~ Funny ~

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
نان پے ئنگ گیسٹ
محمد خلیل الرحمٰن
(احمد ندیم قاسمی سے معذرت کے ساتھ)
کون کہتا ہے کہ اب لوٹ کے گھر جاؤں گا
میزبانی تری ٹھُکراؤں گا ، مر جاؤں گا
میں ترے گھر میں جو رہتا ہوں مسافر کی طرح
تیرا کھانا نہیں کھاؤں تو کِدھر جاؤں گا
دال کی کون سی تاریخ ہے میں بھول گیا
گوشت اب بھی نہ ملے گا تو میں مر جاؤں گا
بے بسی، بے کسی و مفلسی و کنجوسی
یوں گزارا نہ کروں گا تو گزر جاؤں گا
اب کرایہ نہ طلب کر مرے اچھے مالک
رقم ساری میں وصیّت میں ہی کر جاؤں گا
بارے آرام سے کچھ دِن ہی گزاروں گا یہاں
سال ، دو سال میں اُس پار اُتر جاؤں گا
تیرا مہمان ہوں پھِر بھی تجھے پیسے دے دوں
ایسی حرکت نہ تو کی ہے ، نہ ہی کر جاؤں گا

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @ShiXu_MiXu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry
@NamaL @Fa!th @MSC @rockerxx @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Kit_Kat @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Tafreeh_Mela
@Rubi @*fajar* @HuriYa @Pariwisha @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @*khushi* @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @Mhk31 @faari @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @Aruba @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@fareena_01 @*SHB* @Chulbuli @Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @P@ssion @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
ماں ایک مقدس رشتہ ہے، میں جب بھی یہ الفاظ بولتا ہوں تو میری ماں خوش ہو نہ ہو میری پڑوسن مقدس بہت خوش ہوتی ہے کیوں کہ اس کو لگتا ہے جیسے میں نے اس کے رشتے کی بات کی ہے ، ماہرین کی عجیب و غریب تحقیق کے مطابق پاکستان میں ماوں کی کئی قسمیں ہیں ایک صدا بہار ماں ہے جو بےچاری ہر وقت گھر میں مصروف رہتی ہے ،قائداعظم کے فرمان کے مطابق کام کام کام اور بس کام ہی کرتی ہے، ایک ماں وہ ہے جس سے موبائل پر نوجوان رات بھر باتیں کرتے ہیں اور پیچھے سے آواز آتی ہے یہ رات کو کون سی ماں کے ساتھ باتیں کر رہا ہے ، سو جا ، بس کردے ،اس کمبخت موبائل نے تو ستیاناس ہی کردیا ہے تو تو اپنے باپ پر ہی چلا گیا ہے ، تیسری ماں ہم نے قسم کھانے کیلئے رکھی ہوئی ہے ، اکثر نوجوان طبقہ یہ بولتا نظر آتا ہے کہ ارے تجھے تیری ماں کی قسم ، بتا نہ تیرا اس لڑکی کے ساتھ کیا چکر ہے، تجھے تیری ماں کی قسم مجھے کچھ رقم ادھار دیدے ، ایک ماں ہیجڑوں کی ہوتی ہے جب بھی ان کو کوئی چھیڑتا ہے تو سب سے پہلے ان کے منہ سے یہ ہی الفاظ نکلتے ہیں " اوئی ماں" تیرا ستیاناس ہوجائے، ارے تیرا بیڑا غرق ہو جائے، ایک ہماری دھرتی ماں ہے جس سے ہم پیار کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن بالکل قدر نہیں کرتے ، بجائے اس کا خیال رکھیں ، اس کی خوبصورتی کی دیکھ بھال کریں ، بم دھماکوں ، خودکش حملوں اور گندگی کے ڈھیر سجا سجا کر ہم نے اسے بیوہ ہی بنا دیا ہے، اگر ہم اپنی ماں کے ساتھ برا سلوک کریں گے تو وہ دن دور نہیں جب دنیا ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کریگی۔

  • Like
Reactions: Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

thought provoking!
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

:dumb
 
Sahi hai ..........
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
صدیوں سے اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ پہلے مرغی ہوئی تھی یا انڈہ لیکن کبھی کسی نے مرغے کے بارے میں نہیں سوچا کہ اس کی بھی کوئی حیثیت ہے ،کوئی اہمیت ہے، وہ بےچارا اپنے حقوق کیلئے کب سے لڑ رہا ہے اور لوگوں کو مرغی اور انڈے کی فکر ہے، سوچتا ہوں کے مرغے اور شوہر میں کوئی فرق نہیں جس طرح بچہ ہونے کے بعد بیوی اپنے بچے کی دیکھ بھال میں مصروف ہو جاتی ہے اور شوہر بےچارا آہوں اور سسکیوں کے ساتھ رات کو کروٹیں بدل بدل کر آخر کار سو ہی جاتا ہے اسی طرح انڈہ ہونے کے بعد مرغی بھی اکیس دن تک اس پر بیٹھی رہتی ہے ساتھ میں مرغے پر بھی نظر جمائے رکھتی ہے کہ کہیں وہ کسی دوسری مرغی سے نظریں نہ لڑا لے، وہ بے چارا بھی ایک کونے میں پڑا کوکڑوں کڑوں کرتا رہتا ہے ،اگر دیکھا جائے تو مرغے اور شوہر کی بھی کیا زندگی ہے ، جو شوہر شادی سے پہلے گلاب کے پھول لاتا تھا ، بچہ ہونے کے بعد گلاب کی جگہ روز پیمپر لاتا ہے ، مرغا بے چارا صبح اٹھ کر اذان دیتا ہے اور پھر افسردہ ہوکر پڑا رہتا ہے ، اسے وہ دن بھی یاد آتے ہیں جب وہ مرغی کے پیچھے پیچھے بھاگتا تھا ، کتنا مزہ آتا تھا ، انڈہ ہونے کے بعد سب کچھ بدل گیا ، اس لئے میری شادی شدہ خواتین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے شوہروں جبکہ مرغیوں سے التماس ہے کہ وہ اپنے مرغوں کا خیال رکھا کریں، آپ کی مہربانی

@Hoorain @ShiXu_MiXu @Kit_Kat @Shiraz-Khan @Tafreeh_Mela @Fanii @Hira_Khan
 
Pakhtun

KhurramShahzad
TM Star
Mar 30, 2010
2,094
579
1,213
39
Mardan , KP

v informative yh baat jungle main aag ki tarah phailado :cigar
 
Top