~*~ gusse ka anjaam ~*~

  • Work-from-home

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia


جزاک اللہ بڑی نصیحت آموز اور درد ناک کہانی ہے۔
اس میں صرف مجھے غصہ کا پہلو نظر نہیں آتا بلکہ دوسرے دکاندار کا عمل بھی درست نہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ اصل فساد ہی دوسرے دوکاندار کا پھیلایا ہوا ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ یہ دوکانداری یعنی بزنس کے اصول کے خلاف ہے۔
دوسری بات جو بہت ضروری ہے وہ یہ کہ غصہ باعث رحمت بھی ہے اور باعث زحمت بھی غصہ بذات خود برا نہیں ہوتا انسان کا فعل اسے برا کردیتا ہے۔
ہر انسان میں غصہ قدرت کی طرف سے ودیعت کیا گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ انسان اس کا استعمال کیسے کرتا ہے
ایک استاد اپنے شاگرد پر غصہ کرتا ہے، والدین اپنے بچوں پر ایک حد تک غصہ کرتے ہیں تو وہ اس کے مستقبل کو سنوارتے ہیں۔ لیکن اگر غصہ میں انسان حد سے بڑھ جائے اس کا یہ فعل متعین حدود یا اصول سے باہر نکل جائے تو وہ غصہ ایک عذاب بن جاتا ہے۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آج کے دور میں عدم برداشت کا مادہ انسان کے اندر سے ختم ہوگیا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر انسان ایک دوسرے کو قتل بھی کردیتا ہے۔ یہ عدم برداشت کا معاملہ ہے۔
اللہ تعالی انسانیت کو ایک دوسرے کا احترام نصیب فرمائے
jazakAllah khair mohtaram bade acche andaz me aapne samjhaya.
 
Top