سٹیل کی دیگچی کی صفائی
سٹیل کی دیگچی کی صفائی کیلئے دیگچی میں پانی لیں،ایک لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کے اس کا رس اور چھلکے پانی میں ڈال کے اسے کچھ دیر کیلئے اْبالیں۔ دیگچی صاف ہو جائے گی پھر اِسے صاف پانی سے دھو لیں۔
How to Clean Steel Saucepan
Take water in steel saucepan for cleaning saucepan. Cut a lemon in half and drop it into your steel saucepan and boil it with water for few times and the inside will be lovely and clean. Then wash with clean water