detective
Status
Not open for further replies.
Top